I will delete it Atif Bhai in a short while
Let them read to abuse me too
and let Waseem to do justice on both sides please....
عاطف بھائی سے میری درخواست ہوگی کہ وہ تمہیں اپنی پوسٹ ڈلیٹ کرنے پر مجبور نہ کریں تاکہ دنیا کو ایڈمن کے دہرے معیارات دیکھنے کا موقعہ آج بذبانِ غیر بھی ملے۔ اور تم بھی آج اپنی مکروہ منافقت کا کریا کرم بھی ہوتا بھی کھلی آنکھوں دیکھو۔
عاطف بھائی سمیت اِس فورم کے متعدد ممبرز کو معلوم ہے کہ ناچیز نے یہ کبھی نہیں کہا کہ اہلِ تشیع نے بدزبانیاں نہیں کیں بلکہ ہمیشہ کہا کہ ایڈمن کے شدید جانبدارانہ رویے سے تنگ آ کر جواباً وہی زبان استعمال کی جو الحمدللہ آج تم نے بھی ثابت کر دی اور سب بغور دیکھ سکتے ہیں کہ بدکلامی اور فحش گوئی کا آغاز کس نے کیا۔ حتیکہ اپنے اس تھریڈ میں بھی میں نے اہلبیت اور صحابہ کے بارے نازیبا زبان کا تذکرہ موجود ہے۔