Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی وی ہو، دنیا نیوز ہو یا وسیم عباسی ہوں۔ سب کے ’’ذرائع‘‘ ایک ہی ہیں۔ ایک لفظ بھی اِدھر اُدھر نہیں کرنے دیتے۔ بڑے ہی کوئی سخت ذرائع ہیں۔ جیسے گاؤں میں سخت غصے والے ماسٹر صاحب ہوا کرتے تھے
https://twitter.com/x/status/1842606175659205085
بات سنو حسن۔ جی سر جی مالک۔ جی میرے آقا۔ جی میرے انداتا۔
جلدی سے واٹس ایپ دیکھو اور وہ جو میں نے بھیجا ہے فوراً ٹوئیٹ کرو۔ اور ایک اور بات۔ وسیم کو بھی فوراً یہی ٹوئیٹ بھیجو اور کہو کہ وہ بھی کرے۔ اور یہ چین وین کی بکواس بند کرو۔ یہاں ہماری۔۔۔۔۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1842622357455749345
جب آپ کو ایک ہی جگہ سے واٹس ایپ موصول ہو
https://twitter.com/x/status/1842603491854008551




