توہین پارلیمنٹ بل 2023 قومی اسمبلی سے منظور

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
توہین پارلیمنٹ بل 2023 قومی اسمبلی سے منظور

https://twitter.com/x/status/1658400930260467715
قومی اسمبلی نے توہین پارلیمنٹ بل 2023 متفقہ طور پر منظور کر لیا۔

بل چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط و استحقاق رانا قاسم نون نے پیش کیا۔

بل کے مطابق پارلیمنٹ یا اس کی کسی کمیٹی کی تحقیر یا کسی ایوان، رکن کا استحقاق مجروح کرنے پر سزا ہو گی۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر نے کہا کہ پارلیمان سپریم ادارہ ہے، یہاں پر کوئی کام ہوتا ہے اس کو ٹیک اوور کیا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ توہین پارلیمنٹ پر قانون سازی وقت کی ضرورت تھی، ہر ادارے کی توہین کا کوئی نہ کوئی قانون ہے۔

رانا تنویر کا کہنا ہے کہ توہین پارلیمان پر کوئی قانون نہیں تھا، پارلیمنٹ کے کمیٹیوں کے رولز میں بھی تبدیلی کی ضرورت ہے۔

Source
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

پکّے کے ڈاکووں کی توہین کا قانون منظور ہو گیا ہے تو لگے ہاتھوں کچے کے ڈاکووں کی توہین کا بل بھی منظور کرلو
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
Tauheen e nawaz wa shahbaz wa Zardari wal jamat bill is on the way which will be passed soon. apparently mullah diesel want his own tauheen e fazal bill too.
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Phelay inn harami dakoon nay NAB kay qanoon may tarmeem karkay apnay cases khatum karwaaya aur ab toheene parliament bill pass karwa liya.
Shayad Banana Republic may bhi ayasay qawaneen nahi hoon gaay.