کبھی کبھی آپ کا واسطہ کسی دبنگ قسم کے فقیر سے پڑ جاتا ہے - جس کو اگر اس کی مرضی کے مطابق نہ دو تو پیچھے سے گالیاں کھانے کو ملتی ہیں - آج قریشی صاحب کا قطر میں ورلڈ کپ کے مزدوروں کے لئے رونا سن کر وہی فقیر یاد آیا --- قطری امیر کے آنے سے پہلے خان جی نے انسٹا گرام دے مارا تھا کہ "جی پاگ لگے رین مینہ وسدے رین -- قطری شیخ آ رہے ہیں بایس بلین ڈالر لے کر" ---مگر وہ موصوف خان جی کو صرف تین بلین کا قرض اور ایک لنڈے کی قمیض مفت دے کر چلتے بنے - اب اس کے جانے کے بعد خان جی نے با دھن قریشی کہا --- جا تیرا ککھ نہ رہوے پکھیا کنجوسہ قطریہ
قطر میں ورلڈ کپ کی تیاریاں پچھلے چھ سات سال سے چل رہی ہیں - جب بھی جلنے والے اور فیفا والے قطر سے ورلڈ کپ واپس لینا چاہتے ہیں تو مزدوروں کی حالت زار کا رونا روتے ہیں - تا کہ قطر کو کسی طرح سے بدنام کر سکیں - تو جناب پاکستان کی تاریخ میں پہلی باری اس حکومت کو وہ والا رونا آیا -- اگر کوئی انصافی اس پر جھنڈا اٹھانا چاہے تو پہلے دیکھے کہ رونا کس وقت آیا --- جانے کے بعد - اگلے کے منہ پر کہنے کی جرات نہیں ہوئی