اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس کی سماعت،الیکشن کمیشن کے وکلاء کے تاخیری حربے شروع، امجد پرویز بیمار ہیں وہ آج پیش نہیں ہو سکتے ، الیکشن کمیشن لا افسر،
یہ غلط بات ہے پندرہ بیس منٹ کے دلائل ہیں ، چیف جسٹس عامر فاروق
یہ صورتحال کسی کے ساتھ بھی پیش ہوسکتی ہے،وکیل الیکشن کمیشن
میں خود ڈریپ لگوا کر سپریم کورٹ میں پیش ہوا تھا،لطیف کھوسہ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی اپیل پر سماعت سوموار تک ملتوی کردی۔

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/LJTd99h/imkk.jpg
Last edited by a moderator: