جج رخشندہ شاہین نے صحافیوں کو کمرہ عدالت سے نکال دیا

judhgiahaai.jpg

عمران خان کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کی کوریج پر پابندی ، جج رخشندہ شاہین صحافیوں پر برہم، صحافیوں کو کمرہ عدالت سے نکال دیا

پابندی پر ایک صحافی نے سوال کیا کہ کیا یہ اِن کیمرہ کارروائی ہے؟ ہم تو سپریم کورٹ بھی کور کرتے ہیں۔

جس پر جج رخشندہ نے کہا کہ یہ میری عدالت ہے ، ویسے چلے گی جیسے میں چاہوں گی، آپ آرڈر شیٹ کا حصہ بنا دیں میڈیا کوریج نہیں ہو سکتی۔

سپریم کورٹ ، ہائیکورٹ ، ڈسٹرکٹ کورٹس ، اسپیشل کورٹس میں کبھی عدالت کے اندر میڈیا کوریج پر اس طرح پابندی نہیں لگی جس طرح آج بنکنگ کورٹ کی جج رخشندہ شاہین نے عمران خان کی عبوری ضمانت کی سماعت کے دوران بغیر کسی وجہ کے پابندی لگائی ۔۔ میں بھی حیران ہوں یہ ہو کیا رہا ہے ؟
https://twitter.com/x/status/1625723888217862144
فیض محمد کا کہنا تھا کہ نجانے کتنے سیاستدانوں کے کیسز کور کرچکے ہیں مگر پہلی بار ہورہا ہے کہ بینکنگ کورٹ کی جج رخشندہ شاہین صاحبہ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی ضمانت کی سماعت کے دوران میڈیا کو کوریج سے روک دیا گیا ۔۔ کیا سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ سے یہ بڑی عدالت ہے اگر وہاں کور کرسکتے تو یہاں کیوں نہیں؟
https://twitter.com/x/status/1625720002954543109
 

satifhasan

Minister (2k+ posts)
Judge Sahiba ko PARCHI mil chuki ha ka faisala kia karna ha
Judge Sahiba Bhool chuki hain k Judgement day pa kia failsa hota ha ghalat failsay karnay ka
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
judge sahiba ko lagta hai mahwari hai Tabi aj bri ghussa mai hai.. fir bi ye sahiba koch nahi kar sakti.. videolink ke through bi sab koch ho sakta or judge sahiba is ko refuse nahi kar sakti or khan ke pas doctors ki traf se kaha gya hai ke abi woh chal-phir nahi sakte. Dirty Harry tera muh kala
 

Back
Top