جنوبی پنجاب میں اسکول کے 5 لاکھ بچوں کوناشتہ فراہم کیا جائے گا:عظمیٰ بخاری

battery low

Minister (2k+ posts)
1343590_4769323_04_updates.jpg

وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب میں اسکول کے 5 لاکھ بچوں کو ناشتہ فراہم کیا جائے گا۔

جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ اسکول کے بچوں کو ناشتے کی فراہمی کا منصوبہ ایک دو ماہ میں شروع ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ ایمرجنسی پنک ہیلپ لائن اپنی نوعیت کا انوکھا منصوبہ ہے، یہ ہیلپ لائن صرف خواتین کے لیے نہیں تمام کمزور طبقوں کے لیے ہے، پنک ہیلپ لائن پولیس کے کنٹرول سسٹم سے منسلک ہو گا۔

عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ جتنے اسپتال بننے جا رہے ہیں اسٹیٹ آف دی آرٹ ہوں گے، ان میں نئی ٹیکنالوجی استعمال ہو گی، تمام بننے والی سڑکوں اور شاہراہوں کے دونوں طرف شجرکاری یقینی بنائی جائے گی۔

صوبائی وزیر نے کہا کہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کا چالان ہو گا، پنجاب میں شجر کاری مہم اور مصنوعی بارش پر بھی کام ہورہا ہے۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ مریم نواز کا کوئی منصوبہ صرف فائل ورکس نہیں تمام پورے ہوں گے، مریم اورنگزیب نے خود اپنے لیے ماحولیات کا شعبہ منتخب کیا تھا۔

Source
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ان خبیثوں کا ہر عمل کھانچے لگانے کے لیے ہے . اس تماشے کے لیے پانچ ارب کا بجٹ رکھ لیں گے جس میں سے چار ارب تو سیدھا سیدھا انکی جیبوں میں چلا جائے گا . مینیو میں فی بچہ ایک پراٹھا، ایک انڈہ اور ایک دودھ یا چاۓ کا کپ . چوکر نما تھرڈ ریٹڈ آٹا چور وزیر اعلی کے داماد کی فلور ملز سے، پانی ملا پتلا سا دودھ داماد کے ڈیری فارم سے، انڈے داماد کے پولٹری فارم سے، پھپھوندی زدہ تھرڈ کلاس چائے کی پتی کسی پٹواری آڑھتیے سے، ان سب چیزوں کے ایک ارب لگا کر حساب کتاب برابر
یہ انجام ہو گا ان کے اس تماشے کا
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

صرف آٹھ سو روپے میں
 
MADdoo

Minister (2k+ posts)

ان خبیثوں کا ہر عمل کھانچے لگانے کے لیے ہے . اس تماشے کے لیے پانچ ارب کا بجٹ رکھ لیں گے جس میں سے چار ارب تو سیدھا سیدھا انکی جیبوں میں چلا جائے گا . مینیو میں فی بچہ ایک پراٹھا، ایک انڈہ اور ایک دودھ یا چاۓ کا کپ . چوکر نما تھرڈ ریٹڈ آٹا چور وزیر اعلی کے داماد کی فلور ملز سے، پانی ملا پتلا سا دودھ داماد کے ڈیری فارم سے، انڈے داماد کے پولٹری فارم سے، پھپھوندی زدہ تھرڈ کلاس چائے کی پتی کسی پٹواری آڑھتیے سے، ان سب چیزوں کے ایک ارب لگا کر حساب کتاب برابر
یہ انجام ہو گا ان کے اس تماشے کا
dr sahib aese iqdam p khancha bhee laga lain, lakin agar 5 lakh bacho ko khana mil jae to yehe kafi hai.UN, world bank Pakistan ko ye consider kar k paise dete k corruption hoti hai. they admit there is corruption but they stop funding Pakistan, just to support poor.

BRAVO to this action. this is my request to Maryam in tweet, feel like she really acted on it.
 
Woh toh theek hai laykin yeh log koi bhee kaam seedhay tareeqay se kioun nahi ker saktay? In kay paas sara data Dr Sania Nishter kay program kaa para hooa hai wahan se info lay ker aisay bach'choun kee maaoun ko debit card kay zareeaye mahana paisay bhaijtay rahain.
Abb sara din schooloun main bach'chay kashkol uutaye faqeeroun kee tarah naashtay kay leeaye phirtay rahain gay aur parhai gaee khuuday line.

Inkay 40 saal kay dramoun kee tarah yeh drama program bhee chalna wala nahi. Siruf foto ops houn ge aur derbari TV per baith ker marium kay qaseeday parhain gay aue bus.......
 
dr saab hum pakistani her cheez me 2 numberi karte, tareeka dhond lete, sari energy 2 numberi me laga dete, mothers ne paise le lene thay aur bache kay master ko 1000 de k kehna tha attendance full btao.
lakin school me khana milay to chalo bache khana khanay he ae to 2,3 lafaz parh jain. Allah hadayat de inko.