تمام سیاسی جماعتیں گنجائش پیداکریں،فضل الرحمان نے گنجائش کافارمولاپیش کردیا

fazalagunjaish.png

جمعیت علمائے اسلام(ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر تمام سیاسی جماعتوں نے ایک دوسرے کیلئے گنجائش پیدا نا کی تو سب کا نقصان ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سیاستدانوں میں اختلافات کے باوجود گنجائش لازمی ہے، اب وقت آگیا ہے کہ تمام سیاستدان بالغ نظری کا مظاہرہ کریں، آپس میں گنجائش کا فائدہ کسی ایک جماعت کو نہیں بلکہ سب کو ہوگا۔


انہوں نے مزید کہا کہ سیاستدانوں کے درمیان اختلاف رائے یا مختلف موقف ہوسکتا ہے مگر یہ انتشار کا سبب نہیں بننا چاہیے، سیاسی انتشار سے نا جمہوریت مضبوط نا ہی ملکی مسائل ہوں گے، ملکی مسائل کا حل کسی ایک جماعت کے پاس نہیں ہے ، سب کے ماضی کا علم ہے مگر جمہوریت کی مضبوطی کیلئے سیاسی گنجائش کا فارمولا پیش کیا، جمہوریت کی مضبوطی ضد اور ہٹ دھرمی کے بجائے جمہوری رویوں کی مضبوطی میں ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ ماضی اور حال میں سیاستدانوں کی وجہ سے ہی جمہوریت کیلئے مشکلات آئیں، مگر اب ہمیں سنبھلنا ہوگا، ہمیں اولین ترجیح پارلیمنٹ کی بالادستی کو دینی ہوگی ، معاشی ترقی و استحکام ملک میں سیاسی و داخلہ استحکام سے جڑا ہوا ہے، اس وقت پاکستان اور پوری امت مسلمہ مشکلات کا شکار ہے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس کے لئے صدر بننے کی گنجائش پیدا کرکے دنیا کا سب سے پہلا لونڈے باز ممیسیا اور اورل سیکس کا ماسٹر مسٹر ڈیپ تھروٹ صدر بننے کا ریکارڈ قائم کیا جائے
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
He has seen his popularity in KPK and now wants to rescue his sinking titanic, hence...... tamam siasi partiaan guunjaish paida karaien.
A hypocrite of highest order.
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
مولانا نے اسلیے اسرائیل کے خلاف بیان نہیں دیا کہ یہودیوں کا پیشاب نکل جائیگا۔
وہ الگ بات ہے کہ اپنی ہوا نکلی ہوئی ہے گیس کی وجہ سے۔
آخر لسی نے اپنا کام تو دکھانا ہے جسکا نشہ اترنا کا نام ہی نہیں لے رہا۔