جنرل باجوہ نے کوئی انٹرویو نہیں دیا؟ منصور علی خان کا انکشاف

Nice2MU

President (40k+ posts)
باجوہ حرامی پہلے نشے میں بکواس کرتا ہے پھر جب نشہ اتر جائے تو بجائے اسی صحافی کو فون کر کے اسکی تصیح کرنے کے اس میکینک کو فون کرکے بتاتا ہے کہ اس نے کوئی انٹرویو نہیں دیا۔۔ ایک نمبر کا دھوکے باز اور جھوٹا ہے یہ باجوہ۔
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Bajwa Koyi interview Na Dey
But
If he can exposed all corrupts like him it will be great service to Pakistan.
He knows much better Khan , Zardari and Sharifs.
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
اگر نیا دور والے انٹر ویو کی بات ہے تو وہ شخص ناقابل اعتبار تھا ، ، بہت ممکن ہے وہ باجوہ کا نام لیکر سنی سنائی پر مرچ مصالحہ لگا کر اپنا ایجندا چلا رہا ہو یا مکمل جھوٹ ہو اور کہیں سے مال کما رہا ہو ، نیا دور آدھے سچ اور پورے جھوٹ کی پالیسی پر کاربند ہے، ویسے بھی باجوہ اسے انٹرویو کیوں دے گا،
اگر وہ سچا ہو تو ثبوت دکھا دے ،