جماعت اسلامی کا عوام سے دھوکہ۔۔ لالی پاپ لیکر روانہ

Raiwind-Destroyer

Prime Minister (20k+ posts)
Ye sabb ne apne party mai Islami touch ke liye islami naam dala howa hai awaam ko dhoka dene ke liye

Kaam sare kafiron wale hain in kanjoron ke

Napaak yahodi fooj ase hi awaam ko danda dete ayi hai
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
عوام چابی والے دونوں گڈوں کو اچھی طرح جانتی بھی ہے اور پہچانتی بھی ہے جو عوام کو لولی پاپ دے کر خود اپنی زاتی ضروریات پوری کرکے جہاں سے آئے تھے وہیں واپس
اور اسی تنخواہ پر کام کرنے کی رضامندی
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
عوام چابی والے دونوں گڈوں کو اچھی طرح جانتی بھی ہے اور پہچانتی بھی ہے جو عوام کو لولی پاپ دے کر خود اپنی زاتی ضروریات پوری کرکے جہاں سے آئے تھے وہیں واپس
اور اسی تنخواہ پر کام کرنے کی رضامندی
Issay khatay hain wakhai khabbi tau mari sajji, wo bhe awam kay monh per.
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
جتھے دی کھوتی اوتھے آن کھلوتی
Back to pavilion
Scratch Donkey GIF by Gasoline And Us
 

ibrar

MPA (400+ posts)
Any time you see Liaqat Baloch doing high five with Naqvi, in public, you can bet this whole JI show was staged and pre planned. It is embarrassing to witness how JI has become just a tool.
 

fnaeem

Senator (1k+ posts)
jis nay ijt (factory of ji leaders) ki harkatain daikhee hain, woh kabhi bhi ji kay haq main nahi ho sakta.

all student orgs were thug factories. that is why I dont understand how having student unions is helpful in pk.
 

ts_rana

Minister (2k+ posts)
جس دن یہ اسلام آباد آئے تھے میں نے لکھا تھا کہ یہ فوج کے پرانے ساتھی ہیں اور انہی کی منظوری سے آئے ہیں ۔ تحریک انصاف والوں کو چاہئے کہ ان منافقوں سے دور رہیں ۔ اگر تحریک انصاف والے کچھ کرنا چاہتے ہیں تو انکو اپنے بل بوتے پر کرنا ہوگا باقی اندر سے آرمی ہی کی جماعتیں ہیں۔
 

Back
Top