جماعت اسلامی قیام پاکستان کی مخالف

xyz#1

Councller (250+ posts)
کیا تیرا خدا کوئی اور ہے ؟

ارے بھائی جیلی کی طرح ادھر ادھر نہ ہو۔
میں نے پوچھا کہ ایک ملک ہوتے تو کیا ہوتا؟؟
آپ نے کہا وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے۔
میں نےپوچھا کہ اب جو ہو رہا ہے کیا وہ منظور خدا نہیں۔؟
جواب دینے کے بجائے کسی اور طرف نکل لیئے۔
ہاں میرا خدا تو اللہ ہے۔
آپ بتاو آپ کا خدا کون ہے؟؟
 
Last edited:

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

اس کا حل ہر شخص جس کو اللہ کے ہونے اور آخرت کے آنے پر یقین ہو۔
اللہ کے حکامات پر عمل کرے بلا اس خیال کے کہ نتیجہ کیا نکلے گا۔
توکل صرف اللہ پر۔
جب اللہ نے فرما دیا کہ وہ جب چاہیئے سب کو مسلمان بنا دے۔
لیکن یہ تو امتحان گاہ ہے۔
آپ کو آزادی ہے اس امتحان سے گزریں۔
یا اس سے دور رئیں۔

اللہ نے کوئی ملک یا ریاست بنانا اول مقصد حیات مقرر نہیں کیا
کوشش کا ضرور کہا ہے ،اس لئے اس سے انکار نہیں ، الله کا یہ ارشاد بھی قرآن میں کہ تم میں سے ایمان والوں کا ایک گروہ ضرور ایسا ہونا چاہئے جو لوگوں کو نیکی کی طرف بلائے اور بدی سے روکے ،جو بھی کوئی ایسا کام کرتا ہے وہ اس کے تقاضوں کو سمجھتے ہوئے کرتا ہے ،اگر یہ سبب ہوتا کہ الله سب کو مسلمان بنا سکتا ہے تو پھر اس آزمائش کا فائدہ؟؟؟؟؟
 

xyz#1

Councller (250+ posts)
نہ تیرا خدا کوئی اور ہے نہ میرا خدا کوئی ہے
یہ جو راستے ہیں جدا جدا یہ معاملہ کوئی اور ہے

یہ تو شرری روی شنکر کی فلاسفی ہے۔

sri-sri-ravi-shankar.jpg
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
معاف کیجئے گا لیکن اگر ایک اسلامی ریاست سے مراد آپ کی ایسی ریاست ہے جس پر جماعت اسلامی کے لیڈر حکمرانی کریں
جو اندر سے کچھ اور باہر سے کچھ ہیں
یا ملا عمر امیر المومنین ہو
یا ملا فضل وزیراعظم ہو؟
تو ہمیں قبول نہیں

مسلم دنیا کی پہلی ایٹمی طاقت ہیں
غریب ہیں لیکن ناکام نہیں

جی ہاں ہم ایک آئیڈیل ملک نہیں
لیکن آزاد ہیں۔۔ اچھائیاں برائیاں سب ہیں ہمارے اندر۔۔اور ہم ان کو قبول کرتے ہیں
بہتری کی آرزو بھی ہے ، تڑپ بھی اور ایک اچھے مستقبل کی طرف گامزن بھی

ساٹھ ستر سال کسی ملک کے لئے زیادہ عرصہ نہیں

یہ آپ لوگوں کی شدید غلط فہمی ہے ،پہلے آپ لوگ اپنی جماعتوں میں جمہوریت لائیں پھر تبدیلی کی بات کریں ،آپ لوگوں نے اس قوم کو بے وقوف بنایا ہوا ہے ،تیس سال کسی نہ کسی طرح نواز خاندان اس ملک کو لوٹتا رہا ،کچھ ہوا ؟؟؟؟ الزام لگانے میں آپ لوگ دوڑ لگاتے ہو پھر الٹے بھاگتے ہو ، مولانا مودودی کے یہ الفاظ سچ ہیں کہ یہ لوگ اس ملک میں اسلام نافذ نہیں کرنے دیں گے بلکہ اس کے نام لینے والوں کو تختہ دار تک لے جائیں گے اور ان ظالموں نے اس ملک میں مولانا مودودی کو موت کی سزا سنائی . لیکن دنیا نے دیکھا یہ خود لٹک گئے ،دوسروں کو نہ لٹکا سکے
 

xyz#1

Councller (250+ posts)
معاف کیجئے گا لیکن اگر ایک اسلامی ریاست سے مراد آپ کی ایسی ریاست ہے جس پر جماعت اسلامی کے لیڈر حکمرانی کریں
جو اندر سے کچھ اور باہر سے کچھ ہیں
یا ملا عمر امیر المومنین ہو
یا ملا فضل وزیراعظم ہو؟
تو ہمیں قبول نہیں

مسلم دنیا کی پہلی ایٹمی طاقت ہیں
غریب ہیں لیکن ناکام نہیں

جی ہاں ہم ایک آئیڈیل ملک نہیں
لیکن آزاد ہیں۔۔ اچھائیاں برائیاں سب ہیں ہمارے اندر۔۔اور ہم ان کو قبول کرتے ہیں
بہتری کی آرزو بھی ہے ، تڑپ بھی اور ایک اچھے مستقبل کی طرف گامزن بھی

ساٹھ ستر سال کسی ملک کے لئے زیادہ عرصہ نہیں

ارئے بھائی میں نے پہلے کہا۔
میرا کوئی تعلق جماعت سے نہیں۔
اور اسلامی ملک سے مراد بھی جماعت اسلامی کی حکومت سے نہیں۔
ابھی دیکھ لیں۔
کے پی کے میں اتحاد کس کنجر جماعت سے کر رکھا ہے۔
جبھی تو اللہ ان کے ہاتھ میں حکومت نہیں دیتا۔

لیکن مولانا مودودی کے موقف کو وقت نے بلکل صحیح ثابت کر دیا۔


 
Last edited:

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
اس کو غور سے پڑھو اس لنک میں ، یہ سب قادیانیوں اور پی پی پی کا پروپیگنڈہ ہے
http://www.forum.jamaat.org/forum/j...wers/117-molana-maududi-pakistan-quaid-e-azam

آپ نے کہہ دیا تو پراپیگنڈا ہو گیا۔۔۔ واہ جی واہ۔۔۔۔۔
آپ کے اوپر اتنے بڑے گھانونے الزامات ۔ وہ بھی ایک اخبار نے لگائے ۔ آپ نے اس کے خلاف کیا ایکشن لیا؟
صرف انٹرنیٹ پر اپنی صفایاں پیش کرنا؟

 

xyz#1

Councller (250+ posts)
یہ آپ کی اپنی فوٹو ہے ؟

بس ہمت جواب دے گئی۔
کوئی جواب نہ بن پڑا تو ذاتیات پر آ گئے۔

میں بھی اس کا جواب دے سکتا ہوں۔
لیکن میں آپ کی سطح تک نہیں گر سکتا۔
اور اگر جواب دیا تو ایڈمن کو آوازیں دینا شروع کر دو گے۔
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)

بس ہمت جواب دے گئی۔
کوئی جواب نہ بن پڑا تو ذاتیات پر آ گئے۔

میں بھی اس کا جواب دے سکتا ہوں۔
لیکن میں آپ کی سطح تک نہیں گر سکتا۔
اور اگر جواب دیا تو ایڈمن کو آوازیں دینا شروع کر دو گے۔
غصہ نہ کر جگر ویسے ہی تھوڑا چیزہ لے رہا تھا
تم بھی مسلمان ہو اور الحمد للھ میں بھی مسلمان ہوں
تم نے میرے
ایمان پر شک کیا اس لیے تھوڑا گھما رہا تھا
باقی لگے رہو ایزی ہو کر
 

drkjke

Chief Minister (5k+ posts)
if jamaat islami and mufti mehmood were against the "qiyaam" of pakistan (which is not entirely true) than you secular and sharia haters are against the baqaa of pakistan.
by making pakistan a puppet of gay/homosexual /blasphemer american empire you have made pakistan in the line of fire of coming azaab.and spiritual people say that with america,s fall its workers (like our nation) will also be punished
 

xyz#1

Councller (250+ posts)
کوشش کا ضرور کہا ہے ،اس لئے اس سے انکار نہیں ، الله کا یہ ارشاد بھی قرآن میں کہ تم میں سے ایمان والوں کا ایک گروہ ضرور ایسا ہونا چاہئے جو لوگوں کو نیکی کی طرف بلائے اور بدی سے روکے ،جو بھی کوئی ایسا کام کرتا ہے وہ اس کے تقاضوں کو سمجھتے ہوئے کرتا ہے ،اگر یہ سبب ہوتا کہ الله سب کو مسلمان بنا سکتا ہے تو پھر اس آزمائش کا فائدہ؟؟؟؟؟

جی ہااں گروہ ہونا چاہیئے۔
لیکن وہ گروہ کسی بھی لمحے اللہ کے حکام کے خلاف کام نہ کرئے۔
کوئی دنیاوی مفاہمت میں نہ پڑے۔
اگر حق کہنے میں کتنا بھی نقصان ہو رہا ہو۔ اللہ کے حکم کے خلاف نہ جائے چاہیئے وہ اکیلا ہی رہ جائے۔
اور اسے دروغا یا پولیس والا بھی نہیں بن جانا چاہیئے۔

گھی سیدھی انگلی سے نکالے۔
انگلی ٹیڑھی کرنے کی اجازت نہیں۔
 
Last edited:

xyz#1

Councller (250+ posts)
غصہ نہ کر جگر ویسے ہی تھوڑا چیزہ لے رہا تھا
تم بھی مسلمان ہو اور الحمد للھ میں بھی مسلمان ہوں
تم نے میرے
ایمان پر شک کیا اس لیے تھوڑا گھما رہا تھا
باقی لگے رہو ایزی ہو کر

یہ ہوئی نہ بات۔
ہر وقت کی غیر سنجیدگی اچھی نہیں ہوتی۔ دوست
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

جی ہااں گروہ ہونا چاہیئے۔
لیکن وہ گروہ کسی بھی لمحے اللہ کے حکام کے خلاف کام نہ کرئے۔
کوئی دنیاوی مفاہمت میں نہ پڑے۔
اگر حق کہنے میں کتنا بھی نقصان ہو رہا ہو۔ اللہ کے حکم کے خلاف نہ جائے چاہیئے وہ اکیلا ہی رہ جائے۔
اور اسے دروغا یا پولیس والا بھی نہیں بن جانا چاہیئے۔

گھی سیدھی انگلی سے نکالے۔
انگلی ٹیڑھی کرنے کی اجازت نہیں۔

جناب آپ یہ گروہ بن جاؤ ،لیکن الله کے احکام سے جان نہ چھڑاؤ ،اور گھی سیدھی انگلی سے نکالو ،دوسروں کو مت دکھاؤ
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
آپ نے کہہ دیا تو پراپیگنڈا ہو گیا۔۔۔ واہ جی واہ۔۔۔۔۔
آپ کے اوپر اتنے بڑے گھانونے الزامات ۔ وہ بھی ایک اخبار نے لگائے ۔ آپ نے اس کے خلاف کیا ایکشن لیا؟
صرف انٹرنیٹ پر اپنی صفایاں پیش کرنا؟


اس کا ثبوت یہ ہیں کہ قادیانی کافر ہو گئے ،یہ اخبار بند ہو گیا ،پی پی پی اپنی موت آپ مر رہی ہے ، بھٹو لٹک گیا ،اور کیا ثبوت چاہئے ، اور آپ کا ظرف یہ کہ جھوٹ بولنے کے بعد معذرت کی ہمت نہیں
 

xyz#1

Councller (250+ posts)

جناب آپ یہ گروہ بن جاؤ ،لیکن الله کے احکام سے جان نہ چھڑاؤ ،اور گھی سیدھی انگلی سے نکالو ،دوسروں کو مت دکھاؤ

بھائی ناراض ہونے کی ضرورت نہیں۔
انگلی دکھانے کی بھی اجازت نہیں۔
بس اللہ پر توکل کر کے کام کرتے جاو۔
جب اللہ نے کامیابی دینی ہو گی تو اس کو کوئی مائی کا لال روک نہیں سکے گا۔
اور اگر کامیابی ہمارے نصیب میں نہیں تو کوئی ترکیب کار گر ثابت نہ ہو گی۔
یہی تو امتحان ہے کہ ہم کتنا صبر کر سکتے ہیں ؟
کتنا اللہ پر بھروسہ ہے۔
کتنا ایمان مضبوط ہے۔
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

اگر مجھے جماعت اسلامی کا نا سمجھ لیں تو عرض کروں۔

مولانا مودودی کا موقف ایک طرح سے اب صحیح لگتا ہے۔
ہم ایک سیکولر اور ناکام کرپٹ ریاست ضرور بن گئے ہیں ، جس کا اسلام سے دور کا بھی واسطہ نہیں۔
اب آپ مانے یا نہ مانے۔

موجودہ جماعت اسلامی بھی اسی غیر اسلامی جمہوریت ، جو ایک طرح سے شرک ہے۔
کے حصول میں سرکرداں ہے۔
اللہ کے احکام پر اکثریت کی فوقیت۔

بھائی اگر مجھے بھی جماعت کا یا ایے این پی کا نہ سمجھا جائے تو ایک بات کرتا ہوں

جن لوگوں کے پاکستان کی مخالفت کی اُن کی مخالفت کا جائزہ اس وقت کے معروضی حالات کے تناظر میں لیا جائے۔محض آنکھیں اور دماغ بند کر کے یہ کہنا کہ انہوں نے پاکستان کی مخالفت کی اس لیے وہ غدار ہیں۔ حقائق سے نظریں چرانے کے مترادف ہے۔
بادشاہ خان نے یہ کہا تھا کہ چند سرمایہ داروں کا مفاد متحدہ ہندوستان میں پورا ہوتا دکھائی نہیں دیتا اس لیے وہ پاکستان کا قیام چاہتے ہیں۔
دوسرا باچا خان کا یہ کہنا کہایک ملک کس طرح متحد سہ سکتا ہے جس کے دوحصوں کے درمیان ہزار میل کا فاصلہ ہو۔

 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
محترم چوہدری صاحب تھوڑی دیر پہلے پوچھ رہے تھے کشمیر کہاں ہے
پاکستانیوں کو جہنم واصل اور ہندو کے ایجنٹس کو شہید کہنے والوں کی ہمت دیکھیں
جن کو پاکستان کا بننا ہضم نہ ہوا وہ آج کشمیر کے ٹھیکیدار بنے بیٹھے ہیں


خالی جذباتی باتوں سے مسئلہ حل نہیں ہو گا۔
جس بنیاد پر یہ بیان دیا گیا، آج تک کوئی اس کا جواب نہیں دے سکا۔
 

459zaman

Banned

یہ سنی سنائی باتیں نہی ۔ یہ آپ کی لائبریری کا حصہ ہیں۔جماعت کے رسالہ جات کتب کی اشاعت خاص

یہاں پر قسم کھا کر کہہ دیں کہ یہ سب جھوٹ ہے ۔ جھوٹے پر خدا کی لعنت ہو۔
ی

belkul ye sab jhot hai in ketaboon ko kud pher lo in main ager ye mil jain to batana .......jahiel to nahi ho