Bubber Shair
Chief Minister (5k+ posts)
کوی شہزاد سلیم یاد ہے جس کی لاش ایک ڈیم سے ملی تھی، حامد میر کے جسم میں آج بھی ایک گولی ہے جو نکالی نہیں جاسکی۔ کتنے ہی صحافی ہیں جنکو ایسے اٹھا لیا گیا کہ درجنوں سی ٹی کیمرے ہونے کے باوجود ریکارڈنگ سامنے لانے کا کسی کو حوصلہ نہ ہوا۔ کن صحافیوں کو فون آتے ہیں کہ یہ لکھو اور وہ نہ لکھو؟Me from journalism field, kahan hain padandi pak mai? Aur kitni azadi chahtay hain? Jab dil karta hai fake news chap kar pori dunya mai tamasha lagatay hain. Inn logon ko abhi pata nahi hai padandi kia hoti hai.
ہوسکتا ہے آپ حکومتی چمچوں میں شامل جنرلسٹ ہو مگر پابندیاں بہت زیادہ ہیں اور مختلف شکل میں ہیں یعنی جنرلسٹ کو اٹھا لیا جاتا ہے