Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد 13 ججز کے فیصلے پر 8 یا 9 ججز بھی نظر ثانی کر سکتے ہیں ! جسٹس امین الدین خان
https://twitter.com/x/status/1924361453202493602
https://twitter.com/x/status/1924363474122977342
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستوں دینے والے فیصلے کیخلاف نظر ثانی کیس کی سماعت شروع
جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 11 رکنی آئینی بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے
سنی اتحاد کونسل نے کیس میں تین متفرق درخواستیں دائر کر رکھی ہیں
سنی اتحاد کونسل نے درخواست میں کیس سننے والے بینچ پر اعتراض کیا
جسٹس منصور علی شاہ کو بینچ میں شامل کرنے کو استدعا کی گئی ہے
کیس کی سماعت 26 ویں آئینی ترمیم کیس کے فیصلے تک موخر کرنے کی استدعا کی گئی
سنی اتحاد کونسل نے اپنی درخواست میں کیس کو براہ راست دکھانے کی استدعا کر رکھی ہے
سماعت کے آغاز میں حامد خان روسٹرم پر آگئے
میں نے تین درخواستیں دائر کی ہیں،حامد خان
آپکی درخواستیں ہمارے پاس نہیں پہنچی،اپنے اے او آو سے پوچھیں،جسٹس امین الدین
جب تک درخواستوں پر نمبر نہیں لگتا ہم نہیں سن سکتے،جسٹس امین الدین
میری پاس اس ریکارڈ ہے میں پہلے اس درخواستوں پر دلائل دینا چاہتا ہوں،حامد خان
آپ جانتے ہیں عدالتی سسٹم،جب تک درخواستوں کا پراسس نہیں ہوتا تو کیسے سن سکتے ہیں،جسٹس امین الدین
وکیل مخدوم علی خان روسٹرم پر آگئے
مخصوص نشستوں کے کیس میں متاثرہ خواتین کا وکیل ہوں، مخدوم علی خان
ایک متفرق درخواست دائر کی ہے، وکیل مخدوم علی خان
آپکی درخواست کو نمبر لگا دیا جائے گا، جسٹس امین الدین خان
سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی روسٹرم پر آگئے
وکیل فیصل صدیقی نے بینچ پر اعتراضات کے حوالے سے دلائل دینا شروع کردیا
https://twitter.com/x/status/1924363170132402545 مخصوص نشستیں نظرثانی دو ممبران نے نوٹس نہ دینے کا خود فیصلہ کیا، آپ کیوں قائل کرنے کی کوشش کررہے ہیں،ججز کے اپنے اعتراض کے بعد پیچھے کیا رہ جاتا ہے ؟جسٹس مسرت ہلالی وہ دونوں ججز اب بیٹھ کر کیا کریں گے،دونوں جج اپنا فیصلہ دے چکے ہیں، جسٹس محمد علی مظہر
https://twitter.com/x/status/1924366365646901365
دو ججز اپنا فیصلے دے چکے وہ یہاں کیا کرتے۔۔!
وہ دونوں ججز اب بیٹھ کر کیا کریں گے،دونوں جج اپنا فیصلہ دے چکے ہیں، جسٹس محمد علی مظہر
https://twitter.com/x/status/1924366306263851128
https://twitter.com/x/status/1924499651400437990

Last edited by a moderator: