مصطفی نواز کھوکھر کی اس بات سے اختلاف ہے کہ لوگوں نے عمران خان سے بد ظن ہو کو یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دیا۔
اگر وہ عمران خان سے بد ظن تھے تو ووٹ نہ دیتے ۔لیکن کروڑوں کے بدلے بد ترین پرفارمنس کا ریکارڈ رکھنے والی پیپلزپارٹی کو دئے گئے ووٹ سے ریفارمز ہو سکیں؟ اور وہ اپنے حلقوں میں جاسکے؟