ایم کیو ایم کے بھونپو اس فورم پر اکثر اپنی بے گناھی کے ثبوت میں جناح پور منصوبے کا حوالہ دیتے ھیں جس میں ایم کیو ایم کے ملوث ھونے کا انکشاف ھوا اور پھر اس کی تردید کا ڈھول بجنے لگا، ھر شخص جانتا ھے کہ حکمرانوں کی ذاتی مصلحتوں کے تحت جن سنگین قومی معاملات کو دبا دیا گیا، ان میں جناح پور منصوبہ بھی شامل تھا، ایک تازہ اخباری رپورٹ میں اس کا ایک بار پھر ذکر آیا ھے، نیچے دیے گےؑ لنک پر تفصیل دیکھی جا سکتی ھے
--------------------------
http://ummat.net/2015/07/02/news.php?p=story1.gif
--------------------------
http://ummat.net/2015/07/02/news.php?p=story1.gif