افغان وزیر نے متنازعہ بیان دینے کے بعد پاکستان کے وزیراعظم سے ملاقات میں واضح طور پر کہا کہ وہ پاکستانی قوم کے متعلق ایسے خیالات نہیں رکھتا بلکہ اس نے موجود حکمرانوں کے متعلق یہ کہا تھا۔ وزیر کا نوازشریف سے ملنا ہی اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ پاکستانی قوم کی عزت کرتا ہے اور غصے میں دئیے گئے کسی بیان کودرست نہیں سمجھتا
نواز شریف کی ملاقات پر فوج نے تو کوی ردعمل نہیں دیا مگرفوج کے بوٹ کندھے پر ڈالے ہوے کپڑے سے چمکانے والے بہت جز بز ہورہے ہیں۔ کل جب افغانستان میں عید کی نماز پڑھنے والوں پر راکٹ فائر کرنے والے دھشت گردوں اور ان کے سپورٹروں نے افغان وزیر کو اس کے متوحش ہونے کی وجہ سے مزاق کیا تھا تو جواب میں اس نے بھی آئینہ دکھادیا ، آئینہ دکھانے کی دیر تھی کہ اس بے غیرت نشئ طبقے میں سراسیمگی پھیل گئی جو خود تمام حرامکاریاں کرتے اور پرلے درجے کے بزدل ہیں (یحیی اور نیازی انہیں میں سے تھے) مگر دوسروں پر تنقید کرنے اور گالم گلوچ میں شیر ہیں۔ یہ توقع کرتے ہیں کہ اگلا بندہ ان کی گالیاں سن کر انہیں پھول تحفے میں بھیجے۔ ان جاہل پسووں نسوار خور گندے مندے بدبودار لوگوں کو تو کوی عزت دار عید نہیں ملتا بات کرنا دور کی بات، اب ملک ان کے حوالے کردیا گیا ہے دیکھیں کتنے دن چلتا ہے؟
نوازشریف کو افغان اہلکار کا ملنا انہیں بہت چبھ رہا ہے مگر جب افغان صدر اور یہی اہلکار آرمی چیف اور وزیراعظم سے ملاقات کی تھی تب کسی کو کوی اعتراض نہیں تھا۔
جو کام خود کرو اس پر خاموشی اور اگر وہی کام کوی اور کرے تو غدار؟؟؟
ویسے تو میں غداری کے سرٹیفیکیٹ کا منتظر تھا مگر لگتا ہے کہ غداری کے پرنٹنگ پریس کی سیاہی ختم ہوچکی ہے؟؟؟