جاوید چودھری وہمنوا بمقابلہ سوشل میڈیا

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
جاوید چودھری اور ھمنوا بمقابلہ سوشل میڈیا
281408-JavedChaudhryNew-1408551951-758-640x480.JPG

پردے میں رھنے دو پردھا نہ اٹھاؤ نہیں تو بھیس کھل جاے گا
انسان جب غصے کی حالت میں اتا ھے تو ھوش کھو دیتا ھے اور انسان کی اصلیت باہر
ا جاتی ہی . یہی ہوا جاوید چودھری اور ھمنوا کے ساتھ . سب کے سب اب کھل کر ایک ٹیم کی طرح سامنے آ گئے ہیں . بچ میں جو پردہ تھا وہ بھی اٹھ گیا ھے .شکریہ چودھری صاحب

پہلی کامیابی تو سوشل میڈیا کو مل گی کے یہ لوگ صحافتی لبادہ اوڑھ کر بیٹھے تھے ، بھیس کھلا تو پتا چلا کے یہ تو بادشاہ سلامت کے درباری ہیں . پتا تو پہلے بھی تھا
ہمیں ٢٥٠ الفاظ کی جادوگری کا تو پتا نہیں
لیکن ہم لوگ تحریر پڑھ کر لکھنے والے کا
دماغ پڑھ لیتے ہیں
کے وہ لفظوں کے ساتھ کھیل کر کیا حاصل کرنا چاهتا ھے .
سیدھی بات کو جلیبی بنا کر کوئی دانشور نہیں ھو جاتا البتہ شیر فروش ضرور بن جاتا ھے

انلوگوں کی خوش قسمتی ھے کے پاکستانی قاری کا علم اور سوچ بہت محدود ھے جس کی وجہ سے ایسے لوگ اندھوں میں کانا راجہ بن کر بادشاہ کے مصاحب بن بٹھے ہیں
آخر یہ لوگ زمانے میں ہونے والی تبدیلویوں کا سمجھ کیوں نہیں پا رہے . پہلے ایک کالم نویس ایک کالم لکھتا تھا . قاری اسکو خط لکھ کر اپنے احسساسات سے اگاہ کرتا تھا مگر اپ، ادھر کالم اخبار میں چھپا نہیں ، ادھر فیڈ بیک شورو
یہ راکٹ سائنس ہمرا کالم نویس سمجھنا ہی نہیں چاهتا یا اس عقل قل کو یہ بات ہضم ہی نہیں ھو رہی کے انکو بھی کوئی للکار سکتا ھے اور یلغار بھی کار سکتا ھے

آخر اس طرح کے جنریشن کی المیہ کیا ھے . ان لوگوں نے نئی ٹیکنالوجی کو تو گلے لگا لیا ھے مگر وہ روایتی اور دم توڑتی ، گلی سرڑی روایات اور گھسے پٹے سیاست دانو کو کیوں گلے لگایا ہوا ھے . سوشل میڈیا والے ایک جملے میں یہ بات ختم کر دیتے ہیں

نوٹ وکھا میرا موڈ بنے

کالم نویس تو کبھی بھی حکومت کا حامی نہیں ہوتا ھے ، اگر ہوتا ھے تو اسکو سوشل میڈیا صحافتی طوائف کے نام سے جانتا ھے جسسے تمام پاکستانی صحافتی طوائفوں کی باپ عرفان صدیقی اور اسکے خاندان کے افراد کی کافی لمبی لسٹ ھے

جہاں تک صحافتی طوائفوں کو گالی دینے کا تعلق ھے تو سوشل میڈیا تو تمام سیاست دانو کو بھی گالی دیتا ھے ، وہ لوگ تو مراثی کی طرح بار بار تعینا نہیں دیتے . کیا اپ لوگ بھی مقدس گئے بن گئے ھو ؟
آج اپ ٹیلی ویژن کے پروگرام اٹھا کر دیکھ لو ، چودھری شجاعت سے لے کر زرداری تک ، سب کی روزانہ کٹ لگتی ھے مگر وہ لوگ تو عمران خان کے پاس جا کر دھاڑیں مار مار کر نہیں روتے ؟

سوشل میڈیا والے ایسے پھپپے کٹنی صحافیوں کے بارے میں ایک مخصوص کوڈ استعمال کرتے ہیں

WTF

جہاں تک ان ماصوف کو اپنے بڑے زعم ھے کے وہ اسٹیج پر جا کر بونگیاں مارنے سے ایک انقلابی لیڈر بن جایئں گے تو یہ کوشس بہت سے معروف پاکستانی (عبدل قدیر خان ، پرویز مشرف سے لے کرنہ جانے کون کون ) کر کے گوشہ گومنامی میں چلے گئے ہیں . موصوف کو یہ بھی پتا نہیں کے پاکستان میں لیڈر کاسے بنتا ھے ؟

عمران خان ایک واحد مثال ھے ، اور یہی بات اس طرح کے شیر فروش صحافیوں کو سمجھ شریف میں نہیں اتی . انکی سمجھ شریف اس وقت کم کرتی ھے ھے جب

نوٹ وکھا میرا موڈ بنے

ملک بچانے کی جذباتی بات کر کے موصوف پتا نہیں کیا الفاظ کی جادوگری دکھانا چاھتے ہیں . ملک ٹوٹنا ھو تو ٹوٹ گیا ، اور اگر مزید ٹوٹنا ھو گا تو ٹوٹ جاے گا
موصوف کو ایک ملین ڈالر کا سوال یہ پوچھنا چاھے تھا

آخر ہم لوگ قومی المیوں اور بلونڈرس پر کب تک ریت میں سر دے کر بیٹھے رہیں
گے؟

آخر کب تک حکمرانو کے گھناھوں پر پردہ پوسشی کرتے رہیں گے ؟
اکر کب تک ان ہمکمرانو کے مکروہ وارداتوں پر پردہ ڈالتے رہیں گے ؟

موصوف نے اگر تاریخ پڑھی ھو تو چرچل نے زمانہ جنگ میں کونسا مشھور سوال اپنے مشیروں سے پوچھا تھا
کیا ملک میں لوگوں کو انصاف مل رھا ھے ؟

وسے بھی اگر بگٹی کے قتل کے بعد بلوچستان نہیں ٹوٹا تو نواز شریف اور زرداری کے مرنے پر بھی بھی نہیں ٹوٹے گا . انشااللہ

پارلیمنٹ کے اگے تو مولانا فضل ور رحمان بھی بندے اکھٹے کر سکتا ھے . یہ بات جنید سلیم صاحب نے بھی اپنے پروگرام میں کہی ھے .

کیا کوئی بھی ٹیلی ویژن پر سوحیل احمد جیسا فنکار بیٹھا کر حسب حال کر سکتا ھے ؟
کیا یہ بہت بھی فٹ بیٹھی ھے ؟

سوال یہ ھے کے سوحیل احمد تو ایک ہی ھے . اور حسب حال بھی ایک ھے ، اس میں کہی گئے باتیں بھی ایک جیسی ہیں مگر آخر حسب حال اتنا کامیاب کیوں ھے ؟

اس طرح عمران خان بھی ایک ھے . انکی باتیں بھی منفرد ہیں . وہ جو دھرنا دے رہے ہیں اس میں کے گئے مطالبات بھی حقیقی ہیں ، وہ پارٹی بھی حقیقی ھے اور پورے ملک میں ھے . اس پارٹی نے نے خیبر پختونخوا میں ثابت کیا ھے کے پولیس کا نظام ، ٹھیک کیا جا سکتا ھے . گورنمنٹ کے لیول پر رشوت ختم کی جا سکتی ھے . تعلم پر
فوکس کیا جا سکتا ھے . اور بہت کچھ
مگر
مولانا فضل رحمان اپنے مدرسے کے بچوں کو لے کر تو بیٹھ جاے گا مگر
اب آپ لوگ اتنے بھی بچے نہیں
کے اس بات پر بحث کی جاے وہ بچوں سے ختم کروا کے حلوے منڈے ڈفے گا اور اس کے بعد کرے گا کیا ؟
آخر پاکستانی ان مولویوں کو انتخاب میں ریجیکٹ کیوں کرتے ہیں ؟

سوشل میڈیا جب اسطرح کی بات سنتا ھے یا پڑھتا ھے تو اسکا صرف ایک کوڈ میں جواب دیتا ھے

LMAO

تو اپ لوگ پھر خان صاحب سے ہماری شکایت کب کر رہے ہیں ؟

موصوف سوشل میڈیا صرف گالیاں ہی نہیں بکتا بلکے دلیل سے بات کرنا جانتا ھے . اسکے لئے صحافی ہونا ضرور ی نہیں بلکہ کامن سینس کا استعمال برقت کرنے سے اپ جیسوں کی چھابڑی الٹ بھی سکتا ھے

Last edited:

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ????? ?????? ??? ????? ??????? ???? ????&a

[TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: imageTD"][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: homeVideoTitleTD"]Funds distributed among journalists and lawyers to undermine PTI & PAT dharnas - Mubashar Luqman & Sabir Shakir[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[/TR]
[/TABLE]

[video]http://www.awaztoday.tv/News-Talk-Shows/64212/Funds-distributed-among-journalists-and-lawyers-to-undermine-PTI-PAT-dharnas-Mubashar-Luqman-Sabir-Shakir.aspx[/video]
 
Last edited:

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جاوید چودھری اور ھمنوا بمقابلہ سوشل میڈی&a

پاکستان میں صحافت سے متعلق بہت سے سوال ہیں مگر انکو اٹھانے والا کوئی مائی کا لال نہیں

١- جب پاکستان میں ایک صحافی مطہالله جان نے اپنے ہی صحافی برداری کی پول کھولنا شورو کر دیا تو صحافت کی دنیا میں کہرام مچ گیا اور انکو اپنا پروگرام بند کونا پر گیا

اس کا مطلب سیدھا سا یہ ھے کے یہ لوگ اپنے اپ کو مقدس گاے سے بھی اگے کی چیز سکجھتے ہیں

٢-
آج طلعت حسیں اٹھ اٹھ کر عمران خان پر حملے کر رہے ہیں اور بھی ذاتی نویعت کے .
انھوں نے کتنی دفع یہ شکایت سوشل میڈیا پر کی ھے انکے " مالکان " نے انکا کالم سینسر کر دیا ھے .

جو صحافی اپنا لکھا کوا کالم اپنے ہی اخبار میں نہ چھپا سکے تو وہ کس مونھ سے یک طرفہ تر پر حملے پر حملہ کر رہا ھے ؟

حسن نثار جسسے صحافی ایک اخبار سے دوسرے اخبار میں خوار ھو رہا ھے . یہ صحافی جب اپنے ہی
صنعت کا پتا نہیں تو کوئی بعید نہیں کو وہ اپنی راے بدلتے رہتے ہیں

٣-
پاکستان کے اخباری مالکان

پاکستان میں بہت سے اخباری مالکان کا کریمنل پس منظر ھے اور بہت سے ٹیکس چوری کا ریکارڈ موجود ھے

کٹننے صحافی ہیں جنھوں نے اخباری مالکان کے خلاف اپنی مجاہدانہ آواز بلند کی ھو ؟

٤- Where is the Code of Ethics and Conflict of Interest rules in Pakistani Journalism ?

جاوید چورھری نے اپنے کالم میں اپنے کاروبار کا ذکر کیا تھا اور یہ بھی کہا تھا کے انھوں نے حکومت سے پارٹنرشپ کرنا چاہی تھی مگر حکومتی ریڈ ٹیپ کی وجہ سے یہ بیل مونڈھے نہیں چڑھ سکی تھی .

ایک صحافی ، ایک وقت میں اینکر بھی ھے اور کالم نویس بھی
اپنا ذاتی کاروبار بھی

یہ دنیا صحافت میں ایسی مثال کہاں ملتی ھے ؟

جاوید صاحب، ذرا اپنے اسسٹنٹ کو که کر گوگل تو کریں ؟

٥- How many Journalist got convicted ?

کیا پاکستان میں کسی صحافی کو کوئی سزا ہوئی ھے ؟

یہ چند بنیادی سوالات ھیں جو میں نے صحافی برادری سے رکھے ہیں.

کیا کوئی ان سوالات کا جواب دے سکتا ھے
یہ گالیاں نہیں ہیں

جب اپ لوگ کی اپنی کوئی اخلاقیات نہیں تو اپپ لوگ کس مونھ سے سوشل میڈیا کو اخلاق کا درس دیتے ھو ؟

Last edited:

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جاوید چودھری اور ھمنوا بمقابلہ سوشل میڈی&a

Awal tu Dil par yeh shakhs kabhi charha he nain, apni charb zubani ki wajha sey.

Nazar sey bhi gir gya, jab kaha "Agar koi Allah Hai, Tu Lal Hawali walon ko Insaaf delaiye"

Waqt ney sabit kar diya, Ghatiya bhi buhat hai, Tawaif tu sirf Gana gati hai, pait bharney ke liye. Yeh tu bikta hai, uncha muqam paney ke liye.
 
Upset Pakistani

Senator (1k+ posts)
Re: جاوید چودھری اور ھمنوا بمقابلہ سوشل میڈی&a

Your riight bro being living in europe i listened him in the start and most of the time he was giving some old stories examples of european countries and i asked to my european fellows about these examples never get a good answer....he make only self stories.....an european or american cant live so rich life like he is living lifafa journalist
 
Tahir Baig

Citizen
Re: جاوید چودھری اور ھمنوا بمقابلہ سوشل میڈی&a

yar kiya pees likh dita jay zalmooo Rub tohanoo khush Rakhay
 
UsmanSial

Senator (1k+ posts)
Re: جاوید چودھری اور ھمنوا بمقابلہ سوشل میڈی&a

جب صحافی کسی معاملے کو اپنی انا کا مسئلہ بنا لیں تو پھر ان کی آراء غیر جانبدار نہیں رہتیں۔
 
zehri

Citizen
Re: جاوید چودھری اور ھمنوا بمقابلہ سوشل میڈی&a

FAO: Javed Choudhary
In his collected writings, Shakespeare used 31,534 different words. 14,376 words appeared only once and 846 were used more than 100 times.
No idea where Javed Choudhary gets his stats from.
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جاوید چودھری اور ھمنوا بمقابلہ سوشل میڈی&a

FAO: Javed Choudhary
In his collected writings, Shakespeare used 31,534 different words. 14,376 words appeared only once and 846 were used more than 100 times.
No idea where Javed Choudhary gets his stats from.

As usual , he must have relied on his researcher. He has no time to study books after doing so many job in 24 hours time and touring around the world :)
 
Petrolhead

Minister (2k+ posts)
Re: جاوید چودھری اور ھمنوا بمقابلہ سوشل میڈی&a

Very well written, thumbs up :yes:
 
khan1324

Voter (50+ posts)
The article he wrote yesterday about tom and henry i did my best to find that story or something about these two online guess what i got nothing.i dont know where he get these stories from ........
I just want to say hime ,, dont give us this bullshitt again ,,
Khotya rab nu ki mun wakhai ga
 
LivePakistan

Minister (2k+ posts)
Re: جاوید چودھری اور ھمنوا بمقابلہ سوشل میڈی&a

It's been long time that we are campaigning these immoral, characterless and rascal anchors who never do a research or do a right follow up of any issue. Their general knowledge is so poor, sometime, it feels that 10th grade boy might have better know how. Media anchors role is like prostitutes and they work for money only. Really, I am glad that Javed Ch. and Talaat H have been exposed badly otherwise we would have very positive review about them. In many polls, I liked Talaat H and now regret my choice like supporting devil ex CJ.
 
Last edited:

jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جاوید چودھری اور ھمنوا بمقابلہ سوشل میڈی&a

It's been long time that we are campaigning these immoral, characterless and rascal anchors who never do a research or do a right follow up of any issue. They general knowledge is so poor, sometime, it feels that 10th grade boy might have better know how. Media anchors role is like prostitutes and they work for money only. Really, I am glad that Javed Ch. and Talaat H have been exposed badly otherwise we would have very positive review about them. In many polls, I liked Talaat H and now regret my choice like supporting devil ex CJ.

Don't worry many ppl regret support for x CJ. But at that time it as good move.
 
Razzee

Politcal Worker (100+ posts)
Re: جاوید چودھری اور ھمنوا بمقابلہ سوشل میڈی&a

These journalists are media tuwifes in my views, big example meer shakeel & family
 
zehri

Citizen
Re: جاوید چودھری اور ھمنوا بمقابلہ سوشل میڈی&a

As usual , he must have relied on his researcher. He has no time to study books after doing so many job in 24 hours time and touring around the world :)
The worrying thing is that these self-proclaimed intellectuals get airtime where they are watched by millions. Nobody considers the repercussions of poorly researched material specially when young boys and girls might think of this research as fact and pass on the third class wisdom to other gullible awaam.
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جاوید چودھری اور ھمنوا بمقابلہ سوشل میڈی&a

It's been long time that we are campaigning these immoral, characterless and rascal anchors who never do a research or do a right follow up of any issue. Their general knowledge is so poor, sometime, it feels that 10th grade boy might have better know how. Media anchors role is like prostitutes and they work for money only. Really, I am glad that Javed Ch. and Talaat H have been exposed badly otherwise we would have very positive review about them. In many polls, I liked Talaat H and now regret my choice like supporting devil ex CJ.

They are still great writer but once they are biased, they lost their credibility.
Once credibility is lost, all is lost.

اگر یہ لوگ کل اپنا کالم پروفیشنل لکھیں گے تو ہم لوگ پھر واہ واہ کریں گے
ہم لوگوں نے ٦٥ سالہ گند معاف کر رکھا ھے تو ان لوگوں کیا کیا ھے
One of the biggest problems with these folks..........They have deviated from their professional approach.
They become personal .
They do not considered themselves as Journalist, they have become " One Man Political Party " without any leadership and people.
They think that they could do better than the politicians.
If these folks think that they are better than politicians, why don't they try politics ?
ہاتھ کنگن کو آرسی کیا

Sooner or later , they must do a refresher course about Journalism.

They need to read the basics of Journalism ...Not Pakistani Journalism...........Modern Journalism.....Not even modern Journalism. A journalism which is based on ethics .

Sooner or later, they must understand that.....They must not imposed their views on any politicians.
Let them do their jobs and you guys do your job.

ہر کاروبار زندگی میں بہت سے لوگ اتے جاتے رہتے ہیں م
مگر
تاریخ صرف ایک چیز کو یاد رکھتا ھے

Credibility
 
I think I would never trust Javed Ch whatever he writes or say. We ignored his previous bias and started to write with professional honesty but he went back to its original bias towards IK/PTI.
 
jangjoo786

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جاوید چودھری اور ھمنوا بمقابلہ سوشل میڈی&a

Well done for exposing this ajeebo ghareeb idiot.
 
Star Gazer

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جاوید چودھری اور ھمنوا بمقابلہ سوشل میڈی&a

I hope some bright intelligent person with resources can get the wiki-leaks list of journalist on payroll of these corrupt politicians.
 
Qarar

MPA (400+ posts)
Re: جاوید چودھری اور ھمنوا بمقابلہ سوشل میڈی&a

جاوید چوہدری سمیت ہر صحافی کو اپنی رائے رکھنے کا اختیار حاصل ہے ....جو کالم نویس ایک کالم لکھتا ہے وہ خبر نہیں ہوتی بلکہ ایک رائے ہوتی ہے ....اس رائے کو.. ... صرف اس وجہ سے مطعون کرنا کہ وہ آپ کی رائے سے مختلف ہے سمجھ سے باہر ہے....کیا جاوید چوہدری اور باقی کالم نویسوں کو شائع ہونے سے پہلے اپنا کالم تحریک انصاف کے دفتر منظوری کے لیے بھیجنا چاہئیے؟ اظہار رائے ہر انسان کا بنیادی حق ہے
منو بھائی نظریاتی طور پر پیپلز پارٹی کے قریب رہا ہے ...اس کے کالموں میں اس کی جانبداری کی جھلک نظر آتی تھی...عرفان صدیقی مسلم لیگ کے نزدیک ہے اور وہ اپنے کالموں میں اسی جماعت کی حمایت کرتا نظر آتا ہے ...مبشر لقمان کی اسٹیبلشمنٹ کے لیے سپورٹ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ...وہ عمران خان کو اندھا دھند سپورٹ کر رہا ہے اور اس کے ہر پروگرام سے یہ بات صاف عیاں بھی ہے ...غرض آپ کسی بھی اینکر کو دیکھ لیں ...وہ کسی سیاستدان یا جماعت کے بارے میں نرم گوشہ رکھتے ہیں ...یہ ہر ایک کا حق ہے اور کسی پر بھی سنسر شپ نہیں ہونی چاہئیے .....صحافت میں غیر جانبداری کوئی چیز نہیں ہے ...اگر ایک صحافی سمجھتا ہے کہ عمران خان کا موقف صحیح ہے اور وہ دھرنے کی سپورٹ میں لکھتا ہے تو اس میں کوئی برائی نہیں ...اسی طرح اگر ایک اور صحافی اس سے مختلف سوچ رکھتا ہے اور اپنے کالموں میں اس کا اظہار کرتا ہے تو اس میں بھی کوئی مضائقہ نہیں...ہمیں کالموں پر یا صحافیوں کے ٹویٹس پر سیخ پا ہونے کی ضرورت نہیں

صحافیوں کی سب سے بری اور غلیظ قبیل وہ لوگ ہیں جو چڑھتے سورج کے پجاری ہیں ...یہ لوگ حکومتوں سے پلاٹ یا اور فوائد حاصل کرتے ہیں...اور اکثر اوقات جیسے ہی حکومت بدلتی ہے وہ بھی اپنی سمت بدل لیتے ہیں .....لفافہ جرنلزم کی ایک اعلی مثال نذیر ناجی ہے ...یہ شخص نظریاتی طور پر پیپلز پارٹی کے ساتھ ہوتا تھا ....پھر یہ نواز شریف کے ساتھ مل گیا ...اسی نے نواز شریف کی اسحاق خان کے خلاف مشہور زمانہ تقریر بھی لکھی تھی ....مشرف دور میں یہ اس کے ساتھ مل گیا اور پرویز الہی کے گن گاتا رہا ....اب نواز شریف اس کو گھاس نہیں ڈالتا تو یہ عمران کا حمایتی بن گیا ہے ......رؤف کلاسرا نے پچھلی حکومت سے پلاٹ حاصل کیے اور حکومت کے بارے میں اچھے مضامین لکھے ....ہارون الرشید نے تو ایک ٹی وی پروگرام پر خود کہا تھا کہ اس نے مشرف دور میں تین پلاٹ لیے تھے...لہذا اس کی اسٹیبلشمنٹ کو سپورٹ بھی سمجھ میں آتی ہے

غرض ہے کہ جو کوئی بھی "غیر جانبداری" کا مظاہرہ دیکھنا چاہتا ہے تو وہ رات نو بجے کا خبرنامہ سن لیا کرے اور کالم پڑھنے سے اجتناب کرے
 
Back
Top