نادان
Prime Minister (20k+ posts)
میری آزادی کی مہم اس وقت تک پایہ تکمیل تک نہیں پونچھے گی ..جب تک کہ تمام ممبرز کو فورم پر ہنستے کھیلتے نہ دیکھ لوں ....
یہ تھریڈ اس خصوصی بندے کے نام ہے جو ہمارا استاد بھی ہے اور دوست بھی ....اور سب سے بڑھ کر اس فورم کی رونق بھی ....
جو ہو گیا ..سو ہو گیا ..جو ہوا .. بہت برا ہوا ..تبھی کہتے ہیں کہ تلوار کے زخم بھر جاتے ہیں ، زبان کے نہیں ....
اب میں جس بندے کو پکارنے لگی ہوں ، اس یقین کے ساتھ کہ وہ میری پکار پر ضرور ائے گا ..اور یہ بھی بھروسہ ہے کہ میری آواز میں آواز ملانے والے بھی یہاں بہت ہونگے ....
تو عاطف صاحب ...چلے آئیے ..ابھی تک تو دھمکیاں صرف اڈمن کو دی جا رہی تھیں ..یہ نہ سمجھنا کہ آپ کو خصوصی رعایت دی جائے گی ...اور یہ بھی نہ سمجھنا کہ آپ کی خاطر تھریڈ بنایا ہے ...وہ تو ہم ازل سے خود غرض ہیں ..آپ کے بغیر فورم تھوڑا تھوڑا سونا لگتا ہے ..اور یہ تو سارا فورم جانتا ہے کہ یہ فورم ہمارے لئے کیا معنی رکھتا ہے ...تو سر جھکا کر چلے آئیں ..
اسے پہلی اور آخری وارننگ سمجھنا .ورنہ ہم اپنے دوستوں کے ساتھ وہ سلوک کرتے ہیں
...جو دوست ہی دوست کے ساتھ کر سکتا ہے

- Featured Thumbs
- http://images.huffingtonpost.com/2015-02-25-Waitingdown.jpg
Last edited by a moderator: