جنرل باجوہ کی قصیدہ گوئی

NonStopLeo

Minister (2k+ posts)
آئین میں تبدیلی کر کے آرمی چیف کے لیے انتخابات کروائے جائیں۔ اور جو اشخاص پہلے تین نمبر پر آئیں ان میں سے نواز شریف اپنی مرضی کا بندہ آرمی چیف چن لے۔ نہ نورے کو ٹینشن، نہ فوج کو، اور عوام کو سیاسی قیادت کی طرح عسکری قیادت بھی منتخب کرنے کا حق حاصل ہو جائے گا۔ آئین میں چھوٹی سی ترمیم درکار ہے۔

vote ka jhanjhaton men q parna hai, seedha sa tareeqa rakhen k jo b senior tareen general ho usy chief bana diye kren, na vote ka jhanjhat, na PM ko tension, na media per 2 maheeny suspense say bharpor programs,
 

Salman Shah

New Member
We are Worshipers of Living Gods. First create them, then put all our expectations into them. Try to make our God superior to others' God. When we found out that he was also a human like us not a God then we Blame him on the failure of fulfilling our expectations not ourselves who actually create him according to our specifications.
 

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
مگر یہ سب آرمی چیف کس قانون کے تحت کریگا؟ قانوناً اس کے پاس ایسے کونسے اختیارات ہیں؟ صرف بندوق کے بل پر کرے تو یہ تو نری غنڈہ گردی ہوئی۔ اگر پڑوس کا چوکیدار اپنے مالک کو جس پر اس کے کسی حاسد نے کرپشن کے الزامات لگا دئے ہیں لوٹ کر چلا جائے تو آپ ایسے عمل کی حوصلہ افزائ کرینگے؟
بھائی ،کاکڑ قانون کے تحت خیر نادان بی بی نے جو کہا وہ ہی میرا جواب ہے :)
 

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
جنرل قمر جاوید باجوہ کو آرمی چیف نامزد کردیا گیا ہے۔ اس کی مہربانی کہ سیاست میں دخل نہ دے اور نہ کرپشن کرنے والوں سے اپنا حصہ طلب کرے، کیونکہ اس کے شئیر کے لئے ان کو مزید کمائی کرنی ہوگی۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
​بس جی ہمارا دل چاہتا ہے کہ یہ نواز کا تختہ الٹ دے ..بس یہ ایک چھوٹا سا قدم اٹھا لے ..باقی ہم خود سمبھال لیں گے

اور نواز کہ رہا ہے میں نے اسے لگا کر اپنے سات جنم سنوار لئے ہیں اب میری کرپشن کو بھی کوئی خطرہ نہیں اور میری تھرڈ کلاس گڈ گورننس کو بھی .
یہ اس جنرل کے ساتھ زیادتی ہے .وہ سر توڑ کر بھی جو مرضی کرلےاپنے پروفیشنل فرائض ایمانداری سے ادا کرنے کی نوازنےاس تاثرایک ذاتی غلام کا بنا ڈالا بے چارہ آرمی چیف
 
​بس جی ہمارا دل چاہتا ہے کہ یہ نواز کا تختہ الٹ دے ..بس یہ ایک چھوٹا سا قدم اٹھا لے ..باقی ہم خود سمبھال لیں گے

سچی بات تو یہ ہے کہ میں مخمصے میں ہوں کہ آپ نے مذاق کیا ہے یا سنجیدگی سے یہ بات کی ہے۔ آپ کی پوسٹ میں نے پڑھی ہیں اور تاثر یہی ابھرا ہے کہ آپ تحریک انصاف کی دل و جان سے کارکن نہیں تو اس کی ہمدرد ضرور ہیں۔ لیکن ساتھ ہی یہ پتہ بھی چلتا ہے کہ آپ کافی سمجھدار بھی ہیں۔ اب آپ بھی میری الجھن سمجھ گئی ہوں گی۔ اسی لئے آپ کی اس بات پہ تبصرہ کرنے سے گریز کر رہا ہوں۔ الا یہ کہ آپ میری یہ الجھن دور کر دیں تو کچھ تبصرہ کر سکتا ہوں۔ شکریہ
 
بھائی ،کاکڑ قانون کے تحت خیر نادان بی بی نے جو کہا وہ ہی میرا جواب ہے :)

کاکڑ قانون کوئی اچھا قانون نہیں ہے۔ اور ویسے بھی یہ اس وقت ہی کارآمد ہو سکتا ہے جب لڑائی دو پہلوانوں میں ہو۔ اس وقت ایک پہلوان کے پاس یہ طاقت تھی کہ وہ منتخب حکومت کو گھر بھیج سکے۔ اور دوسرے کے پاس عوام کے ووٹ کی طاقت تھی اور پیچھے عدلیہ کھڑی تھی۔ ان دو کی لڑائی میں حالات خراب ہو رہے تھے۔ اس لئے کاکڑ قانون چل گیا۔ اب تو ایسی کوئی صورتحال نہیں ہے۔
 

Back
Top