جناح کون ہے

Shah Brahman

Senator (1k+ posts)

جو جو بھی اس دھاگے کو پسند کر رہا ہے یا یہاں پر محمد علی جناح کو قائد تحریک جناب الطاف بوبی پردے میں رہنے دو والی سرکار المعروف لندن والی بند بوری سرکار سے بڑا رہنما ثابت کرنے کی بھونڈی اور گھٹیا حرکت کر رہا ہے ، آج شام تک سب کے گھروں میں ان کے ناپ کی بوری بھیج دی جائے گی اور ساتھ میں مختلف گولیوں کے خول بطور نمونہ بھی بھیج دئیے جائیں گیں تاکہ آئیندہ سے سب کو کان ھو جائیں اور قائد تحریک کا قد جو ویسے ہی چھوٹا ہے کو مزید چھوٹا کرنے کی سزا پائیں

منجانب . مہوش آنٹی المعروف مدہوش و مہا وچ آنٹی

ف ج
 

Back
Top