جب سے ن لیگ کی حکومت آئی ہے، اداروں کو فتح کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ 8 فروری کو پارلیمنٹ فتح کر لی گئی، پھر 26 ویں ترمیم کے ذریعے سپریم کورٹ فتح کر لی گئی، اب پیکا قانون کے ذریعے میڈیا کو غلام بنایا جا رہا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1884989247729360993
کالا قانون سفید کیسے ہوتا ہے، کتنا جلدی ہوتا ہے، یہ تو ہم پچھلے چند سالوں کی سیاست میں دیکھ ہی چکے ہیں۔ جس قانون کا کالا قانون کہا جاتا تھا، صحافیوں کے احتجاجی دھرنوں میں شرکت کی جاتی تھی۔ ن لیگ اور پیپلزپارٹی والے اس وقت کہتے تھے کہ ہم صحافیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، مگر آج یہ سارے اسی قانون کو صحافیوں کے خلاف weaponize کرنے کے لیے متحد ہیں تاکہ صحافیوں کی زبان بند کی جا سکے۔ ― کاشف عباسی
https://twitter.com/x/status/1884995432788431066 https://twitter.com/x/status/1885006902494708118

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/SwKBwCpn/Kashif-Abbasi.jpg
Last edited: