توہین عدالت کیس:آئی جی اسلام آباد اور ایڈوکیٹ جنرل میں تلخ جملوں کا تبادلہ

isislash.jpg

آئی جی اسلام آباد اور ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا،، شکوے عدالت تک پہنچ گئے۔

توہین عدالت کیس کے بعد آئی جی اور ایڈووکیٹ جنرل میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔

توہین عدالت کیس میں ایڈووکیٹ جنرل نے سیکرٹری داخلہ کا نوٹس واپس لینے کی استدعا کی جس پر آئی جی نے کہا کہ آپ مجھے جاری نوٹس واپس لینے کی استدعا بھی کرتے،

اس پر ایڈوکیٹ جنرل نے جواب دیا کہ آئی جی میں آپ کا ملازم نہیں

آئی جی اسلام آباد کی ہدایت پر ایڈووکیٹ جنرل کے ساتھ منسلک اہلکاروں کو واپس بلا لیا گیا اور جواب میں ایڈوکیٹ جنرل جہانگیر جدون نے آئی جی کی نمائندگی سے انکار کر دیا۔

دوسری جانب اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر کو عدالتی حکم کے باوجود شیری مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کے کیس میں نوٹس جاری کرکے پیر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا

نوٹس کے مطابق بادی النظر میں آئی جی توہین عدالت کے مرتکب ہوئے مطمئن نا کر سکے تو شوھاز نوٹس جاری کریں گے ۔
 

Munoo Khan

Citizen
99% judges are hypocrites and corrupt. Who so ever abey the law they will Fuck them. If someone is showing them muscles they will play victim of expediency.
Because someone have there videos them or families.