جب باہر آئےگا تو آپ ہر شخص کی زبان سے سنیں گے خان کی رہائی میں نے کروائی

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1918585724452126914
عمران خان جب وزیر اعظم بنے تھے تو انکی جماعت کے اکثر لوگ یہ کہتے تھے خان کو وزیر اعظم ہم نے بنوایا ہے، پھر ملک کے میڈیا نے بھی بڑے موقعوں پر اس بات کا بڑا کریڈٹ لیا اور بڑے بڑے صحافی تو کھل کے یہ بات کرتے بھی رہے کہ خان کو وزیر اعظم ہم نے بنوایا اور تو اور ایک تو پاکستان کا انتہائی معروف کرکٹڑ جو خان کے ساتھ کرکٹ کھیلا اور اہم میچوں میں اہم کارکردگی بھی دکھائی اس تک نے یہ کہہ ڈالا ایک دن کہ خان کو وزیر اعظم میں نے بنوایا ہے۔۔۔

اب اسی طرح خان جب باہر آئےگا تو آپ ہر شخص کی زبان سے سنیں گے خان کی رہائی میں نے کروائی ہے۔ حالانکہ جو بہت واویلا کرتے ہیں یا جو بہت دعوے کرتے ہیں انکی پالیسی اکثر look busy do nothing… والی ہوتی کے۔
 

Back
Top