جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، پی ٹی آئی کو جلسہ کرنے کا حق دینے کی حمایت کرتا ہوں
خدا کرے کہ یہ خبر غلط ہو لیکن اس بار تو باقاعدہ اسمبلیاں بیچی گئی ہیں کون ان اسمبلیوں کو عوام کا نمائندہ کہے گا کس طرح ہمارا ضمیر مطمئن ہے یہاں بیٹھنے میں ؟ہارنے والے بھی پریشان ہیں اور جیتنے والے بھی مطمئن نہیں ہیں
جو ہمارے ماتحت ہونے چاہیں تھے وہ ہمارےآقا بن گئے ہیں۔ ہم ان کے حکم کے تابع ہیں ایک قانون تک پاس نہیں کرسکتے
اسٹبلشمنٹ کی حکومت قبول نہیں ہے، حکومت جیتی ہوئی پارٹی PTI کے حوالے کی جائے۔