جناب جنرل باجوہ صاحب کیا یہ ظلم کی انتہا نہیں ؟ یہ کس کے کہنے پر ہوا ؟

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Small price to pay for free khula dhula entry into your phuppards house i.e Pakistan for these ghatiya Afghanis.

I say kick them all out and seal the border with that shithole country.
I invited quite a few people on this thread. Especially missed you because I know the low level mentality you have
 
imisa2

Senator (1k+ posts)
اس مسئلے کا ایک بہت اچھا حل ہے۔ پاکستانی پختون تو پاکستانی سیاست، فوج، اور معیشت کے ساتھ کچھ اس طرح ہم آہنگ ہو چکے ہیں کہ اس طرح کی ویڈیوز ان کو پاکستان سے مزید جوڑنے کا باعث بنیں گی نہ کہ انہیں الگ کر سکیں۔ افغانوں کو اپنے "لوسٹ برادرز" سے آ ملنے کی اتنی فکر ستا رہی ہے تو افغانستان میں ریفرینڈم کرا کے اس کا پاکستان کے ساتھ مرجر کر لیں۔ پھر کسی فوجی کو افغانوں کو یہ کہنے کی ضرورت نہیں پڑے گی کہ پاکستان پرچم چومیں۔ وہ خود ہی پاکستانی پرچم چوما کریں گے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
راجہ بھائی کیا کہا جائے ؟ ہماری طرح تیسری دنیا کے ممالک میں حب الوطنی کے کچھ اور معیار ہیں اور پھر ہماری فوجی جنتا حب الوطنی کے کے ایک بہت ہی پروٹڈ نظریے پر یقین رکھتی ہے لیکن یہی صورتحال بھارت بنگلہ دیش اور افغانستان وغیرہ میں بھی ہے، جو معاملہ اس ویڈیو میں درپیش ہے وہ یقینا غلط ہے لیکن یہ ہمارے خطے میں عمومی صورت حال ہے ، پاکستان سے کئی گنا زیادہ سنگین مسئلہ افغانستان میں ہے ، وہاں پاکستان کے خلاف انتہائی نامعقول نفرت کے جذبات پائے جاتے ہیں بلکہ اس وقت پاکستان سے نفرت افغانستان میں میں حب الوطنی کی پہچان بن چکا ہے اور اگر وہاں پاکستان کے حق میں کوئی بات کوئی بندہ بول دے تو وہ غدار بن جاتا ہے ، پاکستان میں جب اس قسم کے واقعات ہوتے ہیں تو ہم جیسے لوگ اپنی فوج پر تنقید کرتے ہیں لیکن افغانستان میں میں حق بات کہنے والا ، عقل و خرد کی راہ دکھانے والا کوئی بندہ نہیں بچا ، مجھ سے میرے ذاتی احساس کے بارے میں پوچھیں تو افغانستان کے الیکٹرانک میڈیا اور سوشل میڈیا پر پاکستان سے نفرت کے جذبات دیکھ کر میں بھی افغانیوں سے شدید نفرت میں مبتلا ہو چکا ہوں اور پاکستان میں جہاں کہیں پر بھی مجھے دکھتے ہیں ہیں تو میں ان کے ساتھ کوئی بھلائی کا کام کرنے سے پہلے کافی دفعہ سوچتا ہوں
ٹھیک کیہ رہے ہو یار آپ - لیکن اس حرکت کے بعد ان کے دل میں محبت جاگے گی یار اور زیادہ نفرت ؟؟؟
 
imisa2

Senator (1k+ posts)
یہ ایک عارضی صورتحال ہے اور اسے بگ منی نے برقرار رکھا ہوا ہے۔ امریکا کے افغانستان سے انخلا کے بعد یہ جذبات خود بخود نارملائز ہو جائیں گے۔ پاکستان کو افغان سرحد پر باڑ مکمل کرنی چاہیے اور افغانوں اور پاکستانیوں کو سرحد پر کاروبار کرنے کی کھلی اجازت دینی چاہیے۔ باقی معاملات کچھ وقت گزرنے کے ساتھ حل ہو جائیں گے۔

راجہ بھائی کیا کہا جائے ؟ ہماری طرح تیسری دنیا کے ممالک میں حب الوطنی کے کچھ اور معیار ہیں اور پھر ہماری فوجی جنتا حب الوطنی کے کے ایک بہت ہی پروٹڈ نظریے پر یقین رکھتی ہے لیکن یہی صورتحال بھارت بنگلہ دیش اور افغانستان وغیرہ میں بھی ہے، جو معاملہ اس ویڈیو میں درپیش ہے وہ یقینا غلط ہے لیکن یہ ہمارے خطے میں عمومی صورت حال ہے ، پاکستان سے کئی گنا زیادہ سنگین مسئلہ افغانستان میں ہے ، وہاں پاکستان کے خلاف انتہائی نامعقول نفرت کے جذبات پائے جاتے ہیں بلکہ اس وقت پاکستان سے نفرت افغانستان میں میں حب الوطنی کی پہچان بن چکا ہے اور اگر وہاں پاکستان کے حق میں کوئی بات کوئی بندہ بول دے تو وہ غدار بن جاتا ہے ، پاکستان میں جب اس قسم کے واقعات ہوتے ہیں تو ہم جیسے لوگ اپنی فوج پر تنقید کرتے ہیں لیکن افغانستان میں میں حق بات کہنے والا ، عقل و خرد کی راہ دکھانے والا کوئی بندہ نہیں بچا ، مجھ سے میرے ذاتی احساس کے بارے میں پوچھیں تو افغانستان کے الیکٹرانک میڈیا اور سوشل میڈیا پر پاکستان سے نفرت کے جذبات دیکھ کر میں بھی افغانیوں سے شدید نفرت میں مبتلا ہو چکا ہوں اور پاکستان میں جہاں کہیں پر بھی مجھے دکھتے ہیں ہیں تو میں ان کے ساتھ کوئی بھلائی کا کام کرنے سے پہلے کافی دفعہ سوچتا ہوں
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
I invited quite a few people on this thread. Especially missed you because I know the low level mentality you have
Oh please jiyala patwari, we all know you are working on a script, just regurgitating what Jiyala Patwar High Command sends you. Flavour of the Month is bad mouth the Army and NAB. SO this is the script you all are working on.

Tomorrow they let you in visa free to London to meet the rest of your run away sharif masters but only if kiss the UK flag. You will not only kiss it but lick it and rub it all over yourself
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
In mai aur RSS ke cow vigilente main kia farq hai! Aik muslim ko gai mata ki bolney pe majbor karta hai dosra Pakistani flag.
Dunoo hi beghairtey hain
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اگر وہ افغانی مزدور ہیں تو جنرل باجوہ کو یہ دیکھنا چاہئے کہ دنیا کے کسی بارڈر پر ایسا نہیں ہوتا اس ملک کے کروڑوں لوگ ہر وقت اپنے اس پرچم کو چومنے کے تیار رہتے ہیں غیروں سے زبردستی کرنے کی ضرورت ہی نہیں ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Oh please jiyala patwari, we all know you are working on a script, just regurgitating what Jiyala Patwar High Command sends you. Flavour of the Month is bad mouth the Army and NAB. SO this is the script you all are working on.

Tomorrow they let you in visa free to London to meet the rest of your run away sharif masters but only if kiss the UK flag. You will not only kiss it but lick it and rub it all over yourself

Well I know right now you are licking the black holes of Amarati Sheikhs from years and years. That is why this vision licking came into your imaginations. I cant help your sickness man you are on your own.
 
insouciant

Minister (2k+ posts)
In order to ensure that I'm not vulnerable to manipulation by external agencies, I REFUSE to jump to any conclusion IMMEDIATELY. And I won't object to this video like you or buy into the story shared with it in the caption until I'll get the answer to these two questions:

#1: Who made this video? When was it made? Where is it made? Where and Why is it released after the PTM attack on the Army?

#2: What is Pakistan's Army side of the story?

Thank You!

I am unable to open Youtube in the official computer, but if thats true, this is shameful . I do agree with all your words.
shame..shouldbt be forced to do that
صبح یہ ویڈیو دیکھ کر اس قدر شرمندگی ہوئی کہ میں سوچنے پر مجبور ہو گیا کہ کیا ہم واقعی اس قدر مغرور قوم ہیں ؟ کیا ہمیں عذاب الہی کا کوئی ڈر نہیں رہا ؟ کیا ہم بحثیت قوم اس قدر چھوٹی اور کمینی ذہنیت کے لوگ ہیں جو اس عمل کو دیکھ کر فخر کر سکیں ؟ اور یہ سمجھنے کے قابل ہی نہ ہوں کہ بندوق کے زور پر کسی کمزور کی مفلسی کے فائدہ اٹھانا کس قدر غلیظ عمل ہے اور آللہ کی نظر میں ہماری کیا اوقات ہو گی

جی جناب چند افغانیوں نے کسی احتجاج میں ہمارا پرچم جلا دیا - اور اس کے بدلے میں طورخم بارڈر پر ہماری فوج کے کسی غیور افسر نے غریب افغان مزدوروں کو بندوق کے زور پر پاکستانی پرچم کو چومنے پر مجبور کیا - میں دل میں سوچتا ہی رہ گیا کہ اپنے بچوں کا پیٹ پالنے پر مجبور یہ مزدور بندوق کے خوف سے اس پرچم کو چومے کے ایک ہی لمحے بعد اس پرچم سے کتنی نفرت کرنے لگے ہوں گے --- کیا ہم مشرقی پاکستان کی تاریخ دوہرانا چاہتے ہیں - کیا اس بارڈر پر پاکستان کی نمائندگی کرنے والا یہ افسر ہماری صحیح نمائندگی کر رہا ہے

اگر نہیں تو کس نے اس شخص کو ہمیں غلیظ ترین قوم بنا کر دکھانے کے اتھارٹی دی ہے --- میرا یہ سوال جناب باجوہ صاحب سے ہے -- اور میں ہر اس پاکستانی سے گزارش کرتا ہوں جو اس ویڈیو کو دیکھ کر دکھی ہو وہ میری آواز سے آواز ملاۓ اور اس فوجی افسر کو اس حرکت کے سزا دلوانے میں کردار ادا کرے

مجھے معلوم ہے میں اس فورم کا ایک کونٹروورشل ممبر ہوں لیکن میں سب سے گذارش کرتا ہوں کہ اس تھیرڈ کو سیاست سے ہٹ کر اور ایک عاجز بشر کے مقام پر لا کر دیکھیں اور اس کو سیاسی رنگ نے دیں --- پلیز

I know the general attitude of most of the members towards my threads. I cant stop non serious taunting. But i am inviting some friends who i respect deep down in my heart, with hope that they will understand what i am trying to say.
And if this thread gets deleted by admin, than i will be disappointed over the "concept of freedom of speech".
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
In order to ensure that I'm not vulnerable to manipulation by external agencies, I refuse to jump to any conclusion immediately. And I won't object to this video like you or buy into the story shared with it in the caption until I'll get the answer to these two questions:

#1: Who made this video? When was it made? Where is it made? Where and Why is it released after the PTM attack on the Army?

#2: What is Pakistan's Army side of the story?

Thank You!
اگر وہ افغانی مزدور ہیں تو جنرل باجوہ کو یہ دیکھنا چاہئے کہ دنیا کے کسی بارڈر پر ایسا نہیں ہوتا اس ملک کے کروڑوں لوگ ہر وقت اپنے اس پرچم کو چومنے کے تیار رہتے ہیں غیروں سے زبردستی کرنے کی ضرورت ہی نہیں ہے

insouciant Your notion is 100% respectable.
I will be very happy to see if it was a propaganda against our Army. So let it be cleared and let ISPR come up with the real story. I am 100% with you here.
In fact Jpaani ji also said same thing in another thread.
 
1234567

Minister (2k+ posts)
صبح یہ ویڈیو دیکھ کر اس قدر شرمندگی ہوئی کہ میں سوچنے پر مجبور ہو گیا کہ کیا ہم واقعی اس قدر مغرور قوم ہیں ؟ کیا ہمیں عذاب الہی کا کوئی ڈر نہیں رہا ؟ کیا ہم بحثیت قوم اس قدر چھوٹی اور کمینی ذہنیت کے لوگ ہیں جو اس عمل کو دیکھ کر فخر کر سکیں ؟ اور یہ سمجھنے کے قابل ہی نہ ہوں کہ بندوق کے زور پر کسی کمزور کی مفلسی کے فائدہ اٹھانا کس قدر غلیظ عمل ہے اور آللہ کی نظر میں ہماری کیا اوقات ہو گی

جی جناب چند افغانیوں نے کسی احتجاج میں ہمارا پرچم جلا دیا - اور اس کے بدلے میں طورخم بارڈر پر ہماری فوج کے کسی غیور افسر نے غریب افغان مزدوروں کو بندوق کے زور پر پاکستانی پرچم کو چومنے پر مجبور کیا - میں دل میں سوچتا ہی رہ گیا کہ اپنے بچوں کا پیٹ پالنے پر مجبور یہ مزدور بندوق کے خوف سے اس پرچم کو چومے کے ایک ہی لمحے بعد اس پرچم سے کتنی نفرت کرنے لگے ہوں گے --- کیا ہم مشرقی پاکستان کی تاریخ دوہرانا چاہتے ہیں - کیا اس بارڈر پر پاکستان کی نمائندگی کرنے والا یہ افسر ہماری صحیح نمائندگی کر رہا ہے

اگر نہیں تو کس نے اس شخص کو ہمیں غلیظ ترین قوم بنا کر دکھانے کے اتھارٹی دی ہے --- میرا یہ سوال جناب باجوہ صاحب سے ہے -- اور میں ہر اس پاکستانی سے گزارش کرتا ہوں جو اس ویڈیو کو دیکھ کر دکھی ہو وہ میری آواز سے آواز ملاۓ اور اس فوجی افسر کو اس حرکت کے سزا دلوانے میں کردار ادا کرے

مجھے معلوم ہے میں اس فورم کا ایک کونٹروورشل ممبر ہوں لیکن میں سب سے گذارش کرتا ہوں کہ اس تھیرڈ کو سیاست سے ہٹ کر اور ایک عاجز بشر کے مقام پر لا کر دیکھیں اور اس کو سیاسی رنگ نے دیں --- پلیز

I know the general attitude of most of the members towards my threads. I cant stop non serious taunting. But i am inviting some friends who i respect deep down in my heart, with hope that they will understand what i am trying to say.
And if this thread gets deleted by admin, than i will be disappointed over the "concept of freedom of speech".
اور اس کے بدلے میں طورخم بارڈر پر ہماری فوج کے کسی غیور افسر نے غریب افغان مزدوروں کو بندوق کے زور پر پاکستانی پرچم کو چومنے پر مجبور کیا - Excellent job by the army officer. The Afghanies deserve this. They always A BACK STABBERS, muslim or not, they are not a brotherly nation. Excellent job.
 
الرضا

اس ویڈیو کو دیکھ کر لگ رہا ہے جیسے بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر کی ایک چیک پوسٹ پر کشمیری نوجوانوں کو بزور شمشیر ہندوستان کے ترنگے کو چومنے پر مجبور کر رہی ہے، یا پھر آر ایس ایس کے ہندو شدت پسند بہار کے مسلمانوں کو زبردستی جے شری رام کہنے پر مجبور کر رہے ہیں۔
مسٹر باجوہ کو اگر فرصت مل جائے یا آصف غفورہندوستان اور پی ٹی ایم کے خلاف ٹوئیٹری جہاد سے فارغ ہو جائیں تو تھوڑی شرمندگی کا اظہار کر کے ان پشتونوں اور پوری پاکستانی قوم سے معافی مانگیں۔
پاکستانی قوم ایسے جاہل مطلق فوجیوں کو اپنانے سے انکاری ہے۔
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
اور اس کے بدلے میں طورخم بارڈر پر ہماری فوج کے کسی غیور افسر نے غریب افغان مزدوروں کو بندوق کے زور پر پاکستانی پرچم کو چومنے پر مجبور کیا - Excellent job by the army officer. The Afghanies deserve this. They always A BACK STABBERS, muslim or not, they are not a brotherly nation. Excellent job.
تم جیسے بے دین اور بے ضمیر لوگ بھی اس قابل ہیں کہ کبھی ہندوستانی یا یہودی فوج کے ہتھے چڑھو تو وہ تم سے ہندوستان اور اسرائیل کے پرچم چموائیں اور سڑک پر تمہارا اپنا تھوکا ہوا چٹوائیں۔
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Well I know right now you are licking the black holes of Amarati Sheikhs from years and years. That is why this vision licking came into your imaginations. I cant help your sickness man you are on your own.
Two words : Self Projection.
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
Small price to pay for free khula dhula entry into your phuppards house i.e Pakistan for these ghatiya Afghanis.

I say kick them all out and seal the border with that shithole country.
یہ افغانی ٹائرز لے کر پاکستان آرہے تھے تاکہ تم جیسے مفلس اور بیرونی امداد پر پلنے والے بے غیرت پاکستانی سستے ٹائر اور کباڑ کا مال خرید سکیں۔ زبان کھولنے سے پہلے انسان دنیا میں اپنی اوقات دیکھ لے تو بے عزتی سے بچ سکتا ہے۔
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
یہ تو جو کیا سو کیا۔ ایک چیز واضح کر لیں۔ پاکستان کے محافظ پختون ہیں اور ایک لحاظ سے اس کی بنیاد رکھنے والے بھی۔ اس لئے 1971 جیسے حالات کی دھمکیاں دینے سے شریف اور زرداری صاحبان کو ضرور خوش کیا جاتا رہے، مگر ایسا کچھ ہونے والا نہیں۔
تم جیسے لوگوں کی نہ کوئی قومیت ہے اور نہ مذہب۔ تم لوگ ابن مال اور ابن ڈالر ہو۔ وردی کی پوجا بھی اس لیے کہ اس سے فائدہ ملتا ہے۔
 
AhmadSaleem264

Minister (2k+ posts)
Make them kiss the flag is wrong but I cant get those ppp dogs who are comparing it with kashmir or india. Bhai muslims in kashmir and india are natives of their land and they have no other option whereas in case of afghanis, pakistan is not their country if they dont like it they can stop coming here however no country ever allows anyone to visit their country and have job and move freely across the border it is the concession that only pakistanis have given to afghanis
 
Back
Top