جلایا جانےوالاطیارہ ایم ایم عالم کا تھا؟مریم نواز کےدعوے کی حقیقت سامنےآگئی

9mmalamamfactcheck.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک اور غلطی پکڑی گئی ہے، مظاہرین کی جانب سے نذر آتش کیے گئے پاک فوج کے علامتی جہاز کو ایم ایم عالم سے منسوب کردیا، سوشل میڈیا صارفین نے تصحیح کردی۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے مظاہروں کے دوران مشتعل مظاہرین نے پاک فضائیہ کا ایک علامتی جہاز نذر آتش کردیا تھا جس کے بارے میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کو اپنی ناقص معلومات ظاہرکرکے سبکی اٹھانا پڑی ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر مریم نواز شریف نے اس جہاز کی تصویر شیئرکرتے ہوئے کہا کہ ایم ایم عالم نے جس جہاز سے ایک منٹ میں بھارت کے 6 جنگی جہاز مار گرائے اسے تم(عمران خان) اور تمہارے بلوائیوں نے جلا کر راکھ کردیا ہے، عمران خان تم پاکستانی کہلانے کے لائق ہو؟ کون ہو تم ؟ تمہیں کس نے بھیجا ہے؟

https://twitter.com/x/status/1657741997908832261
دفاعی معلومات پر نظر رکھنے والے خبررساں ادارے نے بھی ٹویٹر پر مریم نواز کی ٹویٹ کی تصحیح کی اور بتایا کہ ایئر کموڈور محممد محمود عالم ایک ایف 86 میں سوار تھے، وہ جہاز اس وقت کراچی کے میوزیم میں نمائش کیلئے رکھا گیا ہے۔

d39679fc-e31c-401e-bb21-3290a659af4a.jpg

مریم نواز شریف کی جانب سے اس جہاز کو ایم ایم عالم سے منسوب کیے جانے پر سوشل میڈیا صارفین نے ان کی معلومات کی درستگی کی اور ان کے علم میں اضافہ کرتے ہوئے بتایا کہ ایم ایم عالم نے جس جہاز سے بھارت کے 6 جنگی جہازوں کو مار گرایا تھا وہ اس وقت پاک فضائیہ کے کراچی میوزیم میں محفوظ ہے۔

https://twitter.com/x/status/1657771509451030531
ارشد شریف کی اہلیہ جویریہ صدیقی نے مریم نواز کو جواب دیتے ہوئے کراچی میوزیزیم میں محفوظ طیارے کی تصویر شیئر کی اور کہا کہ ایم ایم عالم نے 1965 کی جنگ میں ایف 86 طیارہ چلاتے ہوئے دشمن پر حملے کیے ۔

https://twitter.com/x/status/1657769255809712129
https://twitter.com/x/status/1657766466035523586
اظہر خان نامی صارف نے کہا کہ عمران خان نے ٹھیک کہا تھا کہ شریف خاندان اتنا پڑھا لکھا نہیں اور نا ہی وہ سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1657767086960295939
شہر بانو نامی صارف نے کہا کہ ایک تو یہ لوگ کم پڑھے لکھے ہیں، دوسرا یہ علم حاصل کرنے کی کوشش بھی نہیں کرتے۔

https://twitter.com/x/status/1657767543984070664
حمزہ حامی نے کہا کہ جس کا یہ معیار ہو اسے بھی وزیراعظم بننا ہے، کوئی انہیں بتائے کہ نذر آتش کیا گیا جہاز ایک ڈمی تھا۔

https://twitter.com/x/status/1657767890580373504
کاشف بلوچ نے کہا کہ یہ جھوٹی فتنہ، جھوٹ پھیلانا کب بند کرے گی، ایم ایم عالم کا جہاز کراچی میوزیم میں ہے جس سے ایم ایم عالم نے دشمن کے طیاروں کو مار گرایا۔

https://twitter.com/x/status/1657770195572670465
 
ranaji

President (40k+ posts)
اس گشتی فراری قطری رکھیل امرتسر رام گلی کے چکلے والے کنجر گشتی سپلائر دلے ہاراں کنجر کی پڑپوتی کے اگلے پچھلے تندور میں جو آگ لگتی ہے وہ آگ سوائے قطری فائر بریگیڈ یا کسی کھوتے کے علاوہ کوئی نہیں ٹھنڈی کر سکتا
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواریوں کی کونسا کسی تعلیم یافتہ اور سچ بولنے والے لیڈر کی اوقات ہے ان کے لئے ایسی ہی عورت بہتر ہے جو ان کی شرمندگی کا سامان کرتی رہے روزانہ کی بنیاد پر جب بولے جہالت جھلکے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
9mmalamamfactcheck.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک اور غلطی پکڑی گئی ہے، مظاہرین کی جانب سے نذر آتش کیے گئے پاک فوج کے علامتی جہاز کو ایم ایم عالم سے منسوب کردیا، سوشل میڈیا صارفین نے تصحیح کردی۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے مظاہروں کے دوران مشتعل مظاہرین نے پاک فضائیہ کا ایک علامتی جہاز نذر آتش کردیا تھا جس کے بارے میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کو اپنی ناقص معلومات ظاہرکرکے سبکی اٹھانا پڑی ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر مریم نواز شریف نے اس جہاز کی تصویر شیئرکرتے ہوئے کہا کہ ایم ایم عالم نے جس جہاز سے ایک منٹ میں بھارت کے 6 جنگی جہاز مار گرائے اسے تم(عمران خان) اور تمہارے بلوائیوں نے جلا کر راکھ کردیا ہے، عمران خان تم پاکستانی کہلانے کے لائق ہو؟ کون ہو تم ؟ تمہیں کس نے بھیجا ہے؟

https://twitter.com/x/status/1657741997908832261
دفاعی معلومات پر نظر رکھنے والے خبررساں ادارے نے بھی ٹویٹر پر مریم نواز کی ٹویٹ کی تصحیح کی اور بتایا کہ ایئر کموڈور محممد محمود عالم ایک ایف 86 میں سوار تھے، وہ جہاز اس وقت کراچی کے میوزیم میں نمائش کیلئے رکھا گیا ہے۔

d39679fc-e31c-401e-bb21-3290a659af4a.jpg

مریم نواز شریف کی جانب سے اس جہاز کو ایم ایم عالم سے منسوب کیے جانے پر سوشل میڈیا صارفین نے ان کی معلومات کی درستگی کی اور ان کے علم میں اضافہ کرتے ہوئے بتایا کہ ایم ایم عالم نے جس جہاز سے بھارت کے 6 جنگی جہازوں کو مار گرایا تھا وہ اس وقت پاک فضائیہ کے کراچی میوزیم میں محفوظ ہے۔

https://twitter.com/x/status/1657771509451030531
ارشد شریف کی اہلیہ جویریہ صدیقی نے مریم نواز کو جواب دیتے ہوئے کراچی میوزیزیم میں محفوظ طیارے کی تصویر شیئر کی اور کہا کہ ایم ایم عالم نے 1965 کی جنگ میں ایف 86 طیارہ چلاتے ہوئے دشمن پر حملے کیے ۔

https://twitter.com/x/status/1657769255809712129
https://twitter.com/x/status/1657766466035523586
اظہر خان نامی صارف نے کہا کہ عمران خان نے ٹھیک کہا تھا کہ شریف خاندان اتنا پڑھا لکھا نہیں اور نا ہی وہ سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1657767086960295939
شہر بانو نامی صارف نے کہا کہ ایک تو یہ لوگ کم پڑھے لکھے ہیں، دوسرا یہ علم حاصل کرنے کی کوشش بھی نہیں کرتے۔

https://twitter.com/x/status/1657767543984070664
حمزہ حامی نے کہا کہ جس کا یہ معیار ہو اسے بھی وزیراعظم بننا ہے، کوئی انہیں بتائے کہ نذر آتش کیا گیا جہاز ایک ڈمی تھا۔

https://twitter.com/x/status/1657767890580373504
کاشف بلوچ نے کہا کہ یہ جھوٹی فتنہ، جھوٹ پھیلانا کب بند کرے گی، ایم ایم عالم کا جہاز کراچی میوزیم میں ہے جس سے ایم ایم عالم نے دشمن کے طیاروں کو مار گرایا۔

https://twitter.com/x/status/1657770195572670465

اس بیشرم عورت میں کوئی کوئی شرم ہوتی تو یہ "لندن تو کیا، پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں" والے بیان کے بعد کم از کم 5 سال کے لیے خاموش رہتی ۔ لیکن شرم کوئی بکری 🐐 تو نہیں جو پیچھے سے مے مے کرے
 
Hunter1

Senator (1k+ posts)

soocho leader ka yea level hy to ais ko leader maany waloo ka kia level ho ga , yea t to kuch bhe nahi ais ky sahulat karo bajwa anjum asim munir kay demag la level ka andaza hota hy