جنرل باجوہ کو کبھی باس نہیں کہا،نااہل کروانے کی کوششیں جاری ہیں، عمران خان

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1600823156734062592 اداروں کو مارشل لا کی عادت پڑ گئی تھی ۔ عمران خان

سب سے بڑا اثاثہ اوور سیز پاکستانیز ہیں اگر وہ ایویسٹ کرنا شروع کر دیں تو پاکستان کو کسی دوست ملک سے مانگنے کی ضرورت نہ پڑے ۔ عمران خان

سلمان شہباز کی واپسی این آر او 2 کا حصہ ہے جو انہیں جنرل باجوہ نے دیا۔ عمران خان
https://twitter.com/x/status/1600810667925475328
ارشد شریف قتل کیس پر میں نے خان صاحب سے سوال کیا جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جو ارشد شریف کی والدہ نے نام لیے وہی نام میں نے بھی لیے ، ارشد شریف کی والدہ کی خواہش کے مطابق ایف آئی آر درج ہونی چاہیے
https://twitter.com/x/status/1600812321810821120
جنرل باجوہ کو کبھی باس نہیں کہا، میں وزیراعظم تھا میں کیوں باس کہتا۔ عمران خان
نئے آرمی چیف کو پرانے آرمی کی پالیسی لے کر نہیں چلنا چاہیے۔ عمران خان

Fjc4HqsXgAAA-58

Fjc4KFYX0AEmdA6

Fjc4KHZX0AgLbmu

Fjc4KJSXEAAWLOZ
 
miafridi

Nation trust Imran khan.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Anyone who knows Khan or has followed him for any length of time knows ke khan mein woh khushamti chaploosi wala garaseem hi nahi hai. He has always been at the top of what he's done. He's a natural born leader and not a follower and does not like to take orders from anyone.

So its totally out of character to even think Khan would do that, I've never even heard him use the urdu slang Sir Ji or Saab for anyone. Even in his speeches he always refer to people by their names. Prevez Khattak mein aap ko khiraj e tehseen peesh kerta houn. etc etc
 
Geo

Senator (1k+ posts)
بھوکی ننگی قوم اس شدید مہنگائی میں پہلے اپنا اور بچوں کا پیٹ بھرے یا اس کے لئے روڈ پر نکلے؟ بغض عمرانی

مطلب یا تو لوگ کوئی ضرورت محسوس نہیں کرتے
یا پھر عمران پر بھروسہ نہیں کرتے
وگرنہ بقول عمران وہ انہیں کے مسائل حل کرنے کے لئے نکلا ہے

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)

مطلب یا تو لوگ کوئی ضرورت محسوس نہیں کرتے
یا پھر عمران پر بھروسہ نہیں کرتے
وگرنہ بقول عمران وہ انہیں کے مسائل حل کرنے کے لئے نکلا ہے

Qom begharat ae khan ki kre
 
Geo

Senator (1k+ posts)
Qom begharat ae khan ki kre

جہاں حکومت ہے وہاں کم از کم پولیس نظام ہی ٹھیک کر دے
یا رشوت اور اقربا پروری ختم کر دے
کچھ تو عوام کو دکھائے تاکہ عوام کو یقین آئے وگرنہ لوگ بیچارے بھی تو دہائیوں کے ڈسے ہوئے ہیں

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)

جہاں حکومت ہے وہاں کم از کم پولیس نظام ہی ٹھیک کر دے
یا رشوت اور اقربا پروری ختم کر دے
کچھ تو عوام کو دکھائے تاکہ عوام کو یقین آئے وگرنہ لوگ بیچارے بھی تو دہائیوں کے ڈسے ہوئے ہیں

neche wali bhi to bgherat hen wo kon sa tipu sultan hen