جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا نام مریم نواز کے نام سے تبدیل

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk

https://twitter.com/x/status/1939636832712429791
جناح انسٹی ٹیوٹ کا نام مریم نواز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو واسکولر ڈیزیزز رکھ دیا گیا جناح ہسپتال کے سامنے 4 برس قبل بزدار دور میں جناح ٹراما سنٹر کی تعمیر کا آغاز ہوا نگران دور حکومت میں ٹراما سنٹر منصوبے کو امراض قلب کی جدید علاج گاہ میں بدل دیا نگران حکومت نے منصوبے کا نام جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی رکھا اب جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کو وزیر اعلی مریم نواز کے نام سے منسوب کردیا گیا ہے

https://twitter.com/x/status/1939629954448191672
https://twitter.com/x/status/1939632621450825959
https://twitter.com/x/status/1939660426901430747
https://twitter.com/x/status/1939652402358927542
https://twitter.com/x/status/1939684962309153081
https://twitter.com/x/status/1939624622573678729
مزار قائد کا نام بھی تبدیل کرکے مزار مریم رکھ دیا جائے

https://twitter.com/x/status/1939779089444884583

https://twitter.com/x/status/1939732781405475134 https://twitter.com/x/status/1939629954448191672 لاہور کی پہچان پھجا سِری پائے کا نام تبدیل کر کے "مریم سِری پائے" رکھا جائے۔فیاض شاہ
https://twitter.com/x/status/1939789342811242718
 
Last edited by a moderator:

Nice2MU

President (40k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1939636832712429791
جناح انسٹی ٹیوٹ کا نام مریم نواز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو واسکولر ڈیزیزز رکھ دیا گیا جناح ہسپتال کے سامنے 4 برس قبل بزدار دور میں جناح ٹراما سنٹر کی تعمیر کا آغاز ہوا نگران دور حکومت میں ٹراما سنٹر منصوبے کو امراض قلب کی جدید علاج گاہ میں بدل دیا نگران حکومت نے منصوبے کا نام جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی رکھا اب جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کو وزیر اعلی مریم نواز کے نام سے منسوب کردیا گیا ہے

https://twitter.com/x/status/1939629954448191672
https://twitter.com/x/status/1939632621450825959
https://twitter.com/x/status/1939660426901430747
https://twitter.com/x/status/1939652402358927542
https://twitter.com/x/status/1939684962309153081
https://twitter.com/x/status/1939624622573678729
https://twitter.com/x/status/1939732781405475134 https://twitter.com/x/status/1939629954448191672

یہ سب کچھ باپ سے سیکھا ہے کہ ہر چیز کا نام اپنے نام پہ رکھ دو تو ساری عمر سیاست کرتی رہو گی۔۔۔ لیکن یہ چول عورت بھول گئی کہ یہ سوشل میڈیا کا زمانہ ہے ۔۔ یاس عورت نے اپنا پہلا الیکشن کی فوجی جرنیل کی گود میں بیٹھ کے جیتا اور وزیر اعلی بھی بن گئی ۔۔۔ لیکن یہ کبھی بھی میرٹ پہ الیکشن نہیں جیت سکے گی۔
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
GuuCH8hWEAAwCwN
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
In related news, the maternity ward of the hospital where she was born, has been named to Sharif Department of Hereditary Diseases
 
Back
Top