جماعت اسلامی قیام پاکستان کی مخالف جماعت رہی ہے
یہی نہی پاکستان بننے کے بعد بھی چین نہی آیا۔
ارشادات موددی سے کیا آج تک جماعت نے انکار کیا ؟
؎
محترم چوہدری صاحب تھوڑی دیر پہلے پوچھ رہے تھے کشمیر کہاں ہے
پاکستانیوں کو جہنم واصل اور ہندو کے ایجنٹس کو شہید کہنے والوں کی ہمت دیکھیں
جن کو پاکستان کا بننا ہضم نہ ہوا وہ آج کشمیر کے ٹھیکیدار بنے بیٹھے ہیں

ارشاد مودودی
قیام پاکستان اور اس کی پیدائیش درندے کے برابر ہے
(clap)
ارشاد مودودی
محمدعلی کا مقام مسند پیشوائی نہی بلکہ بحیثیت غدار عدالت کا کٹہرا ہے
(clap)
ارشاد مودودی
مسلم لیگ کو ووٹ دینا حرام ہے ۔
(clap)
یعنی ووٹ دے کر پاکستان بنانا حرام ہے
یہ سنی سنائی باتیں نہی ۔ یہ آپ کی لائبریری کا حصہ ہیں۔جماعت کے رسالہ جات کتب کی اشاعت خاص
یہاں پر قسم کھا کر کہہ دیں کہ یہ سب جھوٹ ہے ۔ جھوٹے پر خدا کی لعنت ہو۔
ی