Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جسٹس یحیی آفریدی اور بنچ ٹوٹ گیا !!!
جسٹس یحیی آفریدی اور کیس کی سماعت کرنے سے معذرت ۔۔۔ اس کی ایک طویل تاریخ ہے، یہ پہلا موقع نہیں جب جسٹس یحیی آفریدی نے کسی اہم کیس کی سماعت کرنے سے معذرت کی ہو۔۔۔
1. سنہ 2023 میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کروانے سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کرنے سے بھی جسٹس یحیی آفریدی نے معذرت کی تھی۔
2. ماضی میں پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کے لیے تشکیل کیے گئے خصوصی عدالت کے سربراہ کے طور پر جسٹس یحیی آفریدی نے کیس کی سماعت کرنے سے معذرت کی۔
3. سنہ 2019 میں شہباز شریف اور فواد حسن فواد کی ضمانت منسوخی کے کیس کی سماعت سے معذرت کرتے ہوئے موقف اپنایا کہ وہ فواد حسن فواد قریبی جاننے والے ہیں اور یوں بنچ ٹوٹ گیا ۔۔۔
4. سنہ 2020 میں جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں گن اینڈ کنٹری کلب سے متعلق کیس کی سماعت سے جسٹس یحیی آفریدی نے کیس کی سماعت کرنے سے یہ کہہ کر انکار کردیا کہ وہ گن اینڈ کنٹری کلب کے ممبر ہیں اس لیے کیس نہیں سن سکتے اور یوں بنچ ٹوٹ گیا ۔۔۔
5. سنہ 2020 میں میشا شفیع ہراسگی کیس میں بھی جسٹس یحییی نے سماعت کرنے سے معذرت کر لی تھی
6. سنہ 2020 میں 196 دہشت گردوں کی رہائی کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کی دوسری سماعت پر جسٹس یحیی آفریدی نے یہ کہہ کر کیس کی سماعت سے معذرت کرلی کہ انہوں نے بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ 196 دہشت گردوں کی رہائی کا فیصلہ دیا تھا۔
7. سنہ 2020 میں جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دو رکنی بنچ اس وقت ٹوٹ گیا جب کمیونٹی سینٹر کے مقاصد کے لیے مختص ایک پلاٹ پر پلازہ تعمیر کرنے کی کیس میں جسٹس یحیی آفریدی نے کیس کی سماعت سے معذرت کر لی ۔۔۔
8. سنہ 2020 میں کٹاس راج کیس میں بھی جسٹس یحیی آفریدی نے کیس کی سماعت کرنے سے معذرت کی تھی جس کے بعد بنچ ٹوٹ گیا اور معاملہ اس وقت کے چیف جسٹس کو بھجوا دیا گیا۔
https://twitter.com/x/status/1777766738035150855

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/FXbZmFO.jpeg