جاں بحق پاکستانیوں کےسرکاری سطح پرسوگ کاغیرسنجیدہ نوٹیفکیشن تنقید کی زدمیں

14ghaiirsnajsjeddnoti.jpg

وفاقی حکومت نے یونان کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کے غم میں یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ، مگر نوٹیفکیشن میں یہ دن منانے کیلئے خوشی کااظہار بھی کرڈالا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آفس کی جانب سے 19 جون کو کشتی حادثے سے متعلق یوم سوگ منانے کے حوالے سے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانی تارکین وطن کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا اور یوم سوگ کا اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس کی۔

وزیراعظم کے سپیشل سیکرٹری کی جانب سے جاری کیے گئے اس نوٹیفکیشن میں اس غلطی کو سوشل میڈیا صارفین نے نا صرف فوری طور پر پکڑا بلکہ اس پر حکومت کو آڑے ہاتھوں بھی لیا، صحافی برادری، سول سوسائٹی اور سوشل میڈیا صارفین نے اس نوٹیفکیشن کو جاں بحق افراد کے اہلخانہ کے زخموں پر نمک چھڑنے کے مترادف قرار دیا۔

صحافی رائے ثاقب کھرل نے نوٹیفکیشن میں لکھی تحریر کا ترجمہ کرتے ہوئے کہا کہ "ہمیں آپکو بتاتے یہ خوشی ہو رہی ہے کہ 300 پاکستانی دنیا سے چلے گئے ہم ان کے کیے سوگ منائیں گے"۔

https://twitter.com/x/status/1670419526259728384
صدیق جان نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کو سینکڑوں افراد کی ڈوب کر ہلاکت پر کل یوم سوگ منانے کا حکم دیتے ہوئے بہت خوشی ہورہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1670402413029908485
طارق متین نے کہا کہ یوم سوگ منانے کا اعلان خوش سے ؟ یہ سب لوگ جوکر ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1670403282403983363
کامران واحد نے کہا کہ" انتہائی خوشی محسوس ہورہی ہے؟ لعنت وزیراعظم صاحب"۔

https://twitter.com/x/status/1670403605134983168
ایک صارف نے وزیراعظم سے سوال کیا کہ 400 پاکستانی جو اپنے اور اپنے بچوں کے مستقبل کے تحفظ کیلئے اپنی جان دے بیٹھے، آپ اس پر کتنے خوش ہیں؟

https://twitter.com/x/status/1670409284012724224
ایک دوسرے صارف نے کہا کہ یہ نوٹیفکیشن ہمارے حکمرانوں اور سول سروس کے ان کے ملازمین کے گرے ہوئے آئی کیو کا عکاس ہے، عوام ایک اور چھٹی ملنے پر خوشی محسوس کرے گی، ایسی غلطیوں سے بچنے کیلئے کوئی اقدام کیے بغیر اللہ کو اس حادثے کا ذمہ دار ٹھہرایا جائے۔

https://twitter.com/x/status/1670406893129412610
میجر (ر) عاصم نامی صارف نے کہا کہ ہر شاخ پر آلو بیٹھا ہے، جس خاتون نے دستخط کئے اسے شرم نہ آئی، اور یقیناً ایسا ہی سرکلر باقی محکموں میں بھی پھر رہا ہوگا، اور ہم اب بھی ان بے غیرتوں کو سلام ٹھوکنے میں فخر محسوس کرتے ہیں کیونکہ یہ ہماری جائز کردہ کرپشن پر پردہ ہیں اور ہم ان کا پردہ رکھتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1670404296666677248
وقار نے کہا کہ عمران خان نے صحیح کہا تھا کہ ایک تو یہ لوگ زیادہ پڑھے لکھے نہیں ہیں اور اوپر سے جاہل بھی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1670409129209344001
وقاص امجد نے کہا کہ کوئی یہ سمجھ سکتا ہے کہ نوٹیفکیشن میں لفظ "Pleased" کا لفظ کیوں استعمال کیا گیا۔

https://twitter.com/x/status/1670422203265892354
 
Storm

MPA (400+ posts)
laanat ain haram zadoon pr ain ky supporters pr
haram ky pillay hain yea suub ain ko ain ky khandan ky saath halak kr do
 
Last edited:

digitalzygot1

Minister (2k+ posts)

Tens of thousands of people (skilled and non skilled) leaving due to corrupt govt. and undeclared illegal martial law. Well done establishment. Pakistan sirf tumhara hay aur tum hee muhibe watan ho bake saray keray makoray ghadar hain.
 
Back
Top