Ahmed Daniyal
Voter (50+ posts)
احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ کئی سال گزر گئے احتساب عدالت میں نیب کا تماشا لگا ہوا ہے، نیب قوانین میں جعلی کیسز کو ختم کرنے کی گنجائش موجود ہے، نیب عدالتوں میں کیمرے لگا کر عوام کو سماعت دیکھنی چاہیے، نیب کے تماشوں نے ملک کو تباہ کردیا ہے۔
Ref:
urdu.dunyanews.tv
Ref:

(ن) لیگ تیار ہو یا نہ ہو انتخابات الیکشن کمیشن نے کروانے ہیں، شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) تیار ہو یا نہ ہو انتخابات الیکشن کمیشن نے کروانے ہیں، جس جماعت نے حصہ لینا ہے لے جس نے نہیں لینا نہ لے۔
