Syed Haider Imam
Chief Minister (5k+ posts)
کھیر پکائی جتن سے ،اور چرخا دیا جلا
دو پارٹیوں میں زبردست لڑایی ھو رہی تھی اور ایک شیخ صاحب لڑایی میں ہونے والی اینٹیں اٹھا اٹھا کر جمع کر رہے تھے
دونو پارٹیاں ایک دوسرے پر اینٹیں پکھتے رہے یہاں تک کے شیخ صاحب نے اپنی دیوار مکمل کر لی
یہی حال آجکل جماعت اسلامی کا ھے . تحریک انصاف اور مسلم لیگ گینگ اپس میں دست و گریبان ھے
جماعت اسلامی ھر جگہ جلسے کرتی پھر رہی ھے
اور اپنی پارٹی دوبارہ جوان کرنے کے چکر میں ھے
عموما جماعت اسلامی کا امیر دو ٹرم کے لے ہوتا ھے . اس دفع پرانے بابا جی کو ہٹا کار جماعت نسبتاً ایک جوان بابا جی کو اپنا امیر مقرر کیا ھے
جماعت اسلامی کا ریکارڈ رہا ھے یہ ساری زندگی نواز شریف اور ارب ممالک سے انے والی امداد سے چلتی رہی ھے
یہ لوگ گھوم گھوم کار نواز شریف کے پیروں میں پر جاتے ہیں
مشرف کے دور میں ٥ سال ، وردی وردی کھیلتے رہے
مجال ھے ان ٥ سالوں میں عوام کیلئے کبھی آواز اٹھائی ھو
پچھلے ٥ سال یہ مولوی زرداری کے دور حکومت میں چپ رہے
نواز شریف جسے آیا ، یہ لوگ اسکے محل میں پہنچ کار جمہوریت مضبوط کرتے رہے
انتخابی گھبپلے میں دم سادہ کے بیٹھے رہے
جیسے ہی سیاست کا درجہ حرارت تیز ہوا ، اپنا # ١
ہیرو کو امیر بنوا دیا .
موصوف کو کچھ شوہرت ملی تھی تو وہ عمران خان کی پارٹی کی وجہ سے ملی تھی
نہ کے زمیں پر بیٹھ کار کھاتے ہوئی تصویر کی وجہ سے
نہ کے انکے کرایا کے مکان میں رھنے کی وجہ سے
جماعت اسلامی نے اپنا چیک تحریک انصاف سے کش کروایا اور فوری طور پر اسکو پاکستانی سیاست میں انویسٹ بھی کر دیا
بندہ پوچھے ، محنت ساری عمران خان کی
یہ اپلووگ کس حلوے کے چکر میں ھو ؟
امیر خسرو نے ایک بہت ہی آفاقی شعر کہا تھا
کھیر پکائی جتن سے ،اور چرخا دیا جلا
آیا کتا کھا گیا ، تو بیٹھی ڈھول بجا
Kheer pakayi jatan say, aur charkha diya jalaa,
Aya ***** khagaya, tu baithi dhool bajaa.
You prepared the kheer (rice pudding) with much hardword,
And lit up the lamp.
There came the dog, and ate it all,
Now sit and play the drum.
Khusrau darya prem ka, ulti wa ki dhaar,
Jo utra so doob gaya, jo dooba so paar
Oh Khusrau, the river of love
Runs in strange directions.
One who jumps into it drowns,
And one who drowns, gets across

Last edited by a moderator: