پیرس(نیوز ڈسک )دن بھر کا کام جسم کو تھکا دیتا ہے اور ہمیں تازہ دم رہنے کیلئے توانائی کی اشد ضرورت ہوتی ہے۔اگر ہم بر وقت ایسی غذاؤں کا استعمال کریں جو مطلوبہ توانائی فرہم کرتی ہیں توڈہیروں
کام کرنے کے باوجود تازہ دم رہیں گے۔
اس مقصد کیلئے ہم کچھ بہترین غذاؤں اور کچھدیگر طریقوں کا استعمال کر سکتے ہیں۔فوری توانائی کے حصول کیلئے کاربو ہائیڈریٹ اور پروٹین والی ہلکی پھلکی غذائیں استعمال کریں مثلاں خالص گندم کی روٹی اور پی نٹ بڑ(مونگ پھلی کا مکھن) اگر آپ سارا دن چاق و چوبند رہنا چاہتے ہیں تو ناشتے میں زیادہ کاربوہائی ڈریٹ اور زیادہ فائبر والی غذا استعمال کریں اس مقصد کیلئے خالص گندم کی روٹی اور دیگر اناج بہتر غذا ہے کام کے دوران متعدد بار چھوٹے چھوٹے وقفے کریں یہ مختصر بریک آپ کو تازہ دمرھیں گی۔تھکن دور کرنے کیلئے مختصر چہل قدمی بھی بہت مفید ھے۔
اگر آپ کام کے دوران وقفہ کر کے واک کر لیں تو اس سے آپ کی توانائی بحال ہو جائے گی۔توانائی اور زہنی سکون حاصل کرنے مراقبہ بہتر طریقہ ہے بنی دن متعدد بار چند منٹوں کیلئے زہن کو سب مسائل اور سنیا کی بھاگ دوڑ سے علیحدہ کر کے سکون کیلئے یکسو کر لیں اور اس یکسوئی اور ظہانیت کے حصول کیلئے نماز اسے بہتر کیا ہو سکتی ہے یعنی قدرت نے ہمارے لئے دن میں پانچ بار زہن کو تروتازہ اور جسم کو توانائی فراہم
کرنے کیلئے نماز کی نعمت عطا کر دی ہے۔
http://dailypakistan.com.pk/education-and-health/11-Jun-2014/111513