جانے والے ہو سکے تو لوٹ کے آنا

Status
Not open for further replies.

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
نہی دیکھ لیں ، چھ ماہ کر لیتے ہیں
ایک ماہ مجازی خدا سے ملنے کا رکھ لیتے ہیں اور چھ ماہ حقیقی خدا سے

ویسے بتا دینا کہ تاج محل کہاں بنانا ہے
;)





اب غور کیا تو یہ حساب کتاب کچھ سمجھ نہیں آیا
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
پانچ مہ میں کون مار سکتا ہے آپ کو
یہ آپکی غیر حاضری کا ہے کہ اگر اس مدت تک غیر حاضر رہی تو سمجھ لیا جاۓ کہ
ویسے موٹے بندے آسانی سے نہی مرتے
;)

موٹے بندے ہی آسانی سے مرتے ہیں ...وہی ہارٹ اٹیک ...
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
اس قصے کے بارے میں سنا ہے ..تفصیلات عاطف کی زبانی معلوم ہوئیں ...جو کہ واقعی تکلیف دہ ہیں ..کسی کی ذاتی تصویریں اور معلومات شئیر کرنا اخلاقی بد دیانتی ہے .....ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ اگر ایک بھیانک غلطی ہو ہی گئی تھی تو .معزرت کر لیتے ..انسان ہے ..غلطی کا امکان بھی ہے ...اور مجھے عاطف سے امید بھی تھی کہ وہ اتنا دل تو رکھتے ہیں کہ معاف بھی کر دیتے ..لیکن ہو یہ رہا ہے کہ اس راکھ میں ابھی بھی چنگاریاں سلگ رہی ہیں ...ابھی کل ہی پھر بھڑکی تھی وہ آگ ..لیکن شکر ہے جلد ہی بجھ گئی ...
ابھی میں ان تمام ممبران سے امید رکھتی ہوں کہ دوبارہ اس کا ذکر تک نہ کریں گے ،،بڑائی کی بات تو یہ تھی کہ سوری کر لیتے ..اگر یہ ممکن نہ ہو تو کم از کم آئندہ اس کا تذکرہ بھی نہ کریں ..
ہم کیوں بھول جاتے ہیں کہ ہم سب ہم وطن بھی ہیں اور شاید ہم مذھب بھی ...ہم یہاں اچھا وقت گزارنے آتے ہیں ..ورنہ زندگی میں پہلے ہی بہت تلخیاں ہیں .ان میں اضافہ کرنے نہیں آتے

I concur - Personal pictures should not be shared. Especially in this case it caused a lot of damage.
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
I concur - Personal pictures should not be shared. Especially in this case it caused a lot of damage.



ڈیمیج پکچر نے نہیں کیا ہے ..آپ کو بھی پتا ہے کس تذکرہ نے کیا ہے ..میں اس کو دہرانا نہیں چاہتی ..آپ بھی ایسی کوشش نہ کیجئے گا
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اب غور کیا تو یہ حساب کتاب کچھ سمجھ نہیں آیا

omg......
اگر ایک ماہ غائب ہوئی تو سمجھ لیا جاۓ کہ کسی کی موت آ گئی ہے اور اگر چھ ماہ غایب ہوئی تو سمجھ لیا جائے کہ بی بی کی اپنی موت آ گئی ہے
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
:)

جیسے آپ کے آئیڈیل میکبتھ۔ لچا لفنگا لوفر ۔۔۔۔۔

نادان صاحبہ۔۔۔ آپ کن کو بلا رہی ہیں۔ جن کے چیلے ان کے ساتھ غائیب تھے ۔ وہ سب اس تھریڈ پر جھٹ سے پہنچ گئے ۔۔۔۔
جب وہ فورم پر آجائے گا تو پھر اس سے کلمہ پڑھوا کر پوچھئے گا۔ کہ وہ فورم پر آتا تھا یا نہی ۔۔۔



I don't think he will come back. Even I felt bad about being harsh with him after I saw his pic !
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
omg......
اگر ایک ماہ غائب ہوئی تو سمجھ لیا جاۓ کہ کسی کی موت آ گئی ہے اور اگر چھ ماہ غایب ہوئی تو سمجھ لیا جائے کہ بی بی کی اپنی موت آ گئی ہے


:lol:ہاں ..اب حساب صحیح ہوا
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
خدا کی قسم ۔ ہر وہ جسے آپ پکار رہی ہیں۔ وہ سب یہیں ہیں۔۔۔۔۔۔کسی اور نام سے یا بغیر کسی نام سے۔۔۔۔
بارسا بھی یہیں ہے ۔ میکبتھ بھی یہیں ہے ۔ اور حیدری ۔ اور باقی سب وہ جو سالوں سے غائیب ہیں۔ وہ بھی سب یہیں ہیں۔۔۔۔

ابھی آپ نے یہ تھریڈ اوپن کی۔ کتنے ہی جو غائیب تھے وہ بھی پہنچ گئے اپنے یار کا نام سن کر۔۔۔ خوشامند کے لئے

Why does Admin allow multiple ID's ?

Business is business and morality is just a cup of tea ??
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
وہ آئیں گے اور پوری شان سے آئیں گے ......

Yes we should encourage people from all walks of life to participate. That's the beauty of an internet forum. It allows us to create an alter ego - Another self. Another chance to make yourself into what you want to be. Create another life and select its colours. It is consciousness without the clutches of matter !!
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Yes we should encourage people from all walks of life to participate. That's the beauty of an internet forum. It allows us to create an alter ego - Another self. Another chance to make yourself into what you want to be. Create another life and select its colours. It is consciousness without the clutches of matter !!



​it goes for everyone ..
 

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
اوکے پورےےےےے بارہ پیج پڑھ ڈالے ۔ ۔
ان بارہ صفحوں میں ہمارے محترم بابا جی سہراب نے ماسی مصیبتے کا رول بخوبی نبھایا۔ ۔ ۔ انصافینز کو بے غیرت، بے ضمیر، بوٹ پلیشئے، اور جانے کیا کیا کہا۔ ۔ بغیر کسی پرووکیشن کے ۔ لیکن کسی انصافین تو کیا نونی نے بھی جواب نہیں دیا۔ ۔ جب پاکستانی نے جواب دیا تو سہراب بابا جی کے مزے ہوگئے۔ ۔ ۔اب اگر کوئی انصافی طیش میں آکر سہراب جی کو ان کی زبان میں جواب دینا شروع کردے تو پھر کہیں گے انصافینز گالیاں ہی دیتے ہیں۔ ۔ یہ دنیا کا قانون ہے کہ اگر اشتعال دلایا جائے تو رائٹ ٹو ڈینفنڈ کا ہر ایک کو حق حاصل ہوتا ہے۔ ۔ لہذا ہشیار باش۔ ۔اگر دونوں طرف سے صرف سیاست پر ہی بحث کی جائے ذات کو الگ رکھ کر تو ایسے خوفناک جھگڑے ہی کیوں ہوں۔ ۔

دوسری بات اگر نورے ہمارے ملک کے رکھوالوں کے احترام کو بوٹ پالش یا پیار سے شو پالشنگ کہتے ہیں توکہتے رہیں ہماری بلا سے۔ ۔ ہمیں فخر ہے اپنے ملک کے بوٹس پر اور ان کو پہننے والوں پر۔ ۔ ۔اب بوٹس کے دشمنوں کو جو کرنا ہے کرلیں۔ ۔ ویسے بھی فورم پر چلانے کے علاوہ کیا کرسکیں گے۔ ۔


تیسری بات جس طرح اس فورم پر ہماری مائنورٹی کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔ جس میں ہندو، عیسائی اور قادیانی وغیرہ شامل ہیں۔ ۔ جب ایک پڑھے لکھوں کے فورم میں یہ حال ہے تو سوچیں
گراونڈ رئیلٹی کیا ہوگی۔ ۔ میرا تو یہ ماننا ہے کہ پاکستان کی حکومت کو قادری قصے کے بعد یہ قانون نافذ کرنا چاہیئے کہ اب کوئی بھی ملا نے اگر کسی بھی مزہب یا فرقے کو نان مسلم قراردیا تو اس پر دہشتگردی کی عدالت میں فتنہ اور انتشار پھیلانے کے جرم میں سخت سے سخت سزا دینی ہوگی۔۔ حکومت پاکستان کے نزدیک پہلے پاکستانی بعد میں مسلمان کا درجہ ہونا چاہیئے تاکہ سارے شہری کو ایکولٹی کا درجہ دیا جاسکے۔ ۔ کیا یہی ہمارے مذہب نے ہمیں نہیں سکھایا۔ خصوصا گاؤں اور چھوٹے قصبوں میں یہ قانون بہت سختی سے نافذ کرایا جانا چاہیئے ۔

نادان جی کے اس تھریڈ سے مجھے عینی کا تھریڈ عاطف سرجی کو رہا کرانے کی تحریک یاد آگیا۔ ۔ میں آج بھی کہوں گی۔ ۔

je suis atif

اور سرجی یہ کافی ہونا چاہیئے آپ کو فورم پر واپس آنے کے لئے۔ میں انصافین ہوں گوکہ پی ٹی آئی اور خان کی بہت سی باتوں اور پالیسیوں سے اختلاف ہے۔ ۔مگر مین چوروں کا مر کر بھی ساتھ نہیں دوں گی۔ اور اس اختلاف کے باوجود بھی میں عاطف سرجی کی بہت بڑی سپورٹر، فین، شاگرد اور چھوٹی بہن ہون۔
ہمارا یہ رشتہ ساری سیاست سے بالاتر ہے لہذا عاطف سر جی
کسی کے انسلٹ کرنے سے آپ کی شان کوئی گھٹنے والی نہیں ہے۔ آپ کل بھی قابل احترام تھے اور آج بھی ہیں۔ ۔

مین اس دھاگے پر اپنے سارے پرانے دوستوں اور جانے والے ممبرز چاہے نون کے ہون، پی ٹی آئی کے، جماعت اسلامی کے یا کسی بھی جماعت کے ہون۔ ۔ ۔واپس آجائیں کہ آپ لوگ اپنی سیاسی وابستگیوں سے زیادہ بالاتر ایک پاکستانی ہیں اور یہی ایک حق آپ کے یہاں ہونے کے لئے کافی ہے۔ ۔


 
Status
Not open for further replies.

Back
Top