تشدد اور ٹارچر سے گزارا، وہ بیچارے باہر آ رہے ہیں تو شہید ہوتے جا رہے ہیں۔

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
المیہ یہ ہے کہ 9 مئی کا بیانیہ بنانے کے چکر میں، جن نوجوانوں کو ملٹری ٹرائل سے گزارا، جیلوں میں رکھا، ان پر ظلم کیا، انہیں تشدد اور ٹارچر سے گزارا، وہ بیچارے باہر آ رہے ہیں تو شہید ہوتے جا رہے ہیں۔ اپنے ہی پاکستانیوں کے ساتھ کیسا سلوک رکھا گیا؟

https://twitter.com/x/status/1940705265382310183
 

ts_rana

Minister (2k+ posts)

یہ یہ وہ موضوع ہے جس پر سیاست ڈاٹ پی کے پر شاذ ہی کوئی پوسٹ آپکو نظر آئے گی۔ اس بلاسفمی گینگ جسکو پی ٹی آئی کے علی محمد خان اور دوسرے کچھ جنونی بھی سپورٹ کرتے ہیں اس پر یہ ادارہ مکمل خاموش رہتا ہے۔ ملک میں آئے دن ختم نبوت اور توہین رسالت کے نام پر لوگوں کے مال و جان کو نقصان پہنچایا جاتا ہے لیکن اس پلیٹ فارم پر باقی سب خبریں ملیں گی لیکن ان ظلموں کی خبریں نہیں ملیں گی۔ اگر پی ٹی آئی والے یا کوئی بھی ظلم کے خلاف اپنے آپ کو سمجھتا ہے تو ہر ظلم ہر آواز اُٹھانی پڑے گی نہیں تو خدا تعالیٰ یہ دوغلا پن صاف نظر آرہا ہے اور اس کی سزا کے نتیجہ میں سب پسیں گے ۔
 

Back
Top