روسی تیل

  1. Muhammad Awais Malik

    روسی تیل کی ادائیگی کونسی کرنسی میں کی گئی؟

    روس سے 1 لاکھ ٹن خام تیل درآمد کرنے کیلئے اپریل میں ہی ادائیگی کر دی گئی تھی: وزیر مملکت برائے پٹرولیم ذرائع کے مطابق روس سے 183 میٹر لمبا پیور پوائنٹ نامی روسی جہاز 45 ہزار میٹرک ٹن خام تیل لے کر گزشتہ روز کراچی کی بندرگاہ پر پہنچ گیا تھا جس سے خام تیل نکالنے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ روسی...
  2. Muhammad Nasir Butt

    جاپانی کمپنی کی روسی تیل 35 فیصد کم قیمت پر فروخت کی پاکستان کو پیشکش

    جاپانی کمپنی کی پاکستان کو بڑی پیشکش، روسی تیل 35 فیصد کم قیمت پر فروخت جاپان کی معروف ٹریڈنگ کمپنی نے اپنی آئرش پارٹنر کمپنی کے ساتھ ملکر پاکستان کو بڑی پیش کش کردی، روسی تیل اور نائیجریا کی ایل این جی عالمی مارکیٹ سے پینتیس فیصد کم میں فروخت کرنے کی آفر دے ڈالی۔ جاپانی کمپنی کے نمائندے سے...
  3. Rana Asim

    پاکستان کو تیل کی فراہمی میں امریکا یقیناً رکاوٹ ڈالے گا:روسی وزیر خارجہ

    روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ امریکا پاک روس توانائی ڈیل روکنے کی کوشش کرے گا۔ پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو کے ساتھ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکا شرمناک اور غرور بھرے لہجے میں ہر ملک کو روس سے تجارت کرنے سے روکتا...
  4. S

    امریکہ کی سعودیہ کے ذریعے روس سے تیل کی خریداری:عامر متین کی حکومت پر تنقید

    امریکہ کی سعودیہ کے ذریعے روس سے سستے تیل کی خریداری, عامر متین کی پاکستان پر تنقید امریکہ کی سعودی عرب کے ذریعے تیل کی خریداری یعنی امریکہ سعودی عرب کے ذریعے روس سے سستا تیل خرید رہا ہے, اس حوالے سے سینئر تجزیہ کا عامر متین نے تنقیدی ٹویٹ کردیا تجزیہ کار عامر متین نے طنزیہ ٹویٹ کیا کہ ‏آج کا...
  5. S

    شہباز حکومت کی روس سے تیل کی خریداری کیلئے مشاورت شروع

    شہباز حکومت نے روس سے تیل کی خریداری کیلئے مشاورت شروع کردی ہے، اس حوالے سے پیٹرولیم ڈویژن نے مشاورت کیلئے 4 بڑی ریفائنری کے سربراہان کو خط لکھ دیا گیا ہے۔ پاک عرب، نیشنل ریفائنری، پی آر ایل اور بائیکو کو لکھے گئے خط میں پیٹرولیم ڈویژن نے ریفائنریز سے پوچھا کہ روسی خام تیل سے پیٹرولیم مصنوعات...
  6. Muhammad Awais Malik

    اگر روس نے آفر کیا اور ہم پر کوئی پابندی نہ ہوئی تو تیل خرید لیں گے،مفتاح

    وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہم کسی ایسے ملک سے تیل نہیں خرید سکتے جو عالمی پابندیوں کا شکار ہے، مفتاح اسماعیل کے اس بیان پر سیاسی و صحافتی حلقوں کی جانب سے سخت ردعمل آنا شروع ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سی این این کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے اعتراف کیا کہ عمران خان...