اگر نیا دور والے انٹر ویو کی بات ہے تو وہ شخص ناقابل اعتبار تھا ، ، بہت ممکن ہے وہ باجوہ کا نام لیکر سنی سنائی پر مرچ مصالحہ لگا کر اپنا ایجندا چلا رہا ہو یا مکمل جھوٹ ہو اور کہیں سے مال کما رہا ہو ، نیا دور آدھے سچ اور پورے جھوٹ کی پالیسی پر کاربند ہے، ویسے بھی باجوہ اسے انٹرویو کیوں دے گا،
اگر وہ سچا ہو تو ثبوت دکھا دے ،