جمیعت کے غنڈوں نے کان پکڑ کر معافی مانگ لی اورنکل گئے،فوادچوہدری

fawadh11i1i.jpg

آج صبح جے یو آئی ف کے کارکنوں کو شخصی ضمانت پر رہا کردیاگیا ہے جس پر وفاقی وزیرطلاعات فوادچوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ جمیعت کے غنڈوں نے کان پکڑ کر معافی مانگ لی جس پر انہیں چھوڑدیا گیا۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں وفاقی وزیراطلاعات نے کہا کہ جمیعت کے غنڈوں نے کان پکڑ کر معافی مانگ لی اورنکل گئے(نہیں چھوڑنے چاہئیں تھے) ۔

فواد چوہدری نے مزید کہا کہ اس واقعے سے جعلی دانشور ایک بار پھر ظاہر ہو گئےجو بغض عمران میں جتھوں کی بھی حمائیت سے باز نہیں آئے، اپوزیشن اور میڈیا میں ان کے حمائیتی ایک مخصوص مافیا کا حصہ ہیں جو اپنے مفادات کے کیلئے اکٹھے ہیں

https://twitter.com/x/status/1502141602097254400
شہباز گل کا کہنا تھا کہ فضل الرحمن صاحب رات بھر ادھر ادھر فون کرتے رہے معافیاں مانگتے رہے کہ میرے بندے چھڑوا دیں میری کچھ عزت رہ جائے گی۔ پھر اپنے بندوں سے معافی منگوائی۔

https://twitter.com/x/status/1502143960109572099
شہباز گل کا مزید کہنا تھا کہ ایک ہی رات میں سارا بخار اتر گیا۔ اصلولاً انہیں چھوڑنا نہیں چاہئے تھا لیکن ہم انہیں اس بہانے سیاسی میدان سے بھاگنے نہیں دینا چاہتے
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نے پاؤں پڑ کر مولانا فضل الرحمن سے معافی مانگی اور کہا کہ پولیس والے میری اجازت کے بغیر آپکے کارکنوں کو پکڑ لے گئے، ہم سے بھول ہو گئی اس غلطی پر معافی دے دیں

جس پر مولانا نے عمران خان کو گندی گالیاں دی اور یہ کہہ کر فون پٹخ کے بند کر دیا رنڈوے نیازی آدھے گھنٹے کے اندر اندر میرے بندے چھوڑ دے ورنہ میں پی ایم ہاؤس میں آ کر بقلم خود تیرے کان کے نیچے کڈھ کے چھتر ماروں گا

مولانا کی دھمکی سن کر عمران خان کی کانپیں ٹانگنے لگیں اور اس نے شیخ رشید ہیجڑے کو فون کر کے جمیعت کے کارکنوں کی فورا رہا کرنے کا حکم دیا اور بشری پنکی کو مولانا کو ٹھنڈا کرنے بھیج دیا
Yah tafseal tumhain tumhari Ami nai btai hai
Ju fazlu Kai pas so rahi this?
 
Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
Imran Khan fell on his feet and apologized to Maulana Fazlur Rehman and said that the police caught your workers without my permission, we forgot to forgive this mistake.

On which Maulana insulted Imran Khan and hung up the phone saying runway Niazi leave my servant within half an hour or else I will come to PM House and hit the canopy under your ear by myself.

Hearing Maulana's threat, Imran Khan started trembling and he called Sheikh Rashid Hejra and ordered immediate release of Jamiat workers and sent Bushra Pinki to cool Maulana.
https://twitter.com/x/status/1501586901475729408
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان نے پاؤں پڑ کر مولانا فضل الرحمن سے معافی مانگی اور کہا کہ پولیس والے میری اجازت کے بغیر آپکے کارکنوں کو پکڑ لے گئے، ہم سے بھول ہو گئی اس غلطی پر معافی دے دیں

جس پر مولانا نے عمران خان کو گندی گالیاں دی اور یہ کہہ کر فون پٹخ کے بند کر دیا رنڈوے نیازی آدھے گھنٹے کے اندر اندر میرے بندے چھوڑ دے ورنہ میں پی ایم ہاؤس میں آ کر بقلم خود تیرے کان کے نیچے کڈھ کے چھتر ماروں گا

مولانا کی دھمکی سن کر عمران خان کی کانپیں ٹانگنے لگیں اور اس نے شیخ رشید ہیجڑے کو فون کر کے جمیعت کے کارکنوں کی فورا رہا کرنے کا حکم دیا اور بشری پنکی کو مولانا کو ٹھنڈا کرنے بھیج دیا
چلو اچھا یہ تو پتہ چلا کہ تو مسلمان نہیں ہے جو ایسی گندی زبان استعمال کر رہا ہے۔ ویسے کیا تو اپنے تجربے کی بنیا د پر کمینٹس کیئے ہیں؟ کیا تو ایسا ہی کرتا اپنی جان بچانے کیلیئے؟
 
Back
Top