Afaq Chaudhry
Chief Minister (5k+ posts)
چودھری بھاءی بڑی ہمت ہے آپ کی
سراج الحق کے لطیفے سن سن کر بھی آپ کو ابھی تک جماعت سے کوئی اچھائی کی امید ہے
دھیان سے چودھری صاحب دیکھنا کہین منور حسن صاحب آپ کی اسی امید کی وجہ سے
آپ کے قتل عام کا فتوی نے دے دیں
میں تو عمران خان کی سیاسی بصیر ت کا قائل ہو گیا ہوں، لطیفہ
:):)
:):)