جماعت اسلامی قیام پاکستان کی مخالف

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Munawar.gif

10152583_865837493469254_6368767239173273949_n.jpg
 

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
Jamat e Islami was not the only one,most of the religious leaders of that time were against the creation of Pakistan.Even Jinah would have never thought of Pakistan if the Hindus in congress party wouldn't have given him cold shoulder.
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
جھوٹوں پر الله کی لعنت ، اور جو جھوٹ بغیر تحقیق پھیلائے اس کے لئے الله سے ہدایت کے دعا مانگتا ہوں ، آپ لوگ خاندانی سیاست کے غلام ہو ، بھٹکے ہوئے ہو ،یا مفادات کے لئے ان جماعتوں میں شامل ہوتے ہو ، پھر یہ لوگ لوٹے کی طرح استعمال کر کے پھینک دیتے ہیں ، لیکن آپ لوگ پھر بھی سبق حاصل نہیں کرتے


ارشاد مودودی

محمد علی جناح جنت الحمقاء (احمقوں کی جنت ( کا بانی اور اجل فاجر ( گنہگار ) انسان ہے

(clap)
ا
 

xyz#1

Councller (250+ posts)

اگر مجھے جماعت اسلامی کا نا سمجھ لیں تو عرض کروں۔

مولانا مودودی کا موقف ایک طرح سے اب صحیح لگتا ہے۔
ہم ایک سیکولر اور ناکام کرپٹ ریاست ضرور بن گئے ہیں ، جس کا اسلام سے دور کا بھی واسطہ نہیں۔
اب آپ مانے یا نہ مانے۔

موجودہ جماعت اسلامی بھی اسی غیر اسلامی جمہوریت ، جو ایک طرح سے شرک ہے۔
کے حصول میں سرکرداں ہے۔
اللہ کے احکام پر اکثریت کی فوقیت۔
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

ارشاد مودودی

محمد علی جناح جنت الحمقاء (احمقوں کی جنت ( کا بانی اور اجل فاجر ( گنہگار ) انسان ہے

(clap)
ا

چل اب ثبوت لگا ، تا کہ تمہارا جھوٹ سچ ثابت ہو ، ورنہ نوں لیگ نہی بھی گھاس نہیں ڈالنی تمہے
 

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
چودھری ہم آپ کے صفائیوں سے زیادہ آپ کے امیروں کے بیانات کو ترجیح دیں گے
ان کے بیانات بلکل صاف اور شفاف - آپ فضول میں ان کے نظریات کی نفی کر رہے ہے


images

.............
 

xyz#1

Councller (250+ posts)

اگر ہم ایک ہی ملک ہوتے تو
کیا ہوتا؟؟
شاہد ہم زیادہ اچھے مسلمان ہوتے۔
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

اگر مجھے جماعت اسلامی کا نا سمجھ لیں تو عرض کروں۔

مولانا مودودی کا موقف ایک طرح سے اب صحیح لگتا ہے۔
ہم ایک سیکولر اور ناکام کرپٹ ریاست ضرور بن گئے ہیں ، جس کا اسلام سے دور کا بھی واسطہ نہیں۔
اب آپ مانے یا نہ مانے۔

موجودہ جماعت اسلامی بھی اسی غیر اسلامی جمہوریت ، جو ایک طرح سے شرک ہے۔
کے حصول میں سرکرداں ہے۔
اللہ کے احکام پر اکثریت کی فوقیت۔

اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا اور ضروری نہیں کہ آپ یہ کہیں ، لیکن زبان سے سچ ضرور نکلتا ہے ، جس کو یہ مخالفت کہتے ہیں ، اصل میں وہ لوگ تھے جنھوں نے آج تک پاکستان کو نوچ نوچ کر کھایا ہے اور اس لائن میں مسلم لیگ سر فہرست ہے ، اس غلیظ نظام کو پاک کرنے کا طریقہ آپ کے پاس ہے تو بتائیں تا کہ اس سے استفادہ کیا جا سکے ،ورنہ غلاظت میں سب غلیظ ہوتے رہیں گے ، اس لئے کوشش ضروری ہے
 

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
Looking at the circumstances of the first half of 19th century,Jinah happened to be the right man for the job,but he was not a pious man.I do not agree at all when pakistanis call him Quid-e-Azam. I personally be leave that this word is more appropriate for Mohammed (peace be upon him).
 

Taimur.javed

Senator (1k+ posts)
How odd, Mr. Zaman comes for Anti-PTI comments on posts in a jiffy, posing as a Jamati but his party (which will soon be extinct from Politics) is attacked and he is too busy throwing dung at PTI someplace else.
 
Last edited:

cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
What is the logic in posting this thread, whether Jamaat was against or not is the past. Important is present state sacrifices of Jamaat are commendable in afghan jihad, in Bangladesh they fought the lost battle gallantly and are still fighting salute to them. JI is the impregnable obstacle obstacle against so called seculars yes only reservation for JI is they helped the N league in surviving against dharna otherwise they would have been swept this was their blunder.
 

xyz#1

Councller (250+ posts)

اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا اور ضروری نہیں کہ آپ یہ کہیں ، لیکن زبان سے سچ ضرور نکلتا ہے ، جس کو یہ مخالفت کہتے ہیں ، اصل میں وہ لوگ تھے جنھوں نے آج تک پاکستان کو نوچ نوچ کر کھایا ہے اور اس لائن میں مسلم لیگ سر فہرست ہے ، اس غلیظ نظام کو پاک کرنے کا طریقہ آپ کے پاس ہے تو بتائیں تا کہ اس سے استفادہ کیا جا سکے ،ورنہ غلاظت میں سب غلیظ ہوتے رہیں گے ، اس لئے کوشش ضروری ہے

اس کا حل ہر شخص جس کو اللہ کے ہونے اور آخرت کے آنے پر یقین ہو۔
اللہ کے حکامات پر عمل کرے بلا اس خیال کے کہ نتیجہ کیا نکلے گا۔
توکل صرف اللہ پر۔
جب اللہ نے فرما دیا کہ وہ جب چاہیئے سب کو مسلمان بنا دے۔
لیکن یہ تو امتحان گاہ ہے۔
آپ کو آزادی ہے اس امتحان سے گزریں۔
یا اس سے دور رئیں۔

اللہ نے کوئی ملک یا ریاست بنانا اول مقصد حیات مقرر نہیں کیا
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)

تو جو اب ہو رہا ہے۔
کیا وہ آپ کے خیال میں منظور خدا نہیں۔
ویسے آپ کون سے خدا کو مانتے ہیں؟؟
نہ تیرا خدا کوئی اور ہے نہ میرا خدا کوئی ہے
یہ جو راستے ہیں جدا جدا یہ معاملہ کوئی اور ہے
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے بھی جواب چاہیے ان سارے بیغیرتوں سے جو پاکستان میں غلط کاریاں ،کرتے ہوۓ اپنی زندہ آنکھوں سے حکمرانوں ،میڈیا اور عوام کو دیکھ رہے ہیں مگر انکی کوشش کیا ہےاس پاکستان کو بچانے کی ؟
@
Za Chaudhry

میں جماعت اسلامی کے سیاسی اعتبار سے بلکل متفق نہیں ہوں مگر مدودی صاحب کی دینی خدمات کا بہت معترف ہوں - الله انکی مغفرت فرماے اور جنت میں جگہ عطا فرماے - آمین ،
آپ سے ایک اور گزارش ہے آپ غالباً جماعت اسلامی سے ہیں مجھے اس سے بلکل اعتراض نہیں - مگر یہ دیکھ کر خیرانی ہوتی ہے کے آپ پہلے بھی یہ ساری باتیں شیئر کر چکے ہیں - مگر کھوتے دماغ بضد ہیں کسی اور چیز پر - پاکستان کا ہر دوسرا بندا پاکستان کے خلاف کام کر رہا ہے اس ملک کے اندر رہتے ہوۓ اور خیرانگی ہے کے فوت شدہ انسانوں کے اقوال پر بحث کرتا ہے جس کی اصل حقیقت کا بھی نہیں پتا - آج اگر کوئی پاکستان کی مخالفت کرے صرف اس وجہ سے کے یہاں الله کا دین قائم نہیں ہے تو کیا وہ غلط ہوگا .سوچنے کی بات ہے ؟ - آپ ایسے لوگوں کو زیادہ جواب نا ہی دیا کرے جن کے پاس ایسے ممالک کی ،،نشنالٹیہ ،، ہیں جنکو میں ذاتی طور پر سور سے غلیظ سمجھتا ہوں(وجہ بتانے کی ضرورت اس لیے نہیں کے دنیا میں جہاں بھی مسلمانوں پر زیادتیاں ہوئی یا ہو رہی ہیں وہاں انکا نام سر فہرست ہے وہ ایک الگ بات ہے کے مسلمانوں کی اس میں اپنی کیا کاوش ہے ) - اس لیے آیندہ سے خیال رکھے کے یہاں کچھ گدھے ایسے ہیں جو بات کے حقائق جاننے کے لیے پوسٹس نہیں کرتے ،بلکے چھیڑ چھاڑ اور مزے لینے کے لیے کرتے ہیں

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?362744-Mr-Prime-Minister-Where-is-Kashmir

ان کی تکلیف کا سبب یہ تھریڈ ہے ، اب وقت آ گیا ہے ان کا ا صلی چہرہ عوام کے سامنے پیش کیا جائے ، یہ بھاگھتے ہیں پھر نیا تھریڈ لگاتے ہیں
 

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)

ہم ایک سیکولر اور ناکام کرپٹ ریاست ضرور بن گئے ہیں
معاف کیجئے گا لیکن اگر ایک اسلامی ریاست سے مراد آپ کی ایسی ریاست ہے جس پر جماعت اسلامی کے لیڈر حکمرانی کریں
جو اندر سے کچھ اور باہر سے کچھ ہیں
یا ملا عمر امیر المومنین ہو
یا ملا فضل وزیراعظم ہو؟
تو ہمیں قبول نہیں

مسلم دنیا کی پہلی ایٹمی طاقت ہیں
غریب ہیں لیکن ناکام نہیں

جی ہاں ہم ایک آئیڈیل ملک نہیں
لیکن آزاد ہیں۔۔ اچھائیاں برائیاں سب ہیں ہمارے اندر۔۔اور ہم ان کو قبول کرتے ہیں
بہتری کی آرزو بھی ہے ، تڑپ بھی اور ایک اچھے مستقبل کی طرف گامزن بھی

ساٹھ ستر سال کسی ملک کے لئے زیادہ عرصہ نہیں
 

Back
Top