جب گیدڑ کی موت آتی ہے تو شہر کا رخ کرتا ہے:انصاف کا ماتم

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
ممثل مشہورہے کہ جب گیدڑ کی موت آتی ہے تو وہ شہر کا رخ کرتا ہے اور جب عدلیہ کی موت آتی ہے تو وہ کورٹ کے کاروائی براہ راست نشر کرواتا ہے۔۔ تھوڑا بہت جو بھرم بچا تھا وہ لٹانے کے لیے قاضی فائز عیسی اپنی تشہیر کی ہوس میں گنوا بیٹھے۔ یقین نہیں آتا کہآسمانی قلابے ملاتے ہوۓ جس ادارے کو سر پر چڑھا رکھا تھا وہاں کس قدر چھوٹے لوگ براجماں ہیں۔۔ وہاں کی کاروائی اتنی سطحی ہوگی یہ تو عوام کے وہم و گمان میں بھی نا تھا کہ کالے گاؤن پہن کر گردن اکڑاتے یہ کرپٹ بونے اتنی عامیانہ گفتگو بھی کر سکتے ہیں۔ ان سے تو لاکھوں درجہ بہتر قبیلے اور دیہاتوں کی پنچائیت ہوتی ہے جہاں انصاف کا بھرم رکھا جاتا ہے۔ جہان سردار سنجیدگی سے کسی مسلے پر فیصلہ صادر کرتے ہیں۔ عدلیہ ہمیشہ مشکوک اور آمروں کے زیرسایہ ہی رہی مگر اتنی ہلکی بھی ہوسکتی ہے اس کا پردہ بھی فاش ہوا۔ عقل ماتم خواں ہے کہ کیسے کیسے لوگ کس کس منصب پر مامورکر دیے گئے۔ یعنی اب فیصلہ وہ لوگ کریں گے جن کا اپنا دامن گندہ ہے۔ پراگندہ دماغوں سے کیسے فیصلے صادر ہوں گے صاف نظر آرہا ہے - اس پر یقین و اعتماد ختم ہو چکا۔ یہ ادارے نہیں بلکہ افراد ہی ادارے بن بیٹھے جو بکاؤ بھی ہیں اور داغدار بھی۔۔ اس طرح سے غدار بھی۔
 
ek hindustani

مثل مشہور ہے کہ کوا چلا ہنس کی چال۔ اپنی چال بھی بھول گیا
Qazi sahab ney doosrey mulj k judges ki naqal ki aur apni dhoti khulwa baithey.
Becharey Qazi Sahab
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)

عجیب نمونہ چیپ جسٹس آ گیا ہے قانونی نکات پر بات کرنے کی بجائے لوگوں کے ناموں پر اعتراض ، نہ اپنی نفرت چھپا پا رہا ہے اور نہ اپنی محبت یہ بھڑوا انصاف ہمارا گھنٹہ کرے گا ، پاگل کا بچہ چیف جسٹس کم پی ٹی ماسٹر زیادہ لگ رہا ہے ، براہ راست نشریات نے تو اسکا حشر نشر کرکے رکھ دیا ہے ، اب پاکستان کے بچے بچے کو اندازہ ہو گیا ہے کہ آگے چل کر کیا گل کھلاۓ گا
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
مثل مشہور ہے کہ کوا چلا ہنس کی چال۔ اپنی چال بھی بھول گیا
Qazi sahab ney doosrey mulj k judges ki naqal ki aur apni dhoti khulwa baithey.
Becharey Qazi Sahab
چیف بننے سے پہلے یہ نوٹنکی انسانی حقوق کے بڑے بھاشن دیتا تھا اب پاکستان کی سب سے بڑی اور انصاف دینے والی مسند پر موچی کی دوکان کھول کے بیٹھ گیا ہے بوٹ پالیشیا
classic film boots GIF by Warner Archive
 
Salman Mughal

Minister (2k+ posts)
is mulk ki baqa shadeed khatre me hai.. fouj jis ko moqadas cow samja jata ta, aj os ko mulk ki asal bimari samja jata hai.. kyun ke fouj ka asal makroh chehra sab par ashkar ho choka hai

Sir Jeee Khatray mei nahi hain Mukammaaal Lorayyy laga diye gaye hain Joh Bhag nikla Pakistan se woh khush Naseeeeb raha
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
Sir Jeee Khatray mei nahi hain Mukammaaal Lorayyy laga diye gaye hain Joh Bhag nikla Pakistan se woh khush Naseeeeb raha
generals ka bi yahi plan hai, jitne pakistani mulk se bhag sakte hein bhag jaye.. phir generals honge, nawaz, zardari or onki oladein hongi.. moj masti sharab or kabab ki parties hongi..
 
Salman Mughal

Minister (2k+ posts)
generals ka bi yahi plan hai, jitne pakistani mulk se bhag sakte hein bhag jaye.. phir generals honge, nawaz, zardari or onki oladein hongi.. moj masti sharab or kabab ki parties hongi..

Innn Bagairtoon ke liye toh PAKISTAN mei he zyada AyAashi hai - AmreeeKa ke Generals toh Gareeeeb hain retirement ke baad Pakistan ke Generaloon ke aagay