jigrot
Minister (2k+ posts)
تو بات پہنچ رہی ہے مسلح جدوجہد تک ، میں بہت سوچتا تھا بنگلہ دیش کے لوگوں نے کیوں غداری کردی مگر اب سمجھ آگئی جب پاکستان کی فوج میں ان کے آقاوں کا ڈنڈا گھستا ہے تو پھر یہ اپنے باپ کی بھی نہیں سنتے ، ساری جنگی حکمت عملی اپنے ہم وطنوں پر آزما دیتے ہیں۔ یہ ناپاک فوج ہے اس سے آپ کو چھٹکارہ حاصل کرنا ہوگا۔ اب صرف عوام کی بڑی تعداد ہی کایہ پلٹ سکتی ہے ۔ عوام کو نکلنا ہوگا بکنے والے بک گئے چھپنے والے چھپ گئے اور بھاگنے والے بھاگ گئے آپ پاکستان کی عوام ہے پاکستان خان کے ساتھ اور ان کا مقابلہ دشمنوں کے ساتھ ہے ۔ وقت بہت قریب آگیا ہے ماوں، بہنوں اور بیٹیوں پر ہاتھ ڈالنے والوں سے لڑنے کی گھڑی ان پہنچی آپ نے اگر آج قربانی دے دی تو آپ کی آنے والی نسلیں آپ کو دعائیں دیں گی اگر آج کچھ نہ کرسکے تو سالوں تک آنے والوں کی بددعائیں سمیٹتے رہیں گے جیسے بنگلہ دیش کے سلسلے میں ہوتا ہے ۔ ایک طرف ساری بدی کی قوتیں ایک طرف عمران جاگ رہا ہے پاکستان۔ اللہ اکبر۔
Last edited by a moderator: