جاوید چودھری وہمنوا بمقابلہ سوشل میڈیا

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جاوید چودھری اور ھمنوا بمقابلہ سوشل میڈی&a

...................

بھائی صاحب آپ کے اتنے لمبے تھیسس کے جواب میں میں صرف اتنا لکھونگا کہ کسی کے بارے میں اپنی راہے رکھنا اور کسی کے بارے میں قلم بیچ کر راے لکھنا دو مختلف چیزیں ہیں اور حرف عام میں اسکو صحافتی طوائف کہتے ہیں اور اگر مبشر لقمان کو عمران خان کے حق میں لکھنے کے لئے کوئی پیسے دیتا ہے تو پھر یہ بھی انہی میں سے ایک ہے

غلط کو غلط اور صحیح کو صحیح کہنے کی ہمت ہونی چاہیے
 
Irfan Mahmood

Politcal Worker (100+ posts)
Re: جاوید چودھری اور ھمنوا بمقابلہ سوشل میڈی&a

yar mubasher lucman kisi ko kia expose kre ga ye to khud expose hoa hai ye to ni btaya in ne k iss ne imran khan aur qadri se kitne paise liye hain.sb se phelly to yehi bika hoga.jo khud bikao hota hai wo yehi samjta hai k sb bike hoy hain.
 
Qarar

MPA (400+ posts)
Re: جاوید چودھری اور ھمنوا بمقابلہ سوشل میڈی&a

بھائی صاحب آپ کے اتنے لمبے تھیسس کے جواب میں میں صرف اتنا لکھونگا کہ کسی کے بارے میں اپنی راہے رکھنا اور کسی کے بارے میں قلم بیچ کر راے لکھنا دو مختلف چیزیں ہیں اور حرف عام میں اسکو صحافتی طوائف کہتے ہیں اور اگر مبشر لقمان کو عمران خان کے حق میں لکھنے کے لئے کوئی پیسے دیتا ہے تو پھر یہ بھی انہی میں سے ایک ہے

غلط کو غلط اور صحیح کو صحیح کہنے کی ہمت ہونی چاہیے

جناب اگر آپ کے پاس کوئی کرپشن کا ثبوت ہے تو شئیر کریں تاکہ مجھے آپ کے ساتھ متفق ہونے کا موقع مل سکے
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جاوید چودھری اور ھمنوا بمقابلہ سوشل میڈی&a

جناب اگر آپ کے پاس کوئی کرپشن کا ثبوت ہے تو شئیر کریں تاکہ مجھے آپ کے ساتھ متفق ہونے کا موقع مل سکے

I dont know if this is some sort of corruption but this is genuinely an act of betrayal with one's pen and profession...

http://www.siasat.pk/forum/showthre...s-Ghost-writter-It-s-time-for-JC-to-pay-back!

By the way check the name of the thread starter(bigsmile)
 
Qarar

MPA (400+ posts)
Re: جاوید چودھری اور ھمنوا بمقابلہ سوشل میڈی&a

I dont know if this is some sort of corruption but this is genuinely an act of betrayal with one's pen and profession...

http://www.siasat.pk/forum/showthre...s-Ghost-writter-It-s-time-for-JC-to-pay-back!

By the way check the name of the thread starter(bigsmile)

یہ کرپشن نہیں ہے ...جاوید چوہدری کے پاس لکھنے کا ہنر موجود ہے اور اس نے اپنی خدمات کا معاوضہ وصول کیا ہے ....یہ پریکٹس دنیا بھر میں رائج ہے ....غیر معروف رائیٹر اکثر اوقات سبق صدور یا وزراء اعظم کی کتابیں لکھتے ہیں ...ایسے رائٹرز کو "گھوسٹ رائٹرز" کہا جاتا ہے ...یعنی وہ پس پردہ رہتا ہیں
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جاوید چودھری اور ھمنوا بمقابلہ سوشل میڈی&a

یہ کرپشن نہیں ہے ...جاوید چوہدری کے پاس لکھنے کا ہنر موجود ہے اور اس نے اپنی خدمات کا معاوضہ وصول کیا ہے ....یہ پریکٹس دنیا بھر میں رائج ہے ....غیر معروف رائیٹر اکثر اوقات سبق صدور یا وزراء اعظم کی کتابیں لکھتے ہیں ...ایسے رائٹرز کو "گھوسٹ رائٹرز" کہا جاتا ہے ...یعنی وہ پس پردہ رہتا ہیں

aur agar wahi writer aik ke liye dosre ke baare main haqaaiq masakh kare to phir? agar aap ke paas time hai to thread visit karo bare bare logon ne comment kiye hain....
 
jason

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جاوید چودھری اور ھمنوا بمقابلہ سوشل میڈی&a

جاوید چوہدری سمیت ہر صحافی کو اپنی رائے رکھنے کا اختیار حاصل ہے ....جو کالم نویس ایک کالم لکھتا ہے وہ خبر نہیں ہوتی بلکہ ایک رائے ہوتی ہے ....اس رائے کو.. ... صرف اس وجہ سے مطعون کرنا کہ وہ آپ کی رائے سے مختلف ہے سمجھ سے باہر ہے....کیا جاوید چوہدری اور باقی کالم نویسوں کو شائع ہونے سے پہلے اپنا کالم تحریک انصاف کے دفتر منظوری کے لیے بھیجنا چاہئیے؟ اظہار رائے ہر انسان کا بنیادی حق ہے
منو بھائی نظریاتی طور پر پیپلز پارٹی کے قریب رہا ہے ...اس کے کالموں میں اس کی جانبداری کی جھلک نظر آتی تھی...عرفان صدیقی مسلم لیگ کے نزدیک ہے اور وہ اپنے کالموں میں اسی جماعت کی حمایت کرتا نظر آتا ہے ...مبشر لقمان کی اسٹیبلشمنٹ کے لیے سپورٹ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ...وہ عمران خان کو اندھا دھند سپورٹ کر رہا ہے اور اس کے ہر پروگرام سے یہ بات صاف عیاں بھی ہے ...غرض آپ کسی بھی اینکر کو دیکھ لیں ...وہ کسی سیاستدان یا جماعت کے بارے میں نرم گوشہ رکھتے ہیں ...یہ ہر ایک کا حق ہے اور کسی پر بھی سنسر شپ نہیں ہونی چاہئیے .....صحافت میں غیر جانبداری کوئی چیز نہیں ہے ...اگر ایک صحافی سمجھتا ہے کہ عمران خان کا موقف صحیح ہے اور وہ دھرنے کی سپورٹ میں لکھتا ہے تو اس میں کوئی برائی نہیں ...اسی طرح اگر ایک اور صحافی اس سے مختلف سوچ رکھتا ہے اور اپنے کالموں میں اس کا اظہار کرتا ہے تو اس میں بھی کوئی مضائقہ نہیں...ہمیں کالموں پر یا صحافیوں کے ٹویٹس پر سیخ پا ہونے کی ضرورت نہیں

صحافیوں کی سب سے بری اور غلیظ قبیل وہ لوگ ہیں جو چڑھتے سورج کے پجاری ہیں ...یہ لوگ حکومتوں سے پلاٹ یا اور فوائد حاصل کرتے ہیں...اور اکثر اوقات جیسے ہی حکومت بدلتی ہے وہ بھی اپنی سمت بدل لیتے ہیں .....لفافہ جرنلزم کی ایک اعلی مثال نذیر ناجی ہے ...یہ شخص نظریاتی طور پر پیپلز پارٹی کے ساتھ ہوتا تھا ....پھر یہ نواز شریف کے ساتھ مل گیا ...اسی نے نواز شریف کی اسحاق خان کے خلاف مشہور زمانہ تقریر بھی لکھی تھی ....مشرف دور میں یہ اس کے ساتھ مل گیا اور پرویز الہی کے گن گاتا رہا ....اب نواز شریف اس کو گھاس نہیں ڈالتا تو یہ عمران کا حمایتی بن گیا ہے ......رؤف کلاسرا نے پچھلی حکومت سے پلاٹ حاصل کیے اور حکومت کے بارے میں اچھے مضامین لکھے ....ہارون الرشید نے تو ایک ٹی وی پروگرام پر خود کہا تھا کہ اس نے مشرف دور میں تین پلاٹ لیے تھے...لہذا اس کی اسٹیبلشمنٹ کو سپورٹ بھی سمجھ میں آتی ہے

غرض ہے کہ جو کوئی بھی "غیر جانبداری" کا مظاہرہ دیکھنا چاہتا ہے تو وہ رات نو بجے کا خبرنامہ سن لیا کرے اور کالم پڑھنے سے اجتناب کرے
جناب کی بات سے اتفاق ہے کے کوئی بھی کالم نگار غیر جانبدار نہیں ہوتا اور انکی پرسنل پسند نہ پسند ہوتی ہیں اور اوہ انکی تحریروں میں بھی نظر آتی ہیں
لیکن باوجود انکی پرسنل پسند نہ پسند کے یہ کبھی بھی اتنا نہیں کھلتے کے جھکاؤ واضح نظر اے کیونکے انکو اپنی ریڈرشپ بھی برقرار رکھنی ہوتی ہے
اب کان اسوقت کھڑے ہوتے ہیں جب اچانک یہ کالم نگار ایک خاص راستہ لوگوں کو بتا رہے ہوتے ہے

اور یہ تھوڑی بہت غیر جانبداری اور معقولیت کو چھوڑ کر ایک کی حمایت میں کھل کر کھڑے ہوجاتے ہیں

کیا اسوقت کوئی صحافتی اصول باقی رہ جاتے ہیں یا جناب کے لیے یہ بھی قبل قبول ہے کیونکے یہ آپکی پسندیدہ پارٹی کی حمایت کر رہے ہوتے ہیں

اگر میں ایک صحافی ہوں ...اور کسی سے رشوت نہیں لیتا....لیکن حقیقی طور پر سمجھتا ہوں کہ لونگ مارچ کے ذریعے حکومت نہیں بدلنی چاہئیے ....تو میری رائے "جانبداری" کیوں ہو گی؟ کیا مجھے آدھا تیتر آدھا بٹیر ہونا چاہئیے تاکہ میں دونوں پارٹیوں کی ویورشپ برقرار سکوں؟ ....بلکھ میں تو کہوں گا کہ یہ صحافتی بددیانتی ہوگی ...
معقولیت کی تعریف ہے ...اور کون فیصلہ کرتا ہے کہ یہ چیز معقول ہے اور یہ غیر معقول؟
 
Qarar

MPA (400+ posts)
Re: جاوید چودھری اور ھمنوا بمقابلہ سوشل میڈی&a

aur agar wahi writer aik ke liye dosre ke baare main haqaaiq masakh kare to phir? agar aap ke paas time hai to thread visit karo bare bare logon ne comment kiye hain....

حقائق مسخ کرنا یقیناً اچھی بات نہیں مگر آپ صرف یہ بتا دیں یہ کون فیصلہ کرتا ہے کہ حقائق کیا ہیں؟ میں کہتا ہوں کہ دھاندلی صرف انفرادی سطح پر طاقتور امیدواروں نے کی ہے ...جبکہ آپ کا موقف ہے کہ دھاندلی حکومتی سطح پر ہوئی ہے ...اب کون یہ فیصلہ کرے گا کہ حقائق کیا ہیں ....دس پندرہ ہزار آدمی اسلام آباد میں جمع ہوکر؟

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جاوید چودھری اور ھمنوا بمقابلہ سوشل میڈی&a

جاوید چوہدری سمیت ہر صحافی کو اپنی رائے رکھنے کا اختیار حاصل ہے ....جو کالم نویس ایک کالم لکھتا ہے وہ خبر نہیں ہوتی بلکہ ایک رائے ہوتی ہے ....اس رائے کو.. ... صرف اس وجہ سے مطعون کرنا کہ وہ آپ کی رائے سے مختلف ہے سمجھ سے باہر ہے....کیا جاوید چوہدری اور باقی کالم نویسوں کو شائع ہونے سے پہلے اپنا کالم تحریک انصاف کے دفتر منظوری کے لیے بھیجنا چاہئیے؟ اظہار رائے ہر انسان کا بنیادی حق ہے
منو بھائی نظریاتی طور پر پیپلز پارٹی کے قریب رہا ہے ...اس کے کالموں میں اس کی جانبداری کی جھلک نظر آتی تھی...عرفان صدیقی مسلم لیگ کے نزدیک ہے اور وہ اپنے کالموں میں اسی جماعت کی حمایت کرتا نظر آتا ہے ...مبشر لقمان کی اسٹیبلشمنٹ کے لیے سپورٹ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ...وہ عمران خان کو اندھا دھند سپورٹ کر رہا ہے اور اس کے ہر پروگرام سے یہ بات صاف عیاں بھی ہے ...غرض آپ کسی بھی اینکر کو دیکھ لیں ...وہ کسی سیاستدان یا جماعت کے بارے میں نرم گوشہ رکھتے ہیں ...یہ ہر ایک کا حق ہے اور کسی پر بھی سنسر شپ نہیں ہونی چاہئیے .....صحافت میں غیر جانبداری کوئی چیز نہیں ہے ...اگر ایک صحافی سمجھتا ہے کہ عمران خان کا موقف صحیح ہے اور وہ دھرنے کی سپورٹ میں لکھتا ہے تو اس میں کوئی برائی نہیں ...اسی طرح اگر ایک اور صحافی اس سے مختلف سوچ رکھتا ہے اور اپنے کالموں میں اس کا اظہار کرتا ہے تو اس میں بھی کوئی مضائقہ نہیں...ہمیں کالموں پر یا صحافیوں کے ٹویٹس پر سیخ پا ہونے کی ضرورت نہیں

صحافیوں کی سب سے بری اور غلیظ قبیل وہ لوگ ہیں جو چڑھتے سورج کے پجاری ہیں ...یہ لوگ حکومتوں سے پلاٹ یا اور فوائد حاصل کرتے ہیں...اور اکثر اوقات جیسے ہی حکومت بدلتی ہے وہ بھی اپنی سمت بدل لیتے ہیں .....لفافہ جرنلزم کی ایک اعلی مثال نذیر ناجی ہے ...یہ شخص نظریاتی طور پر پیپلز پارٹی کے ساتھ ہوتا تھا ....پھر یہ نواز شریف کے ساتھ مل گیا ...اسی نے نواز شریف کی اسحاق خان کے خلاف مشہور زمانہ تقریر بھی لکھی تھی ....مشرف دور میں یہ اس کے ساتھ مل گیا اور پرویز الہی کے گن گاتا رہا ....اب نواز شریف اس کو گھاس نہیں ڈالتا تو یہ عمران کا حمایتی بن گیا ہے ......رؤف کلاسرا نے پچھلی حکومت سے پلاٹ حاصل کیے اور حکومت کے بارے میں اچھے مضامین لکھے ....ہارون الرشید نے تو ایک ٹی وی پروگرام پر خود کہا تھا کہ اس نے مشرف دور میں تین پلاٹ لیے تھے...لہذا اس کی اسٹیبلشمنٹ کو سپورٹ بھی سمجھ میں آتی ہے

غرض ہے کہ جو کوئی بھی "غیر جانبداری" کا مظاہرہ دیکھنا چاہتا ہے تو وہ رات نو بجے کا خبرنامہ سن لیا کرے اور کالم پڑھنے سے اجتناب کرے

Thanks for your comments. You have come up with your opinion, which is nice. You must understand the dynamics of Pakistani Journalism.
Most of the Pakistani Journalist don't have professional academic background. Once you don't have background of your profession, you don't give a damn about the ethics of that profession.

Last but not least. You must know that Pakistani society does not use their brain but they rely on someone else. This is known as herd mentality.

These Pakistani Journalist known as " Opinion Makers" in your society.

نیم حکیم خطرہ جان، نیم ملا خطرہ یمان

Just tell me , Why Sharif Government spent billions of rupees on the media groups ?
Why Sharif Government spent billions on Journalist and keep columnist on their pay roll ?

Now, you will demand the proof , make sense

If you are reading Pakistani newspaper, please check out the Government advertisement on print and electronic media with tax payers Money.
Once a media group Owner received huge amount from Government, he won't allow his leading journalist to write according to his will.
No wonder, Talat Hussain complained many times about his columns.

Now, How you can prove this white- collar crime ?

2- Keeping leading Opinion makers on Payroll. I would only give one current example.

On what grounds, You would justify the appointments of Irfan Siddique and Ata Ul Haq Qasmi ?

How you can defend your point of view ?

Don't you think it's unethical and disgraceful to the Journalism profession ?

It's not rocket science to prove the criminality of our Journalist. In simple terms, CHoor CHoor ko kesey pakar sakta hey ?

یہ طبقے کو ایک بزنس لاء کا پتا ھے

جھوٹ اتنے تواتر سے اور اتنا بولو کو سچ کا گمان ھو جاے

اس میں کوی شک نہیں کے یہ لوگ اپنے اپنے مشن اور اپنی اپنی جگہ پر کامیاب ہیں

مھے امید ھے کے اپ کو میری بات سمجھ میں ا گی ھو گی . آپکو میری تیسری پوسٹ بھی پڑھنی چاھے اور سمجھنی چاھے
 
Last edited:

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ھے جاوید چودھری بہت بچیں ھو گئے ہیں

The complete column will be published tomorrow.
teaser-column.jpg
 
Amal

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جاوید چودھری اور ھمنوا بمقابلہ سوشل میڈی&a

پاکستان میں صحافت سے متعلق بہت سے سوال ہیں مگر انکو اٹھانے والا کوئی مائی کا لال نہیں

١- جب پاکستان میں ایک صحافی مطہالله جان نے اپنے ہی صحافی برداری کی پول کھولنا شورو کر دیا تو صحافت کی دنیا میں کہرام مچ گیا اور انکو اپنا پروگرام بند کونا پر گیا

اس کا مطلب سیدھا سا یہ ھے کے یہ لوگ اپنے اپ کو مقدس گاے سے بھی اگے کی چیز سکجھتے ہیں

٢-
آج طلعت حسیں اٹھ اٹھ کر عمران خان پر حملے کر رہے ہیں اور بھی ذاتی نویعت کے .
انھوں نے کتنی دفع یہ شکایت سوشل میڈیا پر کی ھے انکے " مالکان " نے انکا کالم سینسر کر دیا ھے .

جو صحافی اپنا لکھا کوا کالم اپنے ہی اخبار میں نہ چھپا سکے تو وہ کس مونھ سے یک طرفہ تر پر حملے پر حملہ کر رہا ھے ؟

حسن نثار جسسے صحافی ایک اخبار سے دوسرے اخبار میں خوار ھو رہا ھے . یہ صحافی جب اپنے ہی
صنعت کا پتا نہیں تو کوئی بعید نہیں کو وہ اپنی راے بدلتے رہتے ہیں

٣-
پاکستان کے اخباری مالکان

پاکستان میں بہت سے اخباری مالکان کا کریمنل پس منظر ھے اور بہت سے ٹیکس چوری کا ریکارڈ موجود ھے

کٹننے صحافی ہیں جنھوں نے اخباری مالکان کے خلاف اپنی مجاہدانہ آواز بلند کی ھو ؟

٤- Where is the Code of Ethics and Conflict of Interest rules in Pakistani Journalism ?

جاوید چورھری نے اپنے کالم میں اپنے کاروبار کا ذکر کیا تھا اور یہ بھی کہا تھا کے انھوں نے حکومت سے پارٹنرشپ کرنا چاہی تھی مگر حکومتی ریڈ ٹیپ کی وجہ سے یہ بیل مونڈھے نہیں چڑھ سکی تھی .

ایک صحافی ، ایک وقت میں اینکر بھی ھے اور کالم نویس بھی
اپنا ذاتی کاروبار بھی

یہ دنیا صحافت میں ایسی مثال کہاں ملتی ھے ؟

جاوید صاحب، ذرا اپنے اسسٹنٹ کو که کر گوگل تو کریں ؟

٥- How many Journalist got convicted ?

کیا پاکستان میں کسی صحافی کو کوئی سزا ہوئی ھے ؟

یہ چند بنیادی سوالات ھیں جو میں نے صحافی برادری سے رکھے ہیں.

کیا کوئی ان سوالات کا جواب دے سکتا ھے
یہ گالیاں نہیں ہیں

جب اپ لوگ کی اپنی کوئی اخلاقیات نہیں تو اپپ لوگ کس مونھ سے سوشل میڈیا کو اخلاق کا درس دیتے ھو ؟

pi5q9z4iB.png
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جاوید چودھری اور ھمنوا بمقابلہ سوشل میڈی&a

بدنام اگر ھوں گے تو کیا نام نہ گا

اب اپ لوگ کیا کہتے ہیں ؟
فوری طور پر صرف ایک سوال
پورا میڈیا اور پورا سوشل میڈیا سیاستدانو پر بھی
گھٹیا، بےشرم ، منافق اور پتا نہیں کیا کیا القابات سے نوازتی ھے
انکا روزانہ ٹیلی ویژن پروگرام میں مذاق اڑایا جاتا ھے
اپ جسسے لوگ تاریخ کے صفحات سے سیاستدانو کے لئے
صفحات پر صفحات کالے کرتے ھو اور اپنے پیسے کھرے کرتے ھو
سری دنیا کے مزے کرتے ھو
مگر بات جب اپنی ذات پر اے تو
؟
سارا الزام عمران خان پر

عمران خان نے پاکستانی قوم کو جگایا ھے
عمران خان نے تو نوجوانو کو سیاست میں لے کر اے ہیں
اور عمران خان کے پاکستان پر ہزاروں احسانات ہیں

عمران خان صاحب کا سوشل میڈیا پر کوئی کنٹرول نہیں

میں بھی انکی پارٹی اور لوگوں پر تنقید کرتا ہوں
کیا عمران خان صاحب مجھے یا سوشل میڈیا پر لوگوں کو کنٹرول کر سکتے ہیں
کیا یہ ممکن ھے ؟

پھر ہم ایسی باتوں پر لکھتے ہیں -
wtf
پھر ایسی بونگی تحریر پڑھ کر ہنسی سے لوٹ پوت ھو جاتے ہیں اور صرف یہ لکھتے ہیں
lmao
مگر کہتے ہیں
اگر انسان کی شکل اچھی نہ ھو تو بات کم از کم اچھی کر لینی چاھے

عمران خان صاحب سے ھر منافق ٹیلی ویژن اینکر ملتا ھے اور انٹرویو کرتا ھے ، وہ ھر کو مونھ لگا لیتے ہیں
اپ عمران خان صاحب سے انٹرویو اپنی رٹنگ بڑھانے کے لئے کرتے ھو ، ورنہ
شوق ھے تو اپنے لیڈر نواز شریف سے لائیو انٹرویو کر لو
روکا کس نے ھے ؟
آخر میں ، کیا پاکستان مسلم لیگ کے گللو بت کے بڑے میں اپنے کچھ لکھنے کی زحمت کی ھے
؟
جاوید چدہری صاحب ، جب جنگ مالکان نے اربوں روپے لے کر عمران خان صاحب کی کردار کشی کی
آخر کیا ہوا
اپ کس کھیت کی مولی ھو

الله جسے چاهتا ھے عزت دیتا ھے اور جسے چاہتا ھے ذلّت

Last edited:

Back
Top