جاپانی کمپنی کی روسی تیل 35 فیصد کم قیمت پر فروخت کی پاکستان کو پیشکش

oil-russia-pak%2035.jpg

جاپانی کمپنی کی پاکستان کو بڑی پیشکش، روسی تیل 35 فیصد کم قیمت پر فروخت

جاپان کی معروف ٹریڈنگ کمپنی نے اپنی آئرش پارٹنر کمپنی کے ساتھ ملکر پاکستان کو بڑی پیش کش کردی، روسی تیل اور نائیجریا کی ایل این جی عالمی مارکیٹ سے پینتیس فیصد کم میں فروخت کرنے کی آفر دے ڈالی۔

جاپانی کمپنی کے نمائندے سے ٹوکیو میں سفیر پاکستان کو یہ پیشکش کی ہے، ملاقات جاپان میں مقیم معروف پاکستانی کاروباری شخصیت اور پاک جاپان بزنس کونسل کے صدر رانا عابد حسین کے توسط سے ہوئی،جس میں جاپانی کمپنی کے نمائندے نے جاپان میں پاکستانی سفیر کو تیل اور ایل این جی کے حوالے سے تفصیلات سے آگاہ کیا .

جاپانی نمائندے نے بتایا ان کی جاپانی کمپنی اور آئرلینڈ کی شراکت دار کمپنی کے پاس روسی تیل اور نائیجریا کی ایل این جی فروخت کرنے کا لائسنس ہے اور اگر حکومت پاکستان تیل و گیس کی خریداری میں دلچسپی رکھتی ہے تو جاپانی کمپنی عالمی مارکیٹ سے پینتیس فیصد کم میں یہ دونوں اشیا پاکستان کو فروخت کرسکتی ہے.

پاکستانی سفیر رضا بشیر تارڑ نے کہا پاکستان عالمی قوانین کی پاسداری کرتے ہوئے اس پیشکش پر غور کرسکتا ہے جس کے لئے اس پیشکش کی تمام جزیات کے ساتھ ہم حکومت پاکستان کے متعلقہ محکموں کو آگاہ کریں گے اور اگر اسلام آباد سے جواب موصول ہوا تو جاپانی کمپنی کو آگاہ کردیا جائے گا .

پاک جاپان بزنس کونسل کے صدر رانا عابد حسین کہتے ہیں پاکستان کو اس وقت شدید معاشی بحران کا شکار ہے ، پاکستان کے ذرمبادلہ کے بڑے ذخائر صرف تیل و گیس کی درآمد پر خرچ ہورہے ہیں،اگر عالمی قوانین اجازت دیں تو پاکستان کو سستے تیل و گیس کی خریداری تمام بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کا خیال رکھتے ہوئے کرنے میں کوئی حرج نہیں ہونا چاہئے یہی وجہ تھی کہ انہوں نے جاپانی کمپنی کو سفیر پاکستان سے ملاقات کرانے کا اہتمام کیا ہے باقی حکومت پاکستان نے فیصلہ کرنا ہے ۔
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)
کیوں پریشان کر رہے ہو ملک دشمن یوتھیوں کو ایسی خبر سنا کر
 
reliable

Senator (1k+ posts)
کیوں پریشان کر رہے ہو ملک دشمن یوتھیوں کو ایسی خبر سنا کر
لیکن یہ گانڈو حکومت پھر بھی نہیں خریدے گی۔ کیونکہ ان کے ابا جی اجازت نہیں دیں گے
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)
لیکن یہ گانڈو حکومت پھر بھی نہیں خریدے گی۔ کیونکہ ان کے ابا جی اجازت نہیں دیں گے
یوتھیوں کا ابا جی تو باجوہ ہوا کرتا تھا۔ کیا ہوا اسکے ساگھ۔ نیازی کے ساتھ۔ فیض کے ساتھ اور باقی حواریوں کے ساتھ
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
کیوں جپانی -- یہ کیا ہو رہا ہے یار
Husaink
راجے چتھم داس جی جاپانی میڈیا میں ایسی کوئی خبر نہیں، کوئی ہوگی چھوٹی موٹی جاپانی کمپنی جو ان فراڈیوں سے ڈیل کرلے ورانہ جاپان کے بنک تو پاکستان کی ایل سی ہی بارہ فٹ دور بھاگتے ہیں ، ویسے بھی جاپانی میڈیا میں ایسی خبروں کی کوئی اہمیت نہیں ، جہاں تک رہی پاکستان کے سفیر کی بات تو یہاں اصول کے مطابق پاکستان کے ایک چھوٹے سے پنڈ کے برابر ٹونگا جیسے ملک کے سفیر کو بھی دکھاوے کا اتنا ہی پروٹوکول ملتا ہے جو طے شدہ بات ہے باقی پاکستانی سفیر کے پاس سوائے مکھیاں مارنے کے اور کوئی کام نہیں ہوتا باقی عملے کا تو حال ہی مت پوچھو جاپان جیسے انتہائی مہنگے ملک میں پاکستانی تنخواہ چھوڑو یار میرا منہ نہ کھلواؤ . ویسے اگر پاکستان کو سستا تیل مل رہا ہےتو اس میں ہمیں کیا تکلیف ؟ بس یہی دعا ہے کہ کہیں گنجوں کا کھانچہ نہ لگا ہو .
 
RajaRawal111

نہیں کوئی نہیں یار مجھے یہ پریشانی ہو رہی تھی کہ اس پ چ ملک کا کوئی بھلا ہونے پر تم لوگوں کے دلوں کا بار بی قیؤ زیادہ بو نہ پھیلا رہا ہو

لیکن مجھے بھی یہ خبر جھوٹی ہی لگی تھی - کہاں سے سستا تیل اور ایل این جی کوئی ہمیں خرید کر دے گا - جپان تو ویسے ہی نیٹو کا ٹٹو ہے
 
دیکھو جپان کو امریکا کا ٹٹو کون کہہ رہا ہے جو خود چوبیس گھنٹے کتے کی طرح امریکا کے دروازے پر پڑا رہتا ہے کہ شائد کوئی ہڈی مڈی پھینک دے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
دیکھو جپان کو امریکا کا ٹٹو کون کہہ رہا ہے جو خود چوبیس گھنٹے کتے کی طرح امریکا کے دروازے پر پڑا رہتا ہے کہ شائد کوئی ہڈی مڈی پھینک دے

تم یقینا ہڈی مڈی کے انتظار میں اس کی بات کر رہے ھو گے

امریکی باوے نے اسے پاں زدہ سمجھ کر لتاں مار کے بہت زیاستی کی تھی - بہت زیاستی کی تھی

reuters-imran-khan-jalsa-16544877983x2.jpg

Imran Khan's PTI Hires Lobbying Firm for 'Good Relations' With US​

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
تم یقینا ہڈی مڈی کے انتظار میں اس کی بات کر رہے ھو گے

امریکی باوے نے اسے پاں زدہ سمجھ کر لتاں مار کے بہت زیاستی کی تھی - بہت زیاستی کی تھی

reuters-imran-khan-jalsa-16544877983x2.jpg

Imran Khan's PTI Hires Lobbying Firm for 'Good Relations' With US​

یہ تو آجکل تیری باجی کے ہوش و حواس پر چھایا ہوا ہے تم لوگوں کی حالت کا اندازہ ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یہ تو آجکل تیری باجی کے ہوش و حواس پر چھایا ہوا ہے تم لوگوں کی حالت کا اندازہ ہے
چھایا ہو گا - پر آج کل اس کی اپنی چیں بولی ہوئی ہے