جمعیت کی خوبیاں اور خامیاں

خداداد

Senator (1k+ posts)
میں سواۓ دو سال کالج کے اور بقیہ تمام عرصہ میں ان اداروں میں پڑھا ہوں جن میں جمیعت نہیں تھی ، اسی لئے مجھے یہ اندازہ ہے کہ جمیعت کے نہ ہونے کا نقصان کیا ہوتا ہے
میں نے کیمبرج سسٹم میں اور آکسفورڈ کے نصاب میں سکولنگ کی ہے ، میرٹ میں سب سے ٹاپ پر آنے والے کالجوں میں سے ایک میں انٹرمیڈیٹ کیا ہے اور غیر سرکاری یونیورسٹی سے اسکالر شپ لے کر بیچلر اور یورپ کی قدیم روایتی یونیورسٹی سے ماسٹرز کی ڈگری لینے کے بعد اب ڈاکٹریٹ کر رہا ہوں

مجھے جمیعت میں لانے والے خود بھی بورڈ میں پوزیشن ہولڈر تھے اور انسے مفت ٹیوشن پڑھنے کے بہانے جمیعت میں میری انٹری ہوگئی
تو اب آپ لوگوں کو کیا سمجھاوں کہ جو آدمی صبح ٤ بجے سخت سردی میں میلوں پیدل چل کلر آپکو اور دوسروں کو فجر
پر اٹھانے آجاے ، وہ خود جواری اور بدکردار کیسے ہوگا

ایک طرف آپ جیسے آزاد خیال مردوں کی گالیاں اور دوسری طرف آپکے والدین کی دعا یں ہیں تو فیصلہ کرنا کافی آسان ہوجاتا ہے

مین ںے ایک ایلیٹ اسکول میں تعلیم حاصل کی ہے اور میرے کلاس فیلوز آج تمام شعبوں میں لیڈ نگ رول ادا کر رہے ہیں چاہے وہ شوبز ہو ، فائن آرٹس ہو ، ملٹی نیشنل ہوں یا اپنے کاروبار
اسلئے یہ سیکولر ازم اور مغربی ماحول اندر سے کتنے کھوکلے ہیں اسکا بھی اندازہ ہے مجھے ، وہ خلوص کبھی نہی ملا جو جمیعت کے اندر حاصل ہوا
میرا اندازہ یہ ہے کہ آپ لوگوں سے زیادہ جمیعت کو بھی اور آزاد خیالی کو بھی میں اچھی طرح بھگت چکا ہوں

اور یہ موا بغدادی آپکا خلیفہ ہوگا ، میں تو ابو بکر ، عمر ، عثمان و علی ر ض کو اپنا خلیفہ مانتا ہوں
اور آج کے دور کے میرے آئیڈیل اردوگان ، مہاتر اور محمد مورسی ہیں ان شا الله سراج صاحب بھی ان دینی رہنماؤں کی طرح اپنی قوم کو عزت اور ترقی ، غیرت اور انصاف بحال کروا کر دکھاینگے
اخر میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ جو لوگ خالص دینی جذبے کے ساتھ لوگو
ں کی خدمت کرنے کا حوصلہ رکھتے ہوں وہ آپکی لان تان سے بلکل متاثر نہیں ہونگے ان کا مقابلہ کرنے کے لئے ان سے زیادہ جذبے سے لوگوں کی خدمت کرنی ہوگی ورنہ گھر بیٹھ کر گالی گلوچ کرنے سے آپ خود اپنے ہی ڈپریشن میں اضافہ کرینگے

زکر و فِکرِ صبحگاہی اچھی بات ہے لیکن اس کا کالجوں اور یونیورسٹیوں میں غنڈہ گردی کے ضمن میں حوالہ میری سمجھ میں نہیں آیا۔ کتنے طلباء ہیں جو جمیعت کے ان نمازی حضرات کی راہنمائی کے نتیجے میں ان آدابِ سحر خیزی کی پاسداری کر رہے ہیں؟ کیا پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل سے ملحقہ مسجد فجر کے وقت نمازیوں سے بھر جاتی ہے؟ ہمارا مسئلہ ہی یہ ہے کہ اپنے برے کاموں پر پردہ ڈالنے کے لیے فوراً اسلام کے پیچھے چھپنے کی کوشش کرتے ہیں ورنہ نماز کا شرافت، خلوص اور خوش اخلاقی سے کیا تعلق ہے؟ نماز تو وہ مُلّا بھی پڑھتے ہیں جو معصوم انسانوں کی گردنیں اتارتے ہیں۔ آپ اس بات کا اعتراف کیوں نہیں کرتے کہ باوجود اسکے کہ جمیعت میں بہت اچھے لوگ موجود ہیں، اکثریت ایسے لوگوں کی ہے جو اسے سیاست کی نرسری کے طور پر لیتے ہیں اور جیسا کہ ہمارے ملک کی مجموعی سیاست میں اخلاقی گراوٹ اور بد کرداری موجود ہے ویسے ہی جمیعت بھی بد کرداروں اور بد اخلاقوں سے پاک نہیں۔
 
SachGoee

Senator (1k+ posts)
میں سواۓ دو سال کالج کے اور بقیہ تمام عرصہ میں ان اداروں میں پڑھا ہوں جن میں جمیعت نہیں تھی ، اسی لئے مجھے یہ اندازہ ہے کہ جمیعت کے نہ ہونے کا نقصان کیا ہوتا ہے
میں نے کیمبرج سسٹم میں اور آکسفورڈ کے نصاب میں سکولنگ کی ہے ، میرٹ میں سب سے ٹاپ پر آنے والے کالجوں میں سے ایک میں انٹرمیڈیٹ کیا ہے اور غیر سرکاری یونیورسٹی سے اسکالر شپ لے کر بیچلر اور یورپ کی قدیم روایتی یونیورسٹی سے ماسٹرز کی ڈگری لینے کے بعد اب ڈاکٹریٹ کر رہا ہوں

مجھے جمیعت میں لانے والے خود بھی بورڈ میں پوزیشن ہولڈر تھے اور انسے مفت ٹیوشن پڑھنے کے بہانے جمیعت میں میری انٹری ہوگئی
تو اب آپ لوگوں کو کیا سمجھاوں کہ جو آدمی صبح ٤ بجے سخت سردی میں میلوں پیدل چل کلر آپکو اور دوسروں کو فجر
پر اٹھانے آجاے ، وہ خود جواری اور بدکردار کیسے ہوگا
ایک طرف آپ جیسے آزاد خیال مردوں کی گالیاں اور دوسری طرف آپکے والدین کی دعا یں ہیں تو فیصلہ کرنا کافی آسان ہوجاتا ہے

مین ںے ایک ایلیٹ اسکول میں تعلیم حاصل کی ہے اور میرے کلاس فیلوز آج تمام شعبوں میں لیڈ نگ رول ادا کر رہے ہیں چاہے وہ شوبز ہو ، فائن آرٹس ہو ، ملٹی نیشنل ہوں یا اپنے کاروبار
اسلئے یہ سیکولر ازم اور مغربی ماحول اندر سے کتنے کھوکلے ہیں اسکا بھی اندازہ ہے مجھے ، وہ خلوص کبھی نہی ملا جو جمیعت کے اندر حاصل ہوا
میرا اندازہ یہ ہے کہ آپ لوگوں سے زیادہ جمیعت کو بھی اور آزاد خیالی کو بھی میں اچھی طرح بھگت چکا ہوں

اور یہ موا بغدادی آپکا خلیفہ ہوگا ، میں تو ابو بکر ، عمر ، عثمان و علی ر ض کو اپنا خلیفہ مانتا ہوں
اور آج کے دور کے میرے آئیڈیل اردوگان ، مہاتر اور محمد مورسی ہیں ان شا الله سراج صاحب بھی ان دینی رہنماؤں کی طرح اپنی قوم کو عزت اور ترقی ، غیرت اور انصاف بحال کروا کر دکھاینگے
اخر میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ جو لوگ خالص دینی جذبے کے ساتھ لوگو
ں کی خدمت کرنے کا حوصلہ رکھتے ہوں وہ آپکی لان تان سے بلکل متاثر نہیں ہونگے ان کا مقابلہ کرنے کے لئے ان سے زیادہ جذبے سے لوگوں کی خدمت کرنی ہوگی ورنہ گھر بیٹھ کر گالی گلوچ کرنے سے آپ خود اپنے ہی ڈپریشن میں اضافہ کرینگے

ڈاکٹریٹ کے در پہ ہوں۔ میرے لیے دعا کریں۔ دعا کریں میں بھی ایک قدیم یورپی یونیورسٹی میں اپلائی کرنے لگا ہوں۔

یار جو مزا تہجد میں ہے یقین کرو کسی نماز میں نہیں۔ رعا کرو مجھے استقامت ملے تہجد میں۔ میرے دادا نے 13 سال کی عمر سے 82 سال کی عمر تک کبھی تہجد نہ چھوڈی۔ الحمد للہ۔

یار چھوڑ قتل کی دھمکیاں۔ تھوڑہ ہاتھ ڈال 200 سال پرانے اہل سنت کے علماء حق اور مجددین اسلام کی لکھائی پر۔ راز فاش ہو جائے گا کہ طالبانی باغی غدار قاتل نقس امن کے مجرم ہونے کے خلاف جنگ ہوئی تھی یا کسی اور۔

یہ آج کے وہ جنہیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے خود علماء ھم شرّ من کہا ان سے عظیم اسلامی خلیفہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہو کا کیریکٹر خلافت کا پوچھو گے ؟ ان سے پوچھو کہ خط کیوں لکھے ؟ ہاتھ تک کیوں نہ لگایا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زندگی میں ؟

ہاں جب ریاست کے خلاف 40،000 کی فوج تیار کرو گے لشکر کشی کرو گے پھر تم نے امن کا دامن چھوڑ دیا۔ ہم اب کیا اپنی جان مال عزت پلیٹ میں دے دیں یا دفاع کریں ؟ یقیناً دفاع۔

ہم نے اس ملک میں ایک خاص وقت کے بعد صوفی محمد پہ ہاتھ ڈالا تھا اس سے پہلے نہیں۔

ہار مورسی انکل کو چھوڑ دے لالہ۔ کیوں مارشل لگا لگوائے گا پاکستان میں۔ چچا سراج مورسی دی تراں کیتا تہ ساڈی فوج وی چھک کے مارشل لاء پن اٹ ڈائون۔

اخیر اچ یار آپکی سٹوری اس پھل سے بہت ملتی ہے جو ہمیں 14 سال پہلے ملا تھا۔ پاکستان کا دنیا میں نمبر 1 اکانومسٹ ہے۔ یہ پھل بھی 16 سال آپکی طرح باتیں کرتا تھا۔ پھر کایا پلٹ گئی جب اللہ نے دل، کانوں، آنکھوں کی مہر ختم کردی۔

دعا ضرور کرنا۔ ہن گولی، بم، تلوار، چھری، چاکو دی گل نہ کریں۔
 
balanced

MPA (400+ posts)
ریاست نہیں ہے اس لیے سب کو اجازت ہے کہ اپنا اپنا ڈنڈا لے کر ہر اس شخص پر چڑھ دوڑے جس سے اس کا اختلاف ہو

پورے پاکستان میں ریاست کا وجود کہاں ہے سیکیورٹی سے لیکر صحت تک سارے کام تو پراوئیٹ ادارے کر رہے ہیں
 
balanced

MPA (400+ posts)

نہیں نہیں منافق جماعتی مذہب کے ٹھیکیدار ہیں ان کے لیے سب حلال ہے۔
جوتیا جماعتی

پی ٹی آئی کے پٹواریوں ریاست کو دھرنے کے دوران مفلوج کرنے کا کام اگر عمران چھوٹے کاجائز ہے تو یہ غلات کیوں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ ساری گالیاں تو عمران چھوٹے کو دو
 
balanced

MPA (400+ posts)
خود کو عقل کل سمجھنے والے بھائی غور کرو گے تو سمجھ آئے گی۔
شریعت کا نفاذ کسی طلبہ تنظیم یا گروہ کے ذمے نہیں ہونا چاھیے۔ ریاست ہو اس کے قوانین ہونے چاھیئے۔

اور ریاست کے قوانین اتنے متشدد نہ ہوں کہ مذہب کی بنیاد پر کسی کے ساتھ زیادتی ہوجائے۔

ابھی بھی سمجھ نہیں آئی تو بہتر ہے اپنے نعرے جاری رکھو۔ شاید انقلاب آجائے

زندہ ہے جمیعت زندہ
بھٹو کی طرح زندہ ہے

[quote=balanced;4409428]میرا مسئلہ یہ نہیں کہ یہ ہوتا ہے یا نہیں ہوتا میرا مسئلہ یہ ہے کہ جمیعت کیوں ٹھیکدار بنی ہوئی ہے

جو کام ریاست کا ہے وہ ریاست کرے۔ پرائیویٹ غنڈے کبھی بھی مسائل کا حل نہیں ہوتے۔

ویسے تعلیمی ادارے میں ، اکا دکا واقعات کی بنا پر تمام طلباء پر یہ الزام بھی غلط ہے

آپ بہت کنفیوظ آدمی ہیں ایک طرف تم کہتے ہوشریعت سے بہتر کوئی نظام حکومت ہے ہی نہیں اور دوسری طرف کہتے ہو ریاست کو مذہب سے کوسوں دور رہنا چاہیئے آپ کا مطلب ہے کیوں کے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے درمیان نہیں اس لئے اسلام کو لپیٹ کر رکھہ دینا چاہئے بھائی مسلہ صرف اتنا ہے کہ جیسے ہم نے سیاست کو نواز زرداری الطاف اور عمران کے گھر کی لونڈی بنادیا ہے اس کا نتیجہ ہمارے سامنے ہے اسی طرح مزھب بھی ہم نے فرقہ پرستون کے حوالے کردیا ہے اس کا نتیجھہ بھی ہمارے سامنے ہے

[/quote]
 
Back
Top