جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کی کھیر

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
کھیر پکائی جتن سے ،اور چرخا دیا جلا

دو پارٹیوں میں زبردست لڑایی ھو رہی تھی اور ایک شیخ صاحب لڑایی میں ہونے والی اینٹیں اٹھا اٹھا کر جمع کر رہے تھے
دونو پارٹیاں ایک دوسرے پر اینٹیں پکھتے رہے یہاں تک کے شیخ صاحب نے اپنی دیوار مکمل کر لی

یہی حال آجکل جماعت اسلامی کا ھے . تحریک انصاف اور مسلم لیگ گینگ اپس میں دست و گریبان ھے
جماعت اسلامی ھر جگہ جلسے کرتی پھر رہی ھے
اور اپنی پارٹی دوبارہ جوان کرنے کے چکر میں ھے

عموما جماعت اسلامی کا امیر دو ٹرم کے لے ہوتا ھے . اس دفع پرانے بابا جی کو ہٹا کار جماعت نسبتاً ایک جوان بابا جی کو اپنا امیر مقرر کیا ھے

جماعت اسلامی کا ریکارڈ رہا ھے یہ ساری زندگی نواز شریف اور ارب ممالک سے انے والی امداد سے چلتی رہی ھے
یہ لوگ گھوم گھوم کار نواز شریف کے پیروں میں پر جاتے ہیں
مشرف کے دور میں ٥ سال ، وردی وردی کھیلتے رہے
مجال ھے ان ٥ سالوں میں عوام کیلئے کبھی آواز اٹھائی ھو

پچھلے ٥ سال یہ مولوی زرداری کے دور حکومت میں چپ رہے
نواز شریف جسے آیا ، یہ لوگ اسکے محل میں پہنچ کار جمہوریت مضبوط کرتے رہے

انتخابی گھبپلے میں دم سادہ کے بیٹھے رہے

جیسے ہی سیاست کا درجہ حرارت تیز ہوا ، اپنا # ١
ہیرو کو امیر بنوا دیا .
موصوف کو کچھ شوہرت ملی تھی تو وہ عمران خان کی پارٹی کی وجہ سے ملی تھی
نہ کے زمیں پر بیٹھ کار کھاتے ہوئی تصویر کی وجہ سے
نہ کے انکے کرایا کے مکان میں رھنے کی وجہ سے

جماعت اسلامی نے اپنا چیک تحریک انصاف سے کش کروایا اور فوری طور پر اسکو پاکستانی سیاست میں انویسٹ بھی کر دیا
بندہ پوچھے ، محنت ساری عمران خان کی

یہ اپلووگ کس حلوے کے چکر میں ھو ؟
امیر خسرو نے ایک بہت ہی آفاقی شعر کہا تھا

کھیر پکائی جتن سے ،اور چرخا دیا جلا
آیا کتا کھا گیا ، تو بیٹھی ڈھول بجا

Kheer pakayi jatan say, aur charkha diya jalaa,
Aya ***** khagaya, tu baithi dhool bajaa.


You prepared the kheer (rice pudding) with much hardword,
And lit up the lamp.
There came the dog, and ate it all,
Now sit and play the drum.


Khusrau darya prem ka, ulti wa ki dhaar,
Jo utra so doob gaya, jo dooba so paar


Oh Khusrau, the river of love
Runs in strange directions.
One who jumps into it drowns,
And one who drowns, gets across

 
Last edited by a moderator:

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
جماعت والے جلسے ایسے کر رھیں ہیں جیسا کے انتخاب ٣ ماہ بعد ہونے والیں ہیں ؟
یہ لوگ پہلے دھنیا پی کر کیوں سو رہے تھے ؟
جماعت اسلامی کا گذشتہ ١٥ سالوں میں پاکستان سیاست میں ایسا کی کردار ادا کیا ھے کے اچانک جلسے پر جلسے ھو رہیں ہیں ؟


x1297459_59599034.jpg.pagespeed.ic.DQhT8E8Jro.jpg
 

ansarppu

Minister (2k+ posts)
عموما جماعت اسلامی کا امیر دو ٹرم کے لے ہوتا ھے . اس دفع پرانے بابا جی کو ہٹا کار جماعت نسبتاً ایک جوان بابا جی کو اپنا امیر مقرر کیا ھے
hahhaha it was the best 1
[hilar]
 

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
تحریک انصاف کی پلیٹ سے جو کھیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا میں کھا رہی وہ چھوڑتے موت پڑتی ھے
مگر جلسے ایسے کررہی ہیں جیسے ..................
یہ مولویوں سے الله بچاے

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہےاسلام آباد میں دھرنے ناانصافی کے نظام کیخلاف ردعمل ہیں۔اڑسٹھ برسوں سے حکمران نظریہ پاکستان سے غداری کر رہے ہیں.

......اور آپلوگ ٦٨ سال سے انکے تلوے چاٹ رہیں ہیں .....
 
Last edited:

makhter

Politcal Worker (100+ posts)
@ Syed Haider Imam[FONT=Tahoma, Calibri, Verdana, Geneva, sans-serif, Jameel Noori Nastaleeq] ,[/FONT]
[FONT=Tahoma, Calibri, Verdana, Geneva, sans-serif, Jameel Noori Nastaleeq]You are the biggest stupid and jahil person. Even if you have to critise someone you can choose better words. But clear your hatred against Islamic parties shows how far you are from truth.

[/FONT]​
 

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
@ Syed Haider Imam ,
You are the biggest stupid and jahil person. Even if you have to critise someone you can choose better words. But clear your hatred against Islamic parties shows how far you are from truth.


Fazal Ur Rehman and many others also represent same cult.
How should i represent ISIS?
Forget Diezal

Please share your sentiments with truth with wisdom and class.
OR

Answer couple of simple questions.

Why they are not willing to resign in KP ?
Why they gathered at Sharif Palace to save the democracy?
They did't do **** about election rigging and why they are holding rallies in entire Pakistan ?
 

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
Syed Haider Imam. Yes brother I think you just hit the nail on the head. This is exactly what JI is doing. I be leave they will not go any where with that.They could not stay in MMA .from jumma to jumma.
 

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
JI lost all its seats to MQM in Karachi,becuse they have no stand they go with flow.No clear cut stand about any thing.They were in bed with Zia ul Haq,but didn't gain much.Look at the Butt league they gained the most from Zia ul Haq.
 

Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)
Imran-Khan301.jpg


جی رہے ہیں ہم تنہا،اور تیرا غم تنہا
كیسے ہم اٹھائیں گے تیرا ہر ستم تنہا
ساتھ كوئی كیا دے گا زندگی كی راہوں میں
صبح بے بسی تنہا شام درد و غم تنہا
یہ ہوا بھی روتی ہے میرے دل كے زخموں پر
كیسے مسكرائے گی میری چشم نم تنہا
موت بھی نہیں ملتی مانگنا بھی گر چاہو
چین ہم نہ پائیں گے روئیں گے صنم تنہا
جی رہے ہیں ہم تنہا، اور تیراغم تنہا
كیسے ہم اٹھائیں گے تیرا ہر ستم تنہا
 

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
bahut hi aala aur bezarar post. well done. is post se na tu JI ki sehat par koi asar hona hai aur na hum maskeeno ko kuchh samajh aaya keh keh kia rahay ho. PTI ko kia etiraaz ho sakta hai agar JI bhi naye Pakistan ki tehreek ka elaan kar day, jo unhon ne kar bhi dia hai.
 

Pakistanian

Politcal Worker (100+ posts)
Yes U are absolutely right... Jamat e Islami Plying role of munaafqeeen they are on both sides.
From one side they are supporting IK views but in practical they are with NS and so called democracy, they are the one who were with Gen Zia and Musharraf .. but now they are with democracy.. its funny

 

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
زرادری کے ساتھ شانہ بشانہ ، کیا جماعت اسلامی اب کتے پر سواری کر کے پارلیمنٹ میں جاے گی ؟

10712917_10152816988898383_2132763754333313193_n.jpg
 

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
جماعت اسلامی کا اصل چہرہ بھی لوگوں کے سامنے آ گیا ہے اور یہ بھی زرداری اور شریف کے ہم پیالا ہم نوالا ہیں
 

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
جماعت اسلامی کا اصل چہرہ بھی لوگوں کے سامنے آ گیا ہے اور یہ بھی زرداری اور شریف کے ہم پیالا ہم نوالا ہیں



  • I am wondering that they are using religious slaves for their pathetic politics.
    They must show some class.
    They must show their contribution towards the democratic system.
    They must show some resilience to confront these thugs .

    It's irony that they are making speeches with those who damaged the democracy most in Pakistan.
    What an idiot leader Jamat Islami has got this time.......... again.





 

Thunderstorm

Senator (1k+ posts)
JI ko chorho apni baat kro ye hai tumhara inqilaab aur is inqilaab k saaye me Rotu Imran kehta hai k Islami Falaahi Riyaasat banaunga Pakistan ko????

[video]https://www.facebook.com/video.php?v=301771023327789[/video]
 

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
جماعت والے جلسے ایسے کر رھیں ہیں جیسا کے انتخاب ٣ ماہ بعد ہونے والیں ہیں ؟
یہ لوگ پہلے دھنیا پی کر کیوں سو رہے تھے ؟
جماعت اسلامی کا گذشتہ ١٥ سالوں میں پاکستان سیاست میں ایسا کی کردار ادا کیا ھے کے اچانک جلسے پر جلسے ھو رہیں ہیں ؟


x1297459_59599034.jpg.pagespeed.ic.DQhT8E8Jro.jpg

yeh sahib khud ahmaq hain ya awaam ko ahmaq samajh kar ghalat bayani kar rahay hain. Pakistan tu corruption, na-ehli, pasmandagi aur aamirana hakoomati style main Misr ki hi tarah gariftaar hai aur is se nijaat ki jang chal rahi hai, jaisay keh Akhwan ne ki lekin un ki kamyaabi ko fauj ne nakaam kar k dubarah Nawaz Shareef style ki hakoomat qaim kar di. Ghaliban yeh pehli baar hai keh JI amali taur se General Sisi walay Misri model ki himayat kartay huay rona Mursi style ka ro rahi hai. JI ki ibratnaak position par inna-le-Allah hi kaha ja sakta hai.
 

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
yeh sahib khud ahmaq hain ya awaam ko ahmaq samajh kar ghalat bayani kar rahay hain. Pakistan tu corruption, na-ehli, pasmandagi aur aamirana hakoomati style main Misr ki hi tarah gariftaar hai aur is se nijaat ki jang chal rahi hai, jaisay keh Akhwan ne ki lekin un ki kamyaabi ko fauj ne nakaam kar k dubarah Nawaz Shareef style ki hakoomat qaim kar di. Ghaliban yeh pehli baar hai keh JI amali taur se General Sisi walay Misri model ki himayat kartay huay rona Mursi style ka ro rahi hai. JI ki ibratnaak position par inna-le-Allah hi kaha ja sakta hai.

Inna Lillahi wa inna ilaihi raji'un

ظالمو قاضی ا رہا ھے
سے لیکر
اوئے اوئے،ترچھی ٹوپی والے
تک جماعت اسلامی کا سفر



پاکستانی عوام نے آج تک اگر کسی کو سیاسی حوالے سے پہچانا ھے تو مولوی ہیں ، یہ علیحدہ بات ھے کے ذاتی زندگی میں پاکستانی عوام تعویز دھاگے سے لے کر شرک
تک کر بٹھیں ہیں مگر
جماعت اسلامی ٦٨ سال کا ایک لمبا سفر طے کرنے کے بعد اگر زرداری کو رہبر ماں بیٹھی ھے تو کچھ عجب نہیں کیا
جماعت اسلامی نے اپنی روایات کے برخلاف ایک نیا امیر چنا تھا ، کے شائد کھوی ہوئی مراس واپس مل جاے مگر صاحب ادھر تو رہی سہی عزت بھی خاک میں مل گئی
یہ ترچھی ٹوپی والے صاحب نے جماعت اسلامی کی دستار زرداری کے قدموں میں ڈال کر جو روایت ڈالی ھے وہ قاضی صاحب کی یاد دلا بیٹھی
ظالمو قاضی ا رہا ھے
قاضی صاحب بھی چلے گیے ا اور اپنے ساتھ جماعت اسلامی بھی لے گیے ، اب تو یہ بھان متی کا کنبہ ھے


کل تک جرنیلوں کی گود میں بیٹھے تھے ، اپ راشن پانی ختم ھو گیا وہاں سے تو نواز شریف اور زرداری کی گود میں بیٹھ گے
باتیں تو شیخ رشید بھی اچھی اچھی کر لیتا ھے

 
Last edited:

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان قوم کو ٹوپیاں پہنانے والے اکھٹے ھو رہیں ہیں

اوئے اوئے،ترچھی ٹوپی والے
اوئے اوئے، سندھی ٹوپی والے


[h=5]Jamaat-e-Islami Pakistan [Official] added 4 new photos — with Idrees Jan and 2 others.
[/h]Yesterday at 4:52pm




سابق صدر آصف علی زرداری نے پیپلزپارٹی کے وفد کے ہمراہ منصورہ کا دورہ کیا اور امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق سے ملاقات کی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا




997063_785396248173343_9158728030609038343_n.jpg