Pakcola
Senator (1k+ posts)
---------
تیل گرتا جا رہا ہے مہنگائی کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ، کوئی پرائس کنٹرول نہیں ہے ہر کوئی اپنی مرضی کے ریٹ بڑھا رہا ہے ، اور ماشاءاللہ ہمارے پاکستانی بھائی تو مشکل وَقت میں اور زیادہ لوٹ طے ہے ، اور دکان پہ بیٹھ کر یحودیو کو بدعا بھی دیتے ہے ، 42 روپے تیل سستا ہو گیا ، تیل کے نام پہ مہنگائی کرنے والے تاجیرو کو اب سانپ سونگھ گیا ہے ، عمران خان ناجائز منافع خورو کو چوک پر لاتکاو
----------

- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/sggj10qB/Crude-Oil.jpg