جناب جنرل باجوہ صاحب کیا یہ ظلم کی انتہا نہیں ؟ یہ کس کے کہنے پر ہوا ؟

Dr Adam

President (40k+ posts)
Doctor saab fir kevo naa ke ghalut ae aor ke shee ae jnaab.

ماڑے پیارے جانِ جگر راجہ جی! جے تُساں کی یاد ہووے اَرْ اِیس غریب فدویاں کی سیاست نی سُجھ بُجھ تُساں جیے معتبر اُستاداں کولوں تواڈی شاگردی نے اِچ سِکھی آ اِی . نالے میئں کی یاد آ کے تُُساں پڑھایا تے فرمایا سأ کہ کامیاب سیاستدان کِسے وی گََلّے نا جواب بلیک اینڈ وائٹ اِچ کدے نہ دینا

لہذا ہُن تُساں جے اپنی مرضی نا جواب ماڑے موئنہ پانا چانے او تے تُُساں غلط کوڑیاں اَپر پیسے لائی بیٹھے او

That being said, now on a serious note; Raja ji in the Administrative Staff College we had few lectures from no less than a person but Agha Shahi and from the Security Establishment as well and we were taught that "Never, ever make any comment or any observation on any matter related to the defense." The reason given was, "Invariably, without any doubt there are number of angles to all defense and security related matters". Therefore, the participant officers were told in unequivocal terms, "Always, always refer such matters thru proper channel to the Defense Ministry who ALONE is the competent authority to give a reaction after checking the matter in question with the Military Establishment". In this backdrop, I commented earlier on that there are many questions related to this video, those need pondering before forming any opinion and commenting on it.
I hope it helps!

ویسے راجہ جی 'میک نو مِسٹیک' میں آئندہ بھی کبھی، کسی کو بھی، ڈیفینس معاملات پر کبھی جواب نہیں دونگا اور اپنی ٹریننگ کے مطابق ہمیشہ خاموش ہی رہوں گا

بائی بائی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

کیا بات ہے ڈاکٹر صاب - نویں گل ہی سنی اے جناب تساں کولوں - فر تے تساں غزہ نی سرحد اتے ڈیفنس کی وی جایز آخنے ہوسو - نالے ہنسدتانی ڈنڈے جڑے کشمیری بچیاں اتے چلنے ان اناں ڈنڈیاں وچ وی ڈیفنس نے سو اینگل تکنے ہوسو جناب ؟؟

ویسے میں تساں کی اپنے الی گل کرن نہیں کہیا سی - اے کہیا سی جو تسی غلط سمجھنے او اوی کہوو - پر چلو مین اے خوشی ہوئی اے کہ تساں کی غلط لگی اے پر اپنی ٹریننگ نی وجہ توں بولنے توں انکار پیے کرنے او ---- ورنہ اگر چنگی لگنی تے تساں وچ اتنی شخصیت ہے وے جناب نے تسی اس نی برملا حمایت کرنے - مین پتا وے جناب
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
insouciant Your notion is 100% respectable.
I will be very happy to see if it was a propaganda against our Army. So let it be cleared and let ISPR come up with the real story. I am 100% with you here.
In fact Jpaani ji also said same thing in another thread.
Raja bhai they are smugglers........can't you see..........small price for them to pay considering what profit they will get out of it.............infact they could be Pakistani not Afghanis as you assume...they get these smuggled goods under Afghan transit........cross the border n than reenter Pakistan within hour........usually poor so Army just ignores them
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
کیا بات ہے ڈاکٹر صاب - نویں گل ہی سنی اے جناب تساں کولوں - فر تے تساں غزہ نی سرحد اتے ڈیفنس کی وی جایز آخنے ہوسو - نالے ہنسدتانی ڈنڈے جڑے کشمیری بچیاں اتے چلنے ان اناں ڈنڈیاں وچ وی ڈیفنس نے سو اینگل تکنے ہوسو جناب ؟؟

ویسے میں تساں کی اپنے الی گل کرن نہیں کہیا سی - اے کہیا سی جو تسی غلط سمجھنے او اوی کہوو - پر چلو مین اے خوشی ہوئی اے کہ تساں کی غلط لگی اے پر اپنی ٹریننگ نی وجہ توں بولنے توں انکار پیے کرنے او ---- ورنہ اگر چنگی لگنی تے تساں وچ اتنی شخصیت ہے وے جناب نے تسی اس نی برملا حمایت کرنے - مین پتا وے جناب
You have gone crazy............even don't use common sense.........its Pakistan Army.......people like you and me not racist India
صبح یہ ویڈیو دیکھ کر اس قدر شرمندگی ہوئی کہ میں سوچنے پر مجبور ہو گیا کہ کیا ہم واقعی اس قدر مغرور قوم ہیں ؟ کیا ہمیں عذاب الہی کا کوئی ڈر نہیں رہا ؟ کیا ہم بحثیت قوم اس قدر چھوٹی اور کمینی ذہنیت کے لوگ ہیں جو اس عمل کو دیکھ کر فخر کر سکیں ؟ اور یہ سمجھنے کے قابل ہی نہ ہوں کہ بندوق کے زور پر کسی کمزور کی مفلسی کے فائدہ اٹھانا کس قدر غلیظ عمل ہے اور آللہ کی نظر میں ہماری کیا اوقات ہو گی

جی جناب چند افغانیوں نے کسی احتجاج میں ہمارا پرچم جلا دیا - اور اس کے بدلے میں طورخم بارڈر پر ہماری فوج کے کسی غیور افسر نے غریب افغان مزدوروں کو بندوق کے زور پر پاکستانی پرچم کو چومنے پر مجبور کیا - میں دل میں سوچتا ہی رہ گیا کہ اپنے بچوں کا پیٹ پالنے پر مجبور یہ مزدور بندوق کے خوف سے اس پرچم کو چومے کے ایک ہی لمحے بعد اس پرچم سے کتنی نفرت کرنے لگے ہوں گے --- کیا ہم مشرقی پاکستان کی تاریخ دوہرانا چاہتے ہیں - کیا اس بارڈر پر پاکستان کی نمائندگی کرنے والا یہ افسر ہماری صحیح نمائندگی کر رہا ہے

اگر نہیں تو کس نے اس شخص کو ہمیں غلیظ ترین قوم بنا کر دکھانے کے اتھارٹی دی ہے --- میرا یہ سوال جناب باجوہ صاحب سے ہے -- اور میں ہر اس پاکستانی سے گزارش کرتا ہوں جو اس ویڈیو کو دیکھ کر دکھی ہو وہ میری آواز سے آواز ملاۓ اور اس فوجی افسر کو اس حرکت کے سزا دلوانے میں کردار ادا کرے

مجھے معلوم ہے میں اس فورم کا ایک کونٹروورشل ممبر ہوں لیکن میں سب سے گذارش کرتا ہوں کہ اس تھیرڈ کو سیاست سے ہٹ کر اور ایک عاجز بشر کے مقام پر لا کر دیکھیں اور اس کو سیاسی رنگ نے دیں --- پلیز

I know the general attitude of most of the members towards my threads. I cant stop non serious taunting. But i am inviting some friends who i respect deep down in my heart, with hope that they will understand what i am trying to say.
And if this thread gets deleted by admin, than i will be disappointed over the "concept of freedom of speech".
Lol you don't know thats how they are ............you people have never seen it so its hard for you too understand........tell me which labourer takes brand new truck tyres as shown in video.......what does he wants to do with tyre..........play with as we used to when we were kids remember with a stick................lol you people are funny...........the stories you come up with
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
I am happy wi

I am happy at least you agree with the fact that concept of this video is wrong.
So far as someone calling himself afghani. Why the heck it should bother me. I am pothohaari so what. You are in new York. When you call yourself Pakistani do you get your a22 kicked.
Make some sense man.
Afghani is a nationality, not an identity. Identity is pashtun. Big difference. Plus, if I'm an American citizen, i can call myself 'of Pakistani descent,'. But if I'm running for elections, you can't expect me to get any votes by calling myself a Pakistani. Matter of common Sense.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
سمپل بھائی جان
مجھے اپنا ملک ان افغانیوں سے سو بار عزیز ہے جو پاکستان کی نفرت میں پاکستان کا جھنڈا جلاتے ہیں
جنگ ان کی روس کے ساتھ ان کی اپنی وجہ سے ہوئی ہماری وجہ سے نہیں .
ہم جنگ میں ڈالروں کی وجہ سے نہیں گئے تھے ان کی جنگ ہمارے بارڈروں پر آ پہنچی تھی اس لئے گئے تھے
ڈالر کونسے؟ یہ وہ بل تھے جو ہمارا پہلے سے خرچہ ہوتا تھا جو امریکا نے کبھی پوری طرح ادا بھی نہیں کیا اور اس ک احسان یوں جتائے جیسے بھیک دی ہو.نہ ہی ہمیں ستر ہزار جانوں کی قیمت کوی ڈالروں میں ادا کر ستا ہے نہ کسی نےادا کی ہے .یہ افغانی روس سے دشمنی کیوں نہیں کرتے روس اور امریکا کے جھنڈے کیوں نہیں جلاتے وہاں جا کر کیوں نہیں پھٹتے.
مجھے آپ کی طرح نقلی انسانیت کاشوق نہیں دنیا میں سب سے زیادہ انسانی جذبات دکھانے کا حقدار میرا اپنا ملک ہے اس کے لوگ ہیں نہ کے یہاں آ کرپھٹنے اور ہمارے فوجیوں کی سر کٹی لاشیں پھینکنے والوں کے لئے ہماری چیک پوسٹوں پر حملے کرنے والوں ہمارے سکولوں مساجد بازاروں میں پھٹنے والوں کے لئے دکھا وں.
ہم نے ان سے بہت محبت کر لی ہمدردی کر لی بھائی چارہ دکھا لیا میزبانی کر لی لیکن آجکل ان کی زبان ان کی حرکتیں اس لائن کو کراس کر گئی ہیں جس ضبط کی ہم پاکستانیوں نے رکھی ہی تھی کوئی حیا وہ بھی کر لیں
وہ انسانیت دکھانے لگیں گے تو جوابا ان کو انسانیت ملنے لگے گی.
اور بھائی صاحب جو جو بکواسیات وہ سوشل میڈیا پر کرتے ہیںاس سے انسان ہو تو اس کا خون کھول جاتا ہے حیرت ہے اپ نے نہیں دیکھا تو اسے بھی چیک کرلیں اور اپنے ملک کے لئے انسانیت دکھائیں .

جی اب مجھے اپ کو تاریخ پڑھانے کی کوئی طلب نہیں محسوس ہو رہی - اور یقینا آپ کو پڑھنے کی کوئی طلب نہیں ہو گی ہمیشہ کی طرح سطحی باتیں لوگوں کے لئے کافی ہوتی ہیں - سوویت یونین نے وہاں سوور موومنٹ کو سمبھالنے گیا تھا - نور احمد ترکئی کی حکومت بچانے - امریکیوں کو ویتنام کا بدلہ لینا تھا سو اس نے لے لیا --- ہمیں یہ کیہ کر ڈرانا شروع کر دیا کہ روس گرم پانی پر قبضہ کرنا چاھتا ہے - اور بے شمی کی انتہا - اب ہم نے اسی روس کو گوادر پورٹ کی پوری برتھ دے دی ہے - اگر روٹین بدل کر کچھ پڑھنے کی ضرورت محسوس ہوئی تو وکی پیڈیا پر کافی اچھا آرٹیکل ہے
اور یہ جو پھٹنے والے ہیں یہ سارے افغانی تو نہیں --- ملا فزلولا تو افغانی نہیں - ٹی ٹی پی کے سارے کتے پاکستانی ہیں

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Afghani is a nationality, not an identity. Identity is pashtun. Big difference. Plus, if I'm an American citizen, i can call myself 'of Pakistani descent,'. But if I'm running for elections, you can't expect me to get any votes by calling myself a Pakistani. Matter of common Sense.
You are master to revolving the things here and there. Your definition of Afghani has no importance for me. You will go down to any jahalut you can to keep you up.
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
You are master to revolving the things here and there. Your definition of Afghani has no importance for me. You will go down to any jahalut you can to keep you up.
If you can't debate, shut up. Is Afghani a nationality or an identity? Is Pashtun a nationality or an identity? Answer them straight or buzz off.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
If you can't debate, shut up. Is Afghani a nationality or an identity? Is Pashtun a nationality or an identity? Answer them straight or buzz off.
Hell with your stupidity you idiot. Is Pakistani a nationality now or an Identity. What the heck you want to prove and why.
To me Afghani is a nationality and Identity. Pashtoon is a Nationality and Identity depends how you want to see.
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Hell with your stupidity you idiot. Is Pakistani a nationality now or an Identity. What the heck you want to prove and why.
To me Afghani is a nationality and Identity. Pashtoon is a Nationality and Identity depends how you want to see.
Lol...you must love contradicting yourself. Go back to school if you cant differentiate between the two.
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو جو کیا سو کیا۔ ایک چیز واضح کر لیں۔ پاکستان کے محافظ پختون ہیں اور ایک لحاظ سے اس کی بنیاد رکھنے والے بھی۔ اس لئے 1971 جیسے حالات کی دھمکیاں دینے سے شریف اور زرداری صاحبان کو ضرور خوش کیا جاتا رہے، مگر ایسا کچھ ہونے والا نہیں۔
پختون آخری وقت تک گاندھی کے پیروکار تھے جبکہ بنگالیوں نے مسلم لیگ کی بنیاد رکھی تھی ، اس لحاظ سے بنگالی زیادہ پاکستانی اور پاکستان کی بنیاد رکھنے والے تھے مگر ہم لوگوں نے ان کے ساتھ کیا کیا؟؟
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
کیا بات ہے ڈاکٹر صاب - نویں گل ہی سنی اے جناب تساں کولوں - فر تے تساں غزہ نی سرحد اتے ڈیفنس کی وی جایز آخنے ہوسو - نالے ہنسدتانی ڈنڈے جڑے کشمیری بچیاں اتے چلنے ان اناں ڈنڈیاں وچ وی ڈیفنس نے سو اینگل تکنے ہوسو جناب ؟؟

ویسے میں تساں کی اپنے الی گل کرن نہیں کہیا سی - اے کہیا سی جو تسی غلط سمجھنے او اوی کہوو - پر چلو مین اے خوشی ہوئی اے کہ تساں کی غلط لگی اے پر اپنی ٹریننگ نی وجہ توں بولنے توں انکار پیے کرنے او ---- ورنہ اگر چنگی لگنی تے تساں وچ اتنی شخصیت ہے وے جناب نے تسی اس نی برملا حمایت کرنے - مین پتا وے جناب
راجے توں اُنگل کرن توں باز نئیں آئیں گا . گل وداندہ جائیں گا بچیاں نی طرح

گل مُکا ہُن . جو مرضی سمجھنا اے سمجھی جا . وعلیکم سلام​
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
راجے توں اُنگل کرن توں باز نئیں آئیں گا . گل وداندہ جائیں گا بچیاں نی طرح

گل مُکا ہُن . جو مرضی سمجھنا اے سمجھی جا . وعلیکم سلام​
Khufqi na khaao Dr. Saab.
Chalo hor nheen tung kurna wan tusan ki.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جی اب مجھے اپ کو تاریخ پڑھانے کی کوئی طلب نہیں محسوس ہو رہی - اور یقینا آپ کو پڑھنے کی کوئی طلب نہیں ہو گی ہمیشہ کی طرح سطحی باتیں لوگوں کے لئے کافی ہوتی ہیں - سوویت یونین نے وہاں سوور موومنٹ کو سمبھالنے گیا تھا - نور احمد ترکئی کی حکومت بچانے - امریکیوں کو ویتنام کا بدلہ لینا تھا سو اس نے لے لیا --- ہمیں یہ کیہ کر ڈرانا شروع کر دیا کہ روس گرم پانی پر قبضہ کرنا چاھتا ہے - اور بے شمی کی انتہا - اب ہم نے اسی روس کو گوادر پورٹ کی پوری برتھ دے دی ہے - اگر روٹین بدل کر کچھ پڑھنے کی ضرورت محسوس ہوئی تو وکی پیڈیا پر کافی اچھا آرٹیکل ہے
اور یہ جو پھٹنے والے ہیں یہ سارے افغانی تو نہیں --- ملا فزلولا تو افغانی نہیں - ٹی ٹی پی کے سارے کتے پاکستانی ہیں

صرف ایک بات بتا دو ٹی ٹی پی اس وقت کہاں ہے؟
اور روس اس وقت کیا وہ روس ہے جو یو ایس ایس آر تھا؟
جب پاکستان امریکا کے بدلے میں شریک ہوا تو روس انڈیا کے ساتھ مل کر پاکستان کے خلاف کیا کر رہا تھا اور وکیپیڈیا کا قرانی صحیفہ آپ خود کو تعلیم دینے کو پڑھیں اور اپنے ملک کو اس کی نظر سے دیکھیں میں نہیں

اور یہ جو پھٹنے والے ہیں یہ سارے افغانی تو نہیں
یہ بات خود کو سمجھائیں ..پاکستان میں آپریشن انہی پاکستانیوں پر کیا گیا تھا پاکستانی پشتون قوم پر نہیں.پشتون قوم کا انخلا بھی کیا گیا اور انھیں اس کی تکلیف بھی اٹھانی پڑی قربانیاں بھی دینی پڑیں.لیکن اس کی وجہ باقی پاکستان نہیں تھا .اور انہی پشتونوں کا پہلا نشانہ پاکستانی پشتون ہی بنے جب پشاور کے کوچہ و بازار ہر دوسرے دن خون سے رنگ جاتے تھے تو کوئی ایک پنجابی سندھی یا بلوچی خود کش نہیں نکلا آج تک ان میں سے.
پشتون جو افغانستان میں ہے اس کے کرتوتوں کا کوئی تعلق پاکستانی یا دنیا بھر میں بسنے والے پشتونوں سے نہیں .ایک قوم کے نام پر دنیا کو گمراہ کرنا چھوڑ دیں .بلکل ویسے جیسے پاکستان کے پنجابی کا ھدوستانی پنجابی سے کوئی تعلق نہیں
اس وقت ملک کی سلامتی کی جنگ بھی فرنٹ پر پاکستانی پشتون ہی لڑرہا ہے .پشتیں کے جلسوں میں پاکستانی پرچم لے جانے اور پاکستان زندہ با د کہنے والوں کا حشر بھی پوسٹ کیا کریں آپ براہ مہربانی اپنے ملک کی فکر کریں اور جھنڈا جلانے کی مذمت نہیں کرسکتے تو جھنڈا چومنے والے واقعے کو بھی ہضم کریں اور جھنڈا جلانے والوں کو یاد رکھنا چاہئے ان کی قوم کے لوگوں کی ضرورتیں رشتے پاکستان سے جڑے ہیں.ان کے عمل کی ان کو تکلیف پہنچے گی .
 
Chalo fir phonchaao fir takleef. Hun men ki kur sukna waan.
 
Back
Top