Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1600823156734062592
اداروں کو مارشل لا کی عادت پڑ گئی تھی ۔ عمران خان
سب سے بڑا اثاثہ اوور سیز پاکستانیز ہیں اگر وہ ایویسٹ کرنا شروع کر دیں تو پاکستان کو کسی دوست ملک سے مانگنے کی ضرورت نہ پڑے ۔ عمران خان
سلمان شہباز کی واپسی این آر او 2 کا حصہ ہے جو انہیں جنرل باجوہ نے دیا۔ عمران خان
https://twitter.com/x/status/1600810667925475328
ارشد شریف قتل کیس پر میں نے خان صاحب سے سوال کیا جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جو ارشد شریف کی والدہ نے نام لیے وہی نام میں نے بھی لیے ، ارشد شریف کی والدہ کی خواہش کے مطابق ایف آئی آر درج ہونی چاہیے
https://twitter.com/x/status/1600812321810821120
جنرل باجوہ کو کبھی باس نہیں کہا، میں وزیراعظم تھا میں کیوں باس کہتا۔ عمران خان
نئے آرمی چیف کو پرانے آرمی کی پالیسی لے کر نہیں چلنا چاہیے۔ عمران خان

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/GHYl80R.jpg